براؤزنگ زمرہ
1دنیا
عرفات زندہ ہوتے تو فلسطینی اتھارٹی کے میرے خلاف رویے کو قبول نہ کرتے،بیوہ
دبئی (مانیٹر نگ ڈیسک )فلسطین کے سابق صدر مرحوم یاسر عرفات کی بیوہ سہا عرفات نے فلسطینی اتھارٹی کو ایک بار پھر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے اورکہاہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے حامی عناصر نے سوشل میڈیا پر میرے خلاف شرانگیز مہم برپا کر رکھی ہے جس…
ترکی کی کرد ٹھکانوں پر بمباری، عراق کی خود مختاری کی تازہ خلاف ورزی
انقرہ(مانیٹر نگ ڈیسک)ترکی عراقی خودمختاری کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ گذشتہ روز ترک فوج نے عراق کے شمال میں متعدد دیہاتوں پر بمباری کر کے پڑوسی ملک کی خود مختاری کی تازہ خلاف ورزی کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک طیاروں اور توپ…
امارات اسرائیل تعلقات کے معاہدے پر 15 ستمبر کو دستخط ہوں گے
ابوظہبی(مانیٹر نگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات قائم کرنے کے معاہدے پر 15 ستمبر کو دستخط ہونگے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو جاری کیے گئے بیان میں وائٹ ہائوس کے ایک ترجمان نے بتایاکہ دستخط کی تقریب کی سربراہی…
برطانیہ میں چھ سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی کا فیصلہ
لندن (مانیٹر نگ ڈیسک )برطانیہ میں بڑھتے کورونا کیسز کے پیش نظر 14 ستمبر سے 6 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی کا فیصلہ کر لیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں 30 افراد کے اجتماع کو 6 افراد تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ…
کوروناوائرس سے دنیا بھر میں نو لاکھ ہلاکتیں،امریکا میں 65لاکھ متاثر
نئی دہلی /واشنگٹن(مانیٹر نگ ڈیسک)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 9 لاکھ تک پہنچ گئی۔ امریکا میں کورونا کے 65 لاکھ کے قریب مریض ہو چکے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں 43 لاکھ اور برازیل میں 41 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ…
آپریشن سومنات 65 کی جنگ میں بھارت کی شکست کا دوسرا نام ،ترجمان پاک بحریہ
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) ترجمان پاک بحریہ نے کہا ہے کہ آپریشن سومنات 65 کی جنگ میں بھارت کی شکست کا دوسرا نام ہے ۔ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی ائیر فورس کے حملوں کو غیر موثر بنانے کے لئے "دوارکا ریڈار…
کسی آل پارٹیز کانفرنس سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، چودھری سرور
لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ کسی آل پارٹیز کانفرنس سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، بلا تفریق شفاف احتساب ملک و قوم کیلئے لازم ہے۔گورنر پنجاب سے صوبائی وزراء محسن لغاری، سعید الحسن شاہ اور پارٹی وفود نے ملاقات کی…
اروناچل پردیش سے لاپتا پانچ بھارتی شہریوں کا معاملہ،چین کا ردعمل
بیجنگ(مانیٹر نگ ڈیسک)چین اور بھارت کی سرحدی کشیدگی میں اروناچل پردیش سے پانچ بھارتی شہریوں کے لاپتا ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ نے کہاکہ چین نے اروناچل پردیش کو کبھی تسلیم نہیں کیا، اروناچل…
سربیا کااپنا سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے کے فیصلے پر یورپی یونین کی تنقید
برسلز(مانیٹر نگ ڈیسک)یورپی یونین نے سربیا کی جانب سے اپنا سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے بلغراد کو متنبہ کیا ہے کہ وہ اس حوالے سے یورپین نقطہ نظر کو کمزور نہ کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے برسلز میں ایک آن…
سعودی عرب، جازان میں پرانے تاریخی قلعوں کی مرمت کی رضاکارانہ مہم
ریاض (مانیٹر نگ ڈیسک)سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے جازان کی دائر بنی مالک گورنری میں مقامی نوجوانوں نے گورنری میں موجود پرانے اور ازکار رفتہ قلعوں کی مرمت کی رضاکارانہ مہم شروع کی ہے۔ سعودی نوجوانوں نے گورنری میں موسمی تغیرات اور مرور زمانہ…
روایتی پہاڑی لباس میں ملبوس سعودی طالب علم کی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
ریاض (مانیٹر نگ ڈیسک)سعودی عرب میں ایک طالب علم کی سوشل میڈیا پر پوسٹ ہونے والی تصویر نے مقبولیت کے ریکارڈ قائم کر دئیے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی فوٹو گرافر حسن ھروبی ایک پہاڑی علاقے میں کھلے مقام پر روایتی پہاڑی لباس پہن کر تصویر بنوائی اور…
طالبان سے امن مذاکرات پیچیدہ اور سخت ثابت ہوں گے،افغانستان
کابل (مانیٹر نگ ڈیسک)افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح نے کہا ہے کہ تاریخ میں یہ امن مذاکرات سب سے مشکل ثابت ہوں گے۔عرب ٹی وی کو انھوں نے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ بعض حوالوں سے تو یہ مذاکرات عرب امن عمل سے بھی زیادہ پیچیدہ ثابت ہوں…