براؤزنگ زمرہ

دنیا

پاکستانی سیاسی معاملات کا امریکاسے تعلق نہیں:محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے کہا ہے کہ پاکستانی سیاست کا معاملہ پاکستانی عوام کیلئے ہے، پاکستانی عوام نے آئین کے مطابق خود فیصلے کرنے ہیں۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران میتھیوملر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں صحافیوں کو آزادی…
مزید پڑھ ...

ترکیہ کی میزائل فیکٹری میں دھماکا ، متعدد افراد زخمی

انقرہ: ترکیہ کی میزائل فیکٹری میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت انقرہ کے نواحی علاقے میں واقع میزائل بنانے والی فیکٹری میں اچانک دھماکا ہوا اور پورے علاقے میں دھوئیں کے بادل چھا گئے۔ دھماکے سے قریبی…
مزید پڑھ ...

بھارتی پارلیمنٹ سورہ رحمٰن کی تلاوت سے گونج اُٹھی

نئی دہلی: بھارت میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر سورہ رحمٰن کی تلاوت کی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ کی نئی عظیم الشان عمارت کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر مودی نے ہندوؤں کی رسومات ادا کیں اور…
مزید پڑھ ...

بھارت نے اقبال کا مضمون نصاب سے نکال دیا

نئی دہلی: بھارت میں ایک بار پھر متعصبانہ رویے کا مظاہرہ کرتے ہوئے علامہ اقبال سے متعلق مضمون نصاب سے نکال دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق غیرمنقسم ہندوستان کے لیے مشہور ترانہ ’ سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا‘ لکھنے والے اور نظریہ پاکستان کے…
مزید پڑھ ...

داعش کیخلاف کارروائی،طالبان حکومت امریکا کی مدد کو تیار

کابل: واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ طالبان نے افغانستان میں داعش کے خلاف کارروائی میں امریکا کی مدد کرنے کے لیے ہامی بھرلی۔امریکی اخبار ’واشنگٹن پوسٹ‘ کے مطابق پینٹاگون کے لیک ہونے والے ایک دستاویز میں خبردار کیا گیا تھا کہ…
مزید پڑھ ...

امریکا میں امامِ مسجد اور کینیڈا میں نمازی پر حملہ

واشنگٹن: امریکا کی ایک مسجد میں نماز کے دوران امامِ مسجد جن سجدے میں گئے تو نمازی کے بھیس میں صف میں موجود چاقو بردار شخص نے ان پر حملہ کردیا اسی طرح کینیڈا کی ایک مسجد کے احاطے میں کار سوار نے قاتلانہ حملے کی نیت سے ایک نمازی کو ٹکر مار…
مزید پڑھ ...

ہش منی کیس: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہش منی کیس میں گرفتار ہو گئے۔ڈونلڈ ٹرمپ پر اداکارہ کو زبان بندی کیلئے رشوت دینے کے مجرمانہ الزامات کا سامنا ہے جس میں سابق امریکی صدر مین ہیٹن کی عدالت میں پیش ہوئے تھے۔سابق امریکی صدر…
مزید پڑھ ...

مودی کی ڈگری دکھانے کے مطالبے پر وزیراعلیٰ دہلی پر جرمانہ عائد

احمد آباد: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ڈگری دکھانے کے مطالبے پر دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے کے مطابق ریاست گجرات ہائی کورٹ نے وزیراعظم نریندر مودی کی ڈگری کی تفصیل مانگنے پر دہلی کے…
مزید پڑھ ...

انڈین امریکن رکن کانگریس روکھنہ بھی عمران خان کی حمایت میں بولنے لگے

انڈین امریکن رکن کانگریس روکھنہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی کارکنوں کی گرفتاری کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ایک بیان میں انڈین امریکن رکن کانگریس روکھنہ نے کہا کہ میں پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی سختی سے مذمت کرتا ہوں، صحافیوں کے…
مزید پڑھ ...

امریکی کانگریس میں یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش

امریکی کانگریس میں ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن جمال باؤمن نے 23 مارچ کو یومِ پاکستان منانے کی قرارداد پیش کر دی۔ کانگریس مین جمال باؤمن نے رمضان المبارک کی مبارک باد دی اور امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ یوم پاکستان پر نیک خواہشات کا اظہار…
مزید پڑھ ...

اسرائیلی فوج کی دہشتگردی،16 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس: مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی دہشتگردی میں 16 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جینین میں فلسطینوں کے گھروں میں گھس کر لوگوں کو ہراساں کیا اور توڑ…
مزید پڑھ ...

مودی کی غاصبانہ پالیسیوں کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

سری نگر: مودی سرکار کی مقبوضہ کشمیر میں کالے قانون کے تحت زمینوں پر قبضے، مستقل شہریوں کی بیدخلی، ہندوؤں کی آبادکاری اور متنازع حلقہ بندیوں کے خلاف مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں حریت جماعتوں کی اپیل پر…
مزید پڑھ ...