براؤزنگ زمرہ
1دنیا
شام کے شہر ادلب میں لڑائی کے دوران اسد رجیم کے آٹھ فوجی ہلاک
دمشق (مانیٹر نگ ڈیسک )شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے سیرین آبزرویٹری نے بتایا ہے کہ ادلب شہر کے قریب سرکاری فوج اور داعشی جنگجووں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں کم سے کم 8 شامی فوجی ہلاک ہو گئے۔عرب ٹی وی کے مطابق…
قطر کا مسئلہ فلسطین پر اپنے موقف پر برقرار رہنے کا اعلان
دوحہ (مانیٹر نگ ڈیسک )قطر نے فلسطین کے مسئلے پر اپنے موقف پر برقرار رہنے کا اعلان کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قطری وزارت خارجہ نے دوحا سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ قطر کے فلسطین سے برادرانہ تعلقات خراب کرنے کی کوشش کی جارہی…
نئی امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ریال تاریخ کی پست ترین سطح پر
تہران (مانیٹر نگ ڈیسک )امریکی پابندیوں کے بعد ایرا نی ریال کی قیمت انتہائی گرگئی،ایک امریکی ڈالر دولاکھ 27ہزار پانچ سو ریال تک جا پہنچا ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی ایران کے خلاف دوبارہ اقتصادی پابندیوں کے نفاذ کے نتیجے میں جون…
بھارت میں تین منزلہ عمارت زمین بوس،10افراد ہلاک
ممبئی (مانیٹر نگ ڈیسک )بھارتی میں ممبئی سے متصل شہر بھیونڈی میں 3 منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 10 افراد ہلاک جبکہ درجنوں کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پیر کی صبح بھیونڈی میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے 20 افراد کو زندہ…
گوگل ڈرائیو میں بڑی تبدیلی، ٹریش میں موجود فائلز 30 دن کے بعد خود بخود ڈیلیٹ ہو جائیں گی
نیویارک (مانیٹر نگ ڈیسک)گوگل کی جانب سے گوگل ڈرائیو کے ٹریش میں بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے جس کے تحت ٹریش میں موجود فائلز 30 دن کے بعد خود بخود ڈیلیٹ ہو جائیں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق گوگل ڈرائیو کے ٹریش کی یہ اپ ڈیٹ 13 اکتوبر سے تمام تر صارفین…
بڑے بڑے بینکوں کی ناقص کارکردگی، عالمی سطح پر منی لانڈرنگ کا انکشاف
واشنگٹن(مانیٹر نگ ڈیسک)امریکی وزارت خزانہ کی خفیہ دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر کام کرنے والے بہت سے بڑے بڑے بینک اپنی ناقص کارکردگی اور لاپروائی کے باعث عالمی سطح پر منی لانڈرنگ کے مرتکب ہوئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے…
دبئی کے الحبتور گروپ اسرائیل میں اپنا کاروباری دفتر کھولنے کا اعلان
دبئی (مانیٹر نگ ڈیسک )دبئی سے تعلق رکھنے والا الحبتور گروپ اسرائیل میں اپنا نمایندہ دفتر کھولے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس گروپ نے ایک بیان میں اسرائیل میں اپنی کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے کی اطلاع دی ۔ الحبتور خاندان کا ملکیتی یہ گروپ…
ٹرمپ کا سپریم کورٹ کی خالی نشست پر خاتون جج کی نامزدگی کرنے کا اعلان
واشنگٹن(مانیٹر نگ ڈیسک)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جج جسٹس روتھ بیڈر گنزبرگ کے انتقال کے بعد وہ ان کی جگہ کسی خاتون جج کو ہی اس عہدے کے لیے نامزد کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کیرولائنا میں انتخابی…
یہودیوں کی عید پر مسجد ابراہیمی کے دروازے فلسطینیوں کے لئے بند
الخلیل (مانیٹر نگ ڈیسک)عبرانی نئے سال پر یہودیوں کے مذہبی تہواروں کے موقعے پر قابض صہیونی فوج نے فلسطین کی تاریخی مسجد ابراہیمی کو فلسطینی نمازیوں کے لیے بند کر دیا ہے جب کہ یہودی شرپسندوں کو تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی…
بین الافغان مذاکرات، طالبان افغانستان میں اسلامی نظامِ حکومت پر مصر
دوحہ (مانیٹر نگ ڈیسک )قطر کے دارالحکومت دوحہ میں گزشتہ ایک ہفتے سے افغان حکومت اور طالبان کے وفود افغانستان میں شراکت اقتدار کے لیے مذاکرات کا ایجنڈا طے کرنے میں مصروف ہیں۔ طالبان کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیاہے کہ مذاکرات کے…
اسرائیلی فوج کا فلسطینی ریلی پر تشدد،چارفلسطینی زخمی
قلقیلیہ(مانیٹر نگ ڈیسک )قابض صہیونی فوج نے جمعہ کے روز فلسطینیوں کی ایک ہفتہ وار ریلی پر طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں کم سے کم چار فلسطینی زخمی ہوگئے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں کفر قدوم کے…
عرب ممالک کی عوام نے حکمرانوں کی اسرائیل دوستی مسترد کر دی، حماس
مقبوضہ غزہ (مانیٹر نگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ عرب ممالک کی عوام نے حکمرانوں کی اسرائیل دوستی کی مہم کو مسترد کر دیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان حازم قاسم نے ایک بیان میں کہا کہ جن عرب ملکوں نے اسرائیل کو…