Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1دنیا

عالمی برادری ایرانی رجیم کے جرائم کا محاسبہ کرے،ا مریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن(مانیٹر نگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ ایرانی رجیم کے سنگین جرائم کا نوٹس لے اور اس کے جرائم کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں مریکی وزیر خارجہ نے ترکی…

سعودی عرب مسئلہ فلسطین سے متعلق اپنے اصولی موقف پر قائم ہے،وزیر خارجہ

ریاض (مانیٹر نگ ڈیسک )سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کا قضیہ فلسطین سے متعلق اصولی اور مسلمہ موقف تبدیل نہیں ہوا ہے۔ متحدہ عرب امارات اور دوسرے پڑوسی ملکوں کے درمیان فضائی سروس کے لیے سعودی…

روسی اپوزیشن لیڈر ناوالنی کو قتل کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے، جرمن چانسلر

برلن (مانیٹر نگ ڈیسک)جرمنی کی چانسلر اینجیلا میرکل نے کہا ہے کہ روس کے بڑے اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کو کیمیائی اعصابی ایجنٹ سے قتل کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں چانسلر مرکل نے کہا کہ روسی سفیر کو اس…

حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ حسن نصراللہ سے ملاقات کے لیے بیروت پہنچ گئے

بیروت(مانیٹر نگ ڈیسک)فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ جماعت کے ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ قطر سے لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچ گئے ۔ وہ اپنے اس دورے کے دوران ایرانی حمایت یافتہ شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل…

ٹرمپ کے مشیر کا سعودیہ اور بحرین کا دورہ،سربراہان مملکت سے ملاقاتیں

واشنگٹن(مانیٹر نگ ڈیسک)امارات کے بعد امریکی صدر کے مشیر نے سعودی عرب اور بحرین کا دورہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاوس کے مشیر اور امریکی صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات میں فلسطین…

بھارت نے سیکیورٹی کی آڑ میں 118چینی موبائل ایپس پر پابندی لگادی

نئی دہلی (مانیٹر نگ ڈیسک)لداخ میں چین سے کشیدگی کے بعد بھارت نے ایک بار پھر سیکیورٹی خطرات کا بہانہ بنا کر چینی موبائل ایپلی کیشنز اور وڈیو گیم پب جی سمیت 118 موبائل ایپس پر پابندی لگا دی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیر ٹیکنالوجی نے الزام…

تائیوان نے چین سے آزاد الگ تشخص پرمبنی پاسپورٹ تیار کر لیا

تائی پے (مانیٹر نگ ڈیسک )تائیوان ایک نیا پاسپورٹ جاری کرنے کی تیاری کر رہا ہے جس میں وہ اپنے آزادانہ تشخص کے اظہار کیساتھ ساتھ چین سے آزادی کی طرف بڑھ رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تائیوانی وزارت خارجہ نے نئے پاسپورٹ کی تصاویر شائع کیں جن میں…

مونس الہی اور وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیر چیمہ کی خرم منور منج کی اقامت گاہ آمد

شیخوپورہ (مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الٰہی ایم این اے اور وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیر چیمہ نے گزشتہ روز یہاں مسلم لیگ (ق) کے ضلعی صدر و سابق ایم این اے خرم منور منج سے ان کی اقامت گاہ پر ملاقات کرکے ا ن…

ایل اے سی پر بھارتی اسپیشل فورسز کا ایک اہلکار ہلاک ہوا،تبتی رکن پارلیمنٹ

نئی دہلی(مانیٹر نگ ڈیسک)تبت کی پارلیمانی رکن نمگھیل ڈولکرنے کہاہے کہ 31 اگست کو لائن آف ایکچول کنٹرول (ایل اے سی)پر ہونے والی جھڑپ میں بھارتی اسپیشل فورسز کا ایک اہلکار ہلاک ہوا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے نمگھیل ڈولکر نے…

چین نے لداخ میں ایک ہزار مربع کلومیٹر علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا

نئی دہلی/بیجنگ (مانیٹر نگ ڈیسک)بھارتی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ مرکزی حکومت کو ملنے والی انٹیلی جنس معلومات کے مطابق لائن آف ایکچوئل کنٹرول کیساتھ لداخ کا تقریبا ایک ہزار مربع کلو میٹر کا علاقہ اس وقت چین کے زیر کنٹرول ہے۔ دوسری طرف چین نے…

طالبان قیدیوں کی رہائی مثبت پیشرفت ہے،ترجمان سہیل شاہین

دوحہ/کابل(مانیٹر نگ ڈیسک)افغانستان نے طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل دوبارہ شروع کردیا، قطرمیں طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے طالبان قیدیوں کی رہائی کے عمل کو بین الافغان مذاکرات کے آغا ز کی جانب مثبت قدم قرار دیاہے۔دوسری جانب…

حیدر علی نے کیرئیر کا شاندار اور نڈر آغاز کیا ہے، وہ ایک اسٹار بن رہا ہے، شاہد آفریدی

کراچی (سپو ر ٹس ڈیسک)سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ حیدر علی نے کیرئیر کا شاندار اور نڈر آغاز کیا ہے، وہ ایک اسٹار بن رہا ہے۔شاہد آفریدی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان ٹیم نے ٹف ٹور کا اختتام اچھا کیا ہے، میں حیدر علی کو کیرئیر…