براؤزنگ زمرہ
1دنیا
سعودی عرب نے 4 اکتوبر سے عمرہ کی اجازت دے دی
ریاض (مانیٹر نگ ڈیسک)سعودی عرب نے 4 اکتوبر سے عمرہ اور زیارت کے لئے سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو اجازت دے دی۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق عمرہ مرحلہ وار بحال کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں شہریوں اور مملکت میں مقیم 6 ہزار افراد کو 4 اکتوبر…
امارات،بحرین کے اسرائیل سے تعلقات‘ فلسطین عرب لیگ اجلاس کی صدارت سے الگ
ریاض (مانیٹر نگ ڈیسک)فلسطین نے عرب لیگ کے حالیہ اجلاس کی صدارت چھوڑ دی اور وزیر خارجہ نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اسے عرب معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیا۔رپورٹ کے مطابق فلسطینیوں نے کہا…
حوثی باغیوں کے سعودی عرب پر حملے فورا بند ہونے چاہئیں‘ امریکہ
واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ سعودی عرب کی سرحدوں پر ایرانی ہتھیاروں سے حوثیوں کے حملوں کو روکنا ہو گا۔وزارت خارجہ نے کہا کہ مارب پر حوثیوں کے حملوں سے ایک ملین یمنی باشندے بے گھر ہوئے ہیں۔ عالمی برادری…
امریکہ کو ایران کے جوہری معاہدے میں دوبارہ شامل ہونا چاہئے‘جوبائیڈن
واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈیسک)امریکی صدارتی انتخاب کے امیدوار اور ڈیمو کریٹک لیڈر جو بائیڈن چاہتے ہیں کہ ان کا ملک ایران کے جوہری معاہدے میں دوبارہ شامل ہو جائے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو اپنے ایک انتخابی بیان میں بائیڈن نے کہا تھا،اگر…
ٹرمپ کے دوبارہ منتخب ہونے پر خارجہ پالیسی مختلف نہیں ہوگی‘ماہرین
واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈیسک)چار برس قبل اْس وقت کے امریکی صدارتی الیکشن کے نامزد ہونے والے ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے وعدہ کیا تھا کہ وہ صدر منتخب ہو گئے تو ایران حکومت کے جوہری معاہدے کو ترک کر دیں گے اور ایک بہتر ڈیل کو عمل میں لائیں…
انڈیا اور چین کا سرحد پر مزید فوج نہ بھیجنے پر اتفاق
لداخ (مانیٹر نگ ڈیسک)چین اور انڈیا نے ہمالیہ کی سرحد پر مزید فوج نہ بھیجنے اور صورتحال کو مزید کشیدہ ہونے سے روکنے پر اتفاق کیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق چین کے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے اعلیٰ فوجی افسران کی ملاقات…
فرانس سے لیے گئے بھارتی رافیل طیاروں کی چینی سرحد کے قریب پروازیں
نئی دہلی (مانیٹر نگ ڈیسک )جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے چینی سرحد کے قریب حال ہی میں فرانس سے لیے گے نئے جنگی طیاروں کی آزمائشی پرواز کی ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی فضائیہ کے ایک سینئر اہلکار نے نام نہ بتانے کی شرط پر بتایا کہ…
اماراتی، اسرائیلی فلم اداروں کے درمیان معاہدہ، علاقائی فلم فیسٹیول کی منصوبہ بندی
ابوظہبی (شوبزڈیسک)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے اسرائیل کو تسلیم کرکے اس سے باہمی تعلقات استوار کرنے کا اعلان کرکے دنیا کو حیران کردیا تھا۔یو اے ای نے یہ حیران کن اقدام 15 اگست کو اٹھایا تھا اور بعد ازاں 29 اگست کو…
پاکستان اور سائپرس کے مابین تجارتی حجم میں اضافہ ضروری ہے، چیئر مین سینٹ
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان اور سائپرس کے درمیان دیرینہ سیاسی، سماجی اور تجارتی تعلقات ہیں ان روابط کو مزید مربوط بنانے کیلئے دونوں ملکوں کے مابین وفود کے تبادلوں میں اضافہ کرنا ہو گا، دونوں ملکوں کے مابین تجارت اور تعلیم کے شعبے…
دنیا میں پائیدار امن کے قیام کے لیے تنازعات کا پرامن حل ناگزیر ہے،اسد قیصر
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ دنیا میں پائیدار امن کے قیام کے لیے تنازعات کا پرامن حل ناگزیر ہے۔ پیر کو اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے عالمی امن دن کے موقع پارلیمنٹری سووسسز پیپس اسلام آباد میں خطاب…
سابق وزیر اعظم نواز شریف سزا یافتہ اور مجرم ہیںمسرت جمشید چیمہ
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے سزا یافتہ نواز شریف کو ملک واپس لانے اور نیا مقدمہ درج کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی ۔تحریک انصاف کی رکن اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے…
بھارتی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوج کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں
سرینگر (مانیٹر نگ ڈیسک) غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج سرینگر اور وادی کے متعدد دیگر علاقوں میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاںشروع کردیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع سرینگر کے علاقے نوگام میں بھارتی…