براؤزنگ زمرہ

دنیا

برطانوی پارلیمنٹ میں ایک سال کے دوران 3 لاکھ بار فحش ویب سائٹس سرچ کی گئیں

لندن: برطانوی پارلیمنٹ میں ملازمین اور ارکان کی جانب سے گزشتہ برس 3 لاکھ مرتبہ فحش ویب سائٹس سرچ کی گئیں۔ بی بی سی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برطانوی حکومت نے یہ اعداد و شمار مقامی اخبار ’ہفنگٹن پوسٹ ‘ کی درخواست پر معلومات تک رسائی کے…
مزید پڑھ ...

چین میں کرپشن کے الزام میں گرفتارسرکاری افسر دوران تفتیش ٹھنڈے پانی میں ڈبوئے جانے سے ہلاک

بیجنگ: چین میں زمین کے سودے میں خورد برد کے الزام میں گرفتار سرکاری کمپنی کا چیف انجییئر دوران تفتیش بدترین تشدد اور ٹھنڈے پانی میں ڈبوئے جانے سے ہلاک ہو گیا۔ چین کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق تحقیقاتی افسران نے چین کی سرکاری کمپنی کے چیف…
مزید پڑھ ...

شام پر کیمیائی ہتھیاروں کا الزام درست ثابت ہوا تو فوجی حملے کی حمایت کریں گے،روسی صدر

ماسکو: روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہاکہ ہے کہ اگر شام کی جانب سے عوام پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملے کے شواہد ملے تو روس شام کے خلاف فوجی کارروائی کی حمایت کرے گا۔ روسی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ولادی میر پیوٹن کا کہنا تھا کہ شام کے خلاف…
مزید پڑھ ...

کانگریس کی صدر سونیا گاندھی 1984 کے فسادات کیس میں امریکی عدالت میں طلب

واشنگٹن: امریکی عدالت نے بھارت کی حکومتی جماعت کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کو 1984 میں سکھوں کے قتل عام کے کیس میں طلب کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سکھوں کے ایک گروپ نے امریکی عدالت میں 27 صفحات پر مشتمل شکایت درج کی جس میں سونیا گاندھی…
مزید پڑھ ...

القاعدہ نے ڈرون طیارے ہائی جیک کرنے کیلیے آئی ٹی ماہرین بھرتی کرلئے

واشنگٹن: القاعدہ نے امریکی ڈرون طیاروں کوہائی جیک کرنے اور مار گرانے کےلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین بھرتی کرلئے ہیں۔ امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ القاعدہ رہنماؤں نے ڈرون حملوں سے نمٹنے کےلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں…
مزید پڑھ ...

6 ماہ میں 1729 پولیس اہلکار مارے گئے افغان فورسز کا جانی نقصان برداشت نہیں کر سکتے، نیٹو کمانڈر

کابل: افغانستان میں موجود ایک نیٹوکمانڈر نے خبردارکیا ہے کہ افغان فوج اور پولیس کو موجودہ دور میں جس طرح کے جانی نقصان کاسامنا ہے وہ ناقابلِ برداشت ہے۔ اخبارگارڈین کودیے گئے ایک انٹرویو میں امریکی جنرل جوزف ڈنفورڈ نے بتایا کہ افغان سیکیورٹی…
مزید پڑھ ...

دمشق کی سڑکوں پر چہل پہل، لوگ معمولات زندگی میں مصروف

دمشق: دمشق کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ اگر آپ کسی سڑک پر چہل قدمی کریں تو چہل پہل سے آپکو اندازہ نہیں ہو گا کہ امریکا حملہ آور ہونے والا ہے۔ بی بی سی کے مطابق بہت ہی انوکھی بات ہے کہ لوگ اپنی زندگی کے معمولات میں مصروف ہیں، مرکزی دمشق کے ایک…
مزید پڑھ ...

مقبوضہ کشمیر: بم دھماکوں میں 4 بھارتی اہلکار زخمی، الیکشن کیخلاف مہم چلانے کا اعلان

سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی نے نام نہاد انتخابی ڈھونگ کے خلاف گھر گھر جاکر بائیکاٹ مہم چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقصد کے حصول تک جدوجہد جاری رہے گی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق علی گیلانی نے تحریک…
مزید پڑھ ...

معزول صدر مرسی کیخلاف قتل پر اکسانے کا مقدمہ چلانے کا فیصلہ

قاہرہ: مصرکے نئے آئین کی تشکیل کیلیے 50 رکنی پینل کا اعلان کردیا گیا جبکہ معزول صدر مرسی کے خلاف دسمبر 2012 میں7 افراد کو قتل کرنے کی ترغیب دینے پرمقدمہ چلایا جائے گا۔ مصر کے عبوری صدرعدلی منصور نے آئین کے ترمیمی مسودے کی تیاری کیلیے 50…
مزید پڑھ ...

شام کی صورتحال پر امریکا اور روس آمنے سامنے دونوں کے جنگی بیڑے خلیج فارس پہنچ گئے

دمشق / پیرس / ماسکو / برسلز: شام کے صدر بشارالاسد نے خبردار کیا ہے کہ شام کیخلاف فوجی کارروائی کی گئی تو مشرق وسطیٰ میں جنگ کی آّگ بھڑک سکتی ہے۔ فرانسیسی اخبار کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ فرانس نے اگر امریکی حملے کا ساتھ دیا تو اسے…
مزید پڑھ ...

بھارتی ریاست بہار میں سیلاب سے 160 افراد ہلاک، 55 لاکھ متاثر

پٹنہ: بھارت کے شمالی صوبے بہار میں سیلاب نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 160 افراد ہلاک اور 55 لاکھ سے زائد متاثر ہوئے ہیں۔ محکمہ ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے مطابق دریائے گنگا میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث صوبہ بہار کے 20 اضلاع متاثر ہوئے ہیں جب…
مزید پڑھ ...

امریکا نے پاکستان کی جاسوسی کیلئے اربوں ڈالر کی رقم خرچ کی، امریکی اخبار

واشنگٹن: ممتاز امریكی اخبار ’’واشنگٹن پوسٹ‘‘ نے سابق سی آئی اے ایجنٹ ایڈورڈ اسنوڈن كی انتہائی خفیہ دستاویز ’’بلیک بجٹ‘‘ كے حوالے سے اپنی تازہ رپورٹ میں انكشاف كیا ہے كہ امریكا نے پاكستان پر نظر ركھنے كے لئے بہت زیادہ رقم خرچ كی اور جاسوسی…
مزید پڑھ ...