براؤزنگ زمرہ
1دنیا
امارات، بحرین کے اسرائیل سے معاہدوں پر دست خط ،معمول کے تعلقات استوار
واشنگٹن (این این آئی)متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل کے ساتھ وائٹ ہاس میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں امن معاہدوں پر دست خط کردیے ۔اس طرح ان دونوں ممالک کے اسرائیل کے ساتھ باضابطہ طور پر معمول کے تعلقات استوار ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں…
افریقہ ، یمن سے ٹڈی دل سعودی عرب اور ایران کے راستے بلوچستان کی جانب سفر کر سکتی ہے‘ ڈاکٹر اسحاق…
لاہور( کامرس ڈیسک) ڈائریکٹر پروٹیکشن پلانٹ ڈاکٹر اسحاق مستوئی نے کہا ہے کہ ہم ٹڈی دل کے خطرات سے نمٹنے کے لئے الرٹ ہیں ،افریقہ اور یمن میں ٹڈی دل کی بے پناہ موجودگی ہے اور اگلے سال یہ سعودی عرب اور ایران سے بلوچستان کی جانب سفر کر سکتی ہے ۔…
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور( کامرس ڈیسک )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 104200کیوسک اور اخرج103600 کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ…
اسرائیلی فوج کی بھاری نفری کا مسجد اقصی کے مصلی باب رحمت پر دھاوا
مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹر نگ ڈیسک)قابض صہیونی فوج کی بھاری نفری نے مسجد اقصی کے تاریخی مقام مصلی باب رحمت میں گھس کر مقدس مقام کی بیحرمتی کی اور دیر تک مصلی باب رحمت میں گھومتے اور اس کے اندرونی مقامات کی تصاویر بناتے رہے۔مرکزاطلاعات فلسطین…
ینگ پارلیمنٹرین ملک میں نوجوانوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں، اسد قیصر
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ینگ پارلیمنٹرین ملک میں نوجوانوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ینگ پارلیمنٹرین کے فورم کے شرکاء…
پرامن اور مستحکم افغانستان خطے میں تجارتی روابط کیلئے ناگزیر ہیں، ڈاکٹر معید یوسف
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پرامن اور مستحکم افغانستان خطے میں تجارتی روابط کے لیے ناگزیر ہیں، بین الافغان امن مذاکرات کا آغاز خوش آئند ہے، پاکستان طویل عرصے سے کہتا رہا کہ…
امریکا میں مچھروں کے جان لیوا وار،درجنوں مویشی ہلاک ہوگئے
واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈیسک)امریکی ریاست لوسیانا میں مچھروں نے اپنے زہریلے وار سے درجنوں مویشیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست لوسیانا میں سمندری طوفان کے بعد جان لیوا مچھروں نے حملے شروع کردیے جس کے نتیجے میں اب تک…
جامعات،کالجزاورسکولز کوروناوائرس کے باعث چھ ما ہ کی طویل بندش کے بعددوبارہ کھل گئے
؎لاہور(مانیٹر نگ ڈیسک)ملک بھرمیں جامعات،کالجزاورسکولز کوروناوائرس کے باعث چھ ما ہ کی طویل بندش کے بعددوبارہ کھل گئے جبکہ تیس ہزارسے زائددینی مدارس میںبھی تعلیمی سر گرمیاں بحال ہوگئیں،پہلے مرحلے میں نویں سے بارہویں اوراس سے اوپرکی جماعتوں کے…
خواتین ، بچوںسے متعلق گھنائونے جرائم کیخلاف موثر قوانین بنانے میں غیر معمولی رفتار سے پیشرفت نظر…
لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک) چیئر پرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و ممبر گڈگورننس کمیٹی مسرت جمشیدچیمہ نے کہا ہے کہ حکومت خواتین اور بچوںسے زیادتی جیسے گھنائونے جرائم کے خاتمے کیلئے قوانین میں موجود سقم دورکرے گی اور اس کیلئے غیر معمولی رفتار سے…
جنوبی شام میں ایرانی ملیشیاوں میں ہزاروں جنگجووں کی بھرتی جاری
دمشق (این این آئی )شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کہاہے کہ ایران اور اس کی ملیشیائوں نے معمول کے مطابق ہزاروں جنگجووں کی بھرتی جاری رکھی ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آبزرویٹری نے کہا کہ…
کرونا کی دوسری لہر، اسرائیل میں ملک گیر لاک ڈاون کااعلان
تل ابیب (این این آئی)اسرائیل میں کرونا کی دوسری لہر کے بعد حکومت نے ملک بھر میں رواں ہفتے لاک ڈاون کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے ایک ٹی وی بیان میں کہا کہ ملک میں کرونا وبا کے کیسز میں غیرمعمولی…
قطر پر حزب اللہ کو 50 کروڑ ڈالر فنڈز فراہم کرنے کا الزام
ویانا(این این آئی)آسٹریا کے تحقیقی مرکز مینا واچ کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ قطر نے افریقہ کے راستے سونے کی ترسیل کے استعمال سے یورپ سے حزب اللہ تک اسلحہ کی ترسیل کے نیٹ ورک کو بڑی مقدار میں مالی مدد فراہم کی ہے۔غیرملکی خبرساں…