Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1دنیا

آرنلڈ شوار زینیگر کی ماحولیاتی تغیر پزیری پر عمران خان سے معاونت کی اپیل

کیلی فورنیا/اسلام آباد(شوبزڈیسک)ہالی وڈ سپر اسٹار اور سابق گورنر کیلی فورنیا آرنلڈ شوار زینیگر نے وزیراعظم عمران خان سے ماحولیاتی تغیر پزیری پر معاونت کی اپیل کی ہے۔وزیراعظم عمران خان ماحولیاتی تبدیلی پر بہت زیادہ زور دیتے ہیں اور اس…

مذہبی جماعتوں کے جلسوں کو پی ٹی وی پر دکھایا جانا چاہئے تھا ،معلوم کروں گا جلسے کیوں نہیں دکھائے گئے…

اسلام آباد (این این آئی)وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہاہے کہ مذہبی جماعتوں کے جلسوں کو پی ٹی وی پر دکھایا جانا چاہئے تھا ،معلوم کروں گا مذہبی جماعتوں کے جلسے کیوں نہیں دکھائے گئے ،سوشل میڈیا کے ذریعے ہونے والی یلغار نے ہماری ثقافت اور تاریخی…

سیکورٹی کونسل کشمیریوں سے کیے گئے وعدے پورے کرے، او آئی سی

جنیوا (این این آئی) اسلامی تعاون تنظیم نے اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق پر فلسطین ، مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا کے دیگر خطوں میں مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر موثر آواز اٹھانے کے لیے زور دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق…

توانائی کے شعبے کی مشینری زائد المیعاد ہوچکی ،ہمیں بدلتی ہوئی ٹیکنالوجی کو اپنانا ہوگا، عمر ایوب

اسلام آباد (این این آئی)وزیر توا نائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے کی مشینری زائد المیعاد ہوچکی ،ہمیں بدلتی ہوئی ٹیکنالوجی کو اپنانا ہوگا۔ بدھ کو متبادل توانائی کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ہمارے توانائی کے…

شنگھائی تعاون تنظیم کے فورم پر دو طرفہ معاملات کو نہیں اٹھایا جا سکتا ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے این ایس ایز اجلاس میں بھارت کی جانب سے اٹھائے جانے والے بلاجواز اعتراض پر کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے فورم پر دو طرفہ معاملات کو نہیں اٹھایا جا سکتا ۔…

حکومت نے دینی مدارس کیلئے 9 کروڑ 61 لاکھ روپے منظورکرلئے

اسلام آباد(این این آئی)ای سی سی اجلاس میں دینی مدارس کیلئے 9 کروڑ 61 لاکھ روپے کی سپلیمنٹری گرانٹس منظورکرلی گئی۔ بدھ کو مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزارت تعلیم اور پروفیشنل ٹریننگ نے دینی مدارس…

پورپین سیکٹرز پر پی آئی اے کا فلائیٹ آپریشن بند ہونے سے 28 کروڑ روپے نقصان ہوا، غلام سرور خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر سول ایوی ایشن غلام سرور خان نے بتایا ہے کہ پورپین سیکٹرز پر پی آئی اے کا فلائیٹ آپریشن بند ہونے سے 28 کروڑ روپے نقصان ہوا ۔ وقفہ سوالات کے دور ان وفاقی وزیر نے بتایاکہ یورپی سیکٹرز پر 1.69 ارب کے بجائے 1.41…

کوئی حکومت علماء کی مدد کے بغیر کوئی اصلاحی کام نہیں کرسکتی ،علی محمد خان

اسلام آباد (این این آئی) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہاہے کہ کوئی حکومت علماء کی مدد کے بغیر کوئی اصلاحی کام نہیں کرسکتی ،حکومت کے لیے ممبر اور مسجد کی حمایت بہت ضروری ہے ،اسلام کے مطابق سخت سے سخت سزائیں چاہتے ہیں…

کرونا ویکسین کی فراہمی اور تیاری کے لیے روس،سعودی عرب میں معاہدہ

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میںسعودی کیمیکل کمپنی نے روس کے براہ راست سرمایہ کاری فنڈ آرڈیف کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیئے ۔ اس یادداشت کے تحت کرونا وائرس کی خصوصی ویکسین سعودی عرب میں فراہم کی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق…

شامی صدر بشارکوقتل کرناچاہتاتھا مگروزیردفاع نے روک دیا،ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ 2017 میں شامی صدر بشارالاسد کو قتل کرنا چاہتے تھے مگر اس وقت ان کے وزیر دفاع جیمز میٹس نے شام میں اس آپریشن کی مخالفت کردی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویومیں انھوں نے کہا کہ…

امریکا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد دو لاکھ سے بھی زیادہ ہوگئی

واشنگٹن(این این آئی )امریکا میں کورونا سے ہلاک افراد کی تعداد دو لاکھ سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔ کورونا وائرس سے سفید فام امریکی نوجوانوں کے مقابلے میں ہسپانوی اور سیاہ فام افرادکئی گنا زیادہ ہلاک ہوئے ۔امریکا میں مزید ایک ہزار 158 افراد ہلاک…

مزید پانچ ،چھ ریاستیں اسرائیل سے تعلقات کیلئے تیار ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کے لیے مزید کئی ممالک تیار ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے وزرائے خارجہ اور اسرائیلی…