Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1دنیا

اسد قیصر بہت اچھے اور تحمل والے اسپیکر ہیں ، وفاقی وزیر علی زیدی

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ اسد قیصر بہت اچھے اور تحمل والے اسپیکر ہیں ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اسد قیصر کبھی کبھی اپوزیشن بینچیز کو حکومت بینچز سے بولنے کا زیادہ وقت دیتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ اسپیکر…

گلگت بلتستان کے لیے فور جی سروس دینااہم ترین زمہ داری ہے، انٹرنیٹ کے بغیر ترقی ممکن نہیں ہے، فواد…

سکردو(مانیٹر نگ ڈیسک)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ گلگت بلتستان کے لیے فور جی سروس دینااہم ترین زمہ داری ہے، انٹرنیٹ کے بغیر ترقی ممکن نہیں ہے،آئندہ چھ سالوں میں اساتذہ اور ڈاکٹروں کی فزیکل موجودگی کی ضرورت ختم ہو جائیگی،زراعت کے شعبے…

حکومت چند روز کے اندر زنا بالجبر اور جنسی زیادتی کیخلاف نیا قانونی نظام متعارف کرائیگی‘ شیریں مزاری

لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے نسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ حکومت چند روز کے اندر نیا قانونی نظام متعارف کرائے گی جس کے تحت زنا بالجبر اور جنسی زیادتی کے مقدمات کے ملزموں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔سرکاری…

کرپٹ عناصر سے حاصل ہونے والی رقم تعلیم پر خرچ کریں گے، وزیراعظم

ہری پور (مانیٹر نگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ عناصر سے حاصل ہونے والی رقم تعلیم پر خرچ کریں گے، نوآبادیات ایک قوم کیلئے تباہی ہے اور اس کی وجہ سے ہمارا خود پر اعتماد ختم ہوا ہے،پاکستان کو اس راستے پر چلنا چاہیے جس پر اللہ…

بیلاروس کی اپوزیشن رہنما ء قومی سلامتی کی خلاف ورزی کی مرتکب قرار

منسک (مانیٹر نگ ڈیسک )بیلاروس کی حکومت نے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والی خاتون رہنما ماریا کولسنیکووا کو قومی سلامتی کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیلاروس کے تفتیش کاروں نے باقاعدہ طور پر…

امریکا، حراستی مرکز میں پناہ گزین عورتوں کی بچے دانیاں نکالنے کا الزام

واشنگٹن(مانیٹر نگ ڈیسک)امریکا میں اپوزیشن رہنمائوں نے اس اسکینڈل پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کی کڑی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ اسکینڈل گزشتہ روز منظر عام پر آیا، جس میں ریاست جارجیا کی ایک نرس نے…

سمندی طوفان کے پیش نظر فلوریڈا میںایمرجنسی نافذ

واشنگٹن(مانیٹر نگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا کے ساحل سے خطرناک سیلی نامی طوفان کے ٹکرانے کی پیش گوئی پر ہنگامی صورتحال نافذ کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہنگامی صورتحال کے نفاذ کا اعلان وائٹ ہاوس کے ڈپٹی پریس سکریٹری جوڈ ڈیری نے ٹوئٹ…

لیبیا کے وزیر اعظم فائز سراج کااپنے عہدے سے مستعفی ہونے کااعلان

طرابلس (مانیٹر نگ ڈیسک )لیبیا کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کے سربراہ فائز السراج اپنے عہدے سے مستعفی ہونا چاہتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سرکاری ٹیلی وژن پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ آئندہ ماہ اکتوبر کے اواخر تک اپنے…

وینزویلا حکومت انسانیت کے خلاف جرائم کی مرتکب ہوئی، اقوام متحدہ کا الزام

جنیوا(مانیٹر نگ ڈیسک )اقوام متحدہ کے ایک بین الاقوامی تحقیقاتی کمیشن نے وینزویلا میں صدر نکولاس مادورو اور ان کی حکومت پر انسانیت کے خلاف جرائم کا الزام عائد کیا ہے اورکہاہے کہ اعلی سرکاری عہدیداروں کے ان جرائم سے باخبر ہونے یا ان کی طرف سے…

یورپی کمیشن کی صدر کا تحفظ ماحول سے متعلق نئے اہداف کا اعلان

برسلز (مانیٹر نگ ڈیسک)یورپی کمیشن 2030 تک اس بلاک میں شامل ممالک میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کو کم از کم بھی 55 فیصد کم کرنا چاہتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برسلز میں یورپی کمیشن کی صدر ارزولا فان ڈئر لاین نے یورپی پارلیمان میں اپنی تقریر…

ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ سے چینی سفیر یائو جنگ کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے چینی سفیر یائو جنگ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ جمعرات کو ملاقات میں مشیر خزانہ نے چینی سفیر کی خدمات کو سراہا۔ مشیر خزانہ نے کہاکہ پاکستان…

حکومت صنعتی اور سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم کے فروغ کیلئے پرعزم ہے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات و چیئر مین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ حکومت صنعتی اور سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم کے فروغ کیلئے پرعزم ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں…