Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1دنیا

عالمی ادارہ صحت کووِڈ 19 سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کاوشوں کا معترف

اسلام آباد/جنیوا (مانیٹر نگ ڈیسک)عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نے کہا ہے کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جن سے بین الاقوامی برادری کو یہ سیکھنا چاہیئے کہ عالمی وبا کووِڈ 19 سے کس طرح نمٹا جائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے…

روہنگیامسلمانوں پر مظالم،میانماررہنماء سوچی سخاروف کوانعام جیتنے والوں کی فہرست سے خارج کر دیا گیا

برسلز(مانیٹر نگ ڈیسک)یورپی پارلیمان نے میانمار کی خاتون رہنما آنگ سان سوچی کو سخاروف انعام جیتنے والوں کی فہرست سے خارج کر دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمان نے کہاکہ یہ فیصلہ سوچی کی میانمار میں روہنگیا مسلم اقلیت کے…

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں اموات کی تعداد نو لاکھ سے تجاوز کر گئی

واشنگٹن(مانیٹر نگ ڈیسک)دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے ہلاک ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد نو لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔اس وبائی مرض سے 2 کروڑ 81 لاکھ 71 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ سب سے زیادہ متاثرہ ملکوں میں امریکا، بھارت اور…

یونان کے ساتھ گیس تنازعہ،ترکی کے خلاف یورپی پابندیوں کا انتباہ

برسلز(مانیٹر نگ ڈیسک)یورپی یونین نے ترکی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یونان اور قبرص کے ساتھ گیس کے تنازعہ کو حل کرے ورنہ بصورت دیگر اسے پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے سات رکن ممالک نے کہا کہ چوبیس…

افغان صوبہ خوست میں منگنی کی تقریب کے دوران موٹرسائیکل میں نصب بم زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا‘ 4 افغان…

کوہاٹ/خوست/ننگرہار(مانیٹر نگ ڈیسک) پاک افغان سرحد پر واقع افغان مشرقی صوبہ خوست میں منگنی کی تقریب کے دوران موٹرسائیکل میں نصب بم زوردار دھماکہ سے پھٹنے سے کم از کم 4 افغان شہری جاں بحق اور 8 دیگر زخمی ہوگئے جبکہ صوبہ ننگرہارمیں شدت پسندوں…

12 برس پیپلز پارٹی نے سندھ کو لوٹا ہے،علی زیدی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرِ بحری امور علی زیدی نے کہاہے کہ 12 برس پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ پر حکومت کی اور اسے لوٹا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں وزیرِ بحری امور علی زیدی نے چیئرمین پاکستان…

نیب نے نوازشریف کی ضمانت منسوخ اور گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب)نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی ضمانت منسوخ اور گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔نیب کی جانب سے ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مقف اختیار کیاگیا کہ نوازشریف مفرور ہیں ان کی ضمانت…

نوازشریف نے نہیں آنا تھا اور انہوں نے یہ ثابت بھی کردیا، شیخ رشید احمد

راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف نے نہیں آنا تھا اور انہوں نے یہ ثابت بھی کردیا، نوازشریف دس ماہ سے سیروتفریح کررہے ہیں واپس نہیں آرہے ہیں ،اے پی سی اور رہبر کمیٹی کی ناکامی کا اعلان…

کرونا معاملے پر جھوٹ کیوں بولا؟جوبائیڈن کی ٹرمپ پرکڑی تنقید

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کورونا وائرس سے متعلق دھوکا دہی کا الزام عائد کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست مشی گن میں خطاب کے دوران جو بائیڈن نے…

یمنی فوج کی الجوف صوبہ کے محاذوں پر پیش قدمی،جھڑپوں میں 26جنگجوہلاک

صنعاء (این این آئی )یمن میں الجوف صوبے کے شہر الحزم کے مشرق میں لڑائی کے محاذوں پر سرکاری فوج کی پیش قدمی مسلسل چوتھے روز بھی جاری رہی۔اس دوران یمنی فوج کو عوامی مزاحمت کاروں اور عرب اتحاد کے طیاروں کی معاونت حاصل رہی اورجھڑپوں میں مزید…

یورپ کے سب سے بڑے پناہ گزین کیمپ میں آتشزدگی،جل کرراکھ ہوگیا

ایتھنز (این این آئی)یونان کے لزبوس آئی لینڈ میں نقل مکانی کرنے والے (پناہ گزین)افراد کے یورپ کے سب سے بڑے کیمپ میں آگ لگ گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ موریا کیمپ میں آگ ممکنہ طور پر جان بوجھ کران افراد نے لگائی جو…

خطے میں ترکی کے مکروہ عزائم پر خاموش نہیں رہیں گے، مصر

قاہرہ (این این آئی)مصری وزیر خارجہ سامح شکری نے ترکی کی جانب سے عرب ممالک میں جاری فوجی مداخلت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں ترکی کی کھلی مداخلت پر مبنی کارروائیوں پر قاہرہ خاموش تماشائی نہیں رہے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق عرب وزرا…