براؤزنگ زمرہ
1دنیا
سوڈان ، طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب سے 100افراد ہلاک، سیکڑوں بے گھر
خرطوم (مانیٹر نگ ڈیسک)سوڈان میں حالیہ ہفتوں میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں سیلاب سے کم سے کم 100 افراد ہلاک اور سیکڑوں بے گھر ہوگئے ۔حکومت نے ابترصورت حال کے پیش نظر تمام گورنریوں میں ہنگامی حالت نافذ کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوڈان میں…
ایران کوراہ راست پرلانے کے لیے اسلحہ پابندی کے آپشن پرغورکررہے ہیں،برطانیہ
لندن (مانیٹر نگ ڈیسک )برطانیہ ایران کی خطے میں تخریبی سرگرمیوں کو نکیل ڈالنے کے لیے اسلحہ کی پابندی میں توسیع کے آپشن پر غور کرسکتا ہے۔ یہ بات برطانوی وزیر مملکت برائے دفاع بن ویلیس نے عرب ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔انھوں نے اس…
دبئی ، ملازمتوں کے خواہاں 150 افراد کو دھوکا دینے میں ملوث گینگ گرفتار
دبئی (مانیٹر نگ ڈیسک )دبئی میں پولیس نے ملازمت کے خواہاں 150افراد کو کرونا وائرس کی وبا کے دوران میں پرکشش تن خواہوں کاجھانسا دینے میں ملوث ایک فراڈیے گینگ کو گرفتار کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی پولیس کے شعبہ تفتیش فوجداری…
یورپی یونین کے ساتھ تجارتی معاہدہ، برطانیہ کی 15اکتوبر کی ڈیڈلائن
لندن(مانیٹر نگ ڈیسک ) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بریگزٹ کے بعد یورپی یونین کے ساتھ تجارتی معاہدے سے متعلق خدشات کو دور کرتے ہوئے 15 اکتوبر کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ ڈیوڈ…
یورپی یونین نے بیلاروس کے 31 اعلی عہدیداروں پر پابندیاں لگا دیں
برسلز(مانیٹر نگ ڈیسک ) یورپی یونین نے بیلاروس کے 31 اعلی عہدیداروں پر پابندیاں لگا دی ہیں جب کہ پابندیاں ملک میں دھاندلی زدہ انتخابات کے باعث لگائی گئی ہیں جن میں صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے کامیابی حاصل کی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے…
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان دوحہ میں ہونے والے مذاکرات تاخیر شکار
دوحہ(مانیٹر نگ ڈیسک )بعض لاجسٹیکل مسائل کی وجہ سے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان قطری دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے مذاکرات میںتاخیر کردی گئی ہے۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق افغان حکومت کی مذاکراتی ٹیم آئندہ 24گھنٹے کے دوران کسی بھی…
صدر ٹرمپ نے حریف صدارتی امیدوار جوبائیڈن کو احمق قرار دیدیا
واشنگٹن(مانیٹر نگ ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے حریف صدارتی امیدوار جوبائیڈن کو احمق قرار دے دیاجبکہ ڈیموکریٹک امیدوار نے ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ امریکی صدر ملکی مفادات کے خلاف جاتے ہیں، وبا کے دوران انسانی زندگیوں کی بجائے معیشت کو ترجیح…
پاکستان نیوی کی یوم بحریہ پر خصوصی ڈاکیو فلم’’سرخرو‘‘ریلیز
کراچی(این این آئی) پاکستان نیوی نے یومِ بحریہ پر خصوصی ڈاکیو فلم ’’سرخرو‘‘ ریلیز کردی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق یہ ڈاکیوفلم پاک بحریہ کی جانب سے بھارتی آبدوز کو پاکستانی پانیوں میں داخل ہونے سے روکنے کی کامیاب کارروائی پر مبنی ہے۔ترجمان…
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب،آب زم زم،ہزاروں من عرق گلاب سے دھو دیاگیا
مکہ مکرمہ(مانیٹر نگ ڈیسک)گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل اور امام حرم عبدالرحمان السدیس نے بیت اللہ کو غسل دیا جس کے لیے 45 لیٹر آب زم زم اور ہزاروں من عرق گلاب استعمال کیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق تقریب میں اعلی سول حکام، علمائے کرام،…
چین کے ساتھ ساتھ نیپال اور بھوٹان کی سرحدوں پر بھی بھارتی فورسز الرٹ
نئی دہلی (نیٹ نیو )بھارت نے لداخ میں چین کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے پیشِ نظر لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی)کے علاوہ بھوٹان اور نیپال کے ساتھ اپنی سرحد پر بھی نگرانی سخت کر دی ہے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق وزارتِ داخلہ نے ایک اعلی سطحی…
اداکارہ دیا جٹ آج سے محفل تھیٹر میں ’’تکی جا ڈھولنا‘‘ کا حصہ بنیں گی
لاہور( شوبزڈیسک)معروف فلمسٹار و سٹیج اداکارہ دیا جٹ آج سے محفل تھیٹر میں شروع ہونیوالے ڈرامے ’’تکی جا ڈھولنا‘‘ کا حصہ بنیں گی۔اس نئے ڈرامے کے پروڈیوسر نعیم احمد آرگنائزرزین العابدین جبکہ ساتھی اداکاروں میں نوازانجم،لکی ڈئیر،شکیل…
عبدالصمد انقلابی کی طرف سے امت مسلمہ سے سیدعلی گیلانی کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل
سرینگر(مانیٹر نگ ڈیسک)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموںوکشمیر میںاسلامی تنظیم آزادی جموںو کشمیر کے غیر قانونی طورپر نظربند چیئرمین عبدالصمد انقلابی نے بزرگ کشمیری حریت رہنماء سیدعلی گیلانی کی جلد صحت یابی کیلئے پوری امت مسلمہ سے دعا…