براؤزنگ زمرہ
1دنیا
بن لادن کے خلاف آپریشن میں حصہ لینے والے ہیلی کاپٹروں کی اپ گریڈنگ
واشنگٹن (این این آئی) امریکی اسپیشل آپریشنز کمانڈ نے پہلے بیس نئے ایم ایچ 47 جی بلاک II کے ہیوی لفٹ ہیلی کاپٹروں حاصل کرلیے ۔نیا ہیلی کاپٹرچنوک 47کا ایک نیا اور انتہائی جدید ورژن ہے جس کا بنیادی ڈیزائن ویتنام کی جنگ سے قبل تیار کیا گیا…
اسرائیل سے معاہدہ خودمختارفیصلہ،کوئی ملک ہدف نہیں،عر ب امارت کی وضاحت
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ یو اے ای کا اسرائیل کے ساتھ معمول کے تعلقات استوار کرنے کا فیصلہ خود مختارانہ ہے اور اس کا ہدف کوئی دوسرا فریق نہیں ہے۔یو اے ای کی سرکاری خبررساں…
روسی صدرپیوٹن کی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کیساتھ میٹنگ
ماسکو (این این آئی)روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے شنگھائی تعاون تنظیم کے ممبر ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ وڈیو لنک میٹنگ کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے وزرائے خارجہ کو ماسکو آمد پر خوش آمدید کہا، اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ…
امارات، اسرائیل معاہد ہ کرانے پر ٹرمپ نوبل امن انعام کے لیے نامزد
اوسلو(این این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تاریخی امن معاہدہ طے کرانے میں کردار پر اس سال امن نوبل انعام کے لیے نامزد کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ناروے کی رکن پارلیمان کرسٹین…
کورونا کا خطرہ جان بوجھ کر کم ظاہر کیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر نے کورونا کے مہلک ہونے کے معاملے پر اپنی ہی قوم کو بری طرح گمراہ کیا، ڈونلڈ ٹرمپ نے تسلیم کرلیا ہے کہ انہوں نے کورونا وبا کا خطرہ جان بوجھ کر کم کرکے ظاہر کیا اور دعوی یہ کیا ہے کہ ان کا مقصد افراتفری پھیلنے…
موسم سرما میں گیس کی کمی کا مسئلہ پیدا ہوگا، وزیراعظم
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موسم سرما میں گیس کی کمی کا مسئلہ پیدا ہوگا،اگر ماضی میں طویل المعیاد پالیسی سازی کا عمل ہوجاتا ہے تو موجودہ ادوار میں صنعتیں مشکلات سے دوچار نہیں ہوتیں،سردیوں میں گیس کے بحران کے…
جموںوکشمیر کے بارے میںاو آئی سی کے رابطہ گروپ کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنرسے ملاقات
جنیوا(مانیٹر نگ ڈیسک) جموںوکشمیر کے بارے میںاسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ گروپ میں شامل سفارتکاروں نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مشیل بیچلیٹ سے ملاقات کی اور انہیں غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں…
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مزید 5 نوجوان گرفتار
سرینگر(مانیٹر نگ ڈیسک)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں اور پولیس نے کولگام اور رامبن اضلاع سے مزید 5 نوجوانوں کو گرفتار کرلیاہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کولگام کے علاقے قاضی گنڈ میں جواہرٹنل…
بیورو کریسی کوپولیس میں ا صلاحات کیلئے موقع فراہم کیا گیا مگر وہ ہدف حاصل نہیں کرسکی‘ ندیم افضل چن
لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک )وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہاہے کہ حکومت نچلی سطح پر پولیس کلچرمیں اہم تبدیلی متعارف کرانے کی اپنی حکمت عملی پرسمجھوتہ نہیں کرے گی،پولیس اصلاحات پرصرف منتخب سیاسی نمائندوں کی طرف سے عملدرآمدکرایاجاسکے…
کملا ہیرس کا صدر بننا امریکا کی بے عزتی ہو گی،ٹرمپ
واشنگٹن(مانیٹر نگ ڈیسک)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کملا ہیرس کا صدر بننا امریکا کے لیے بے عزتی کی بات ہو گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق نارتھ کیرولائنا میں انتخابی مہم کے دوران گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے دعوی کیا کہ امریکی عوام…
اسماعیل کو لبنان میں عین الحلوہ پناہ گزین کیمپ کے دورے پر سخت تنقید کا سامنا
بیروت(مانیٹر نگ ڈیسک)لبنان کے دورے پر آئے فلسطینی تنظیم حماس کے پولیٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کو عین الحلوہ پناہ گزین کیمپ آمد پر فلسطینی اور لبنانی قیادت کی طرف سے سخت تنقید کا سامنا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اگرچہ عین الحلوہ پناہ گزین…
صنعا ہوائی اڈے کی بندش تیل کی اربوں ریال آمدنی چھپانے کی مجرمانہ حوثی کوشش
صنعاء(مانیٹر نگ ڈیسک)یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے دارالحکومت صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو پروازوں کے لیے بند کر دیا ہے۔ دوسری طرف یمن کی آئینی حکومت نے ہوائی اڈے کی بندش کو تیل کی فروخت کے ذریعے غیرقانونی طریقے سے کمائے…