براؤزنگ زمرہ

دنیا

صومالیہ میں ہوٹل کی پارکنگ میں 2 دھماکے، 18 افراد ہلاک متعدد زخمی

موغا دیشو: صومالیہ کے دارالحکومت میں ہوٹل کی پارکنگ میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکوں کے نتیجے میں 18افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صومالی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دونوں بم دھماکے نیشنل تھیٹر کی عمار ت کے…
مزید پڑھ ...

ناسا نے موسمی تغیرات کے جائزے کیلیے بغیر پائلٹ کا راکٹ خلاء میں بھیج دیا

کیلیفورنیا: ناسا نے چاند پرموسمی تغیرات کاجائزہ لینے کے لئے بغیر پائلٹ کا راکٹ خلاء میں بھیج دیا ہے۔ بغیر پائلٹ کا راکٹ امریکی ریاست ورجینیا کے ساحل ویلپ راکٹ فیسیلیٹی سے ہفتے کی صبح روانہ کیا گيا۔ اس خلائی مشن کو لاڈی (لونر ایٹماس فیئر…
مزید پڑھ ...

امریکی صدر شام پر حملے کےلئے عالمی برادری کو قائل کرنے میں ناکام

واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوماما جی ٹوینٹی کانفرنس میں شرکت کے بعدوطن واپس پہنچ گئے ہیں تاہم اس دوران وہ شام پرفوجی حملے کے لئےعالمی برادری کوقائل کرنےمیں ناکام رہے۔ جی ٹوینٹی اجلاس کے دوران صدر اوباما نے عالمی طاقتوں کو شام کے خلاف فوجی…
مزید پڑھ ...

برطانوی حكومت کا طلبا، تاجروں، فنكاروں اور كھلاڑيوں كیلئے ويزوں ميں نرمی كا اعلان

لندن: برطانوی حكومت نے طلبا، تاجروں، فنكاروں اور كھلاڑيوں كے لئے ويزوں ميں نرمی كا اعلان کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ كے مطابق برطانوی حکومت کی جانب سے ویزوں میں نرمی کے اعلان کے بعد كاروبار كے لئے برطانيہ آنے والے گريجويٹ تاجر اپنے ويزوں كو ہنرمند…
مزید پڑھ ...

آئی اے ای اے نے شام پر حملے کے خطرات کا جائزہ لینے کیلئے روس کی درخواست منظور کرلی

ویانا: عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے شام پر حملے كے خطرات كا جائزہ لینے كے لیے روس كی درخواست منظور كر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس كے مطابق آئی اے ای اے کے ترجمان تھیورڈ کا کہنا ہے کہ روس نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے كہ اگر شام…
مزید پڑھ ...

شام پر فوجی حملہ عالمی امن کیلیے خطرناک ثابت ہوگا، شامی نائب وزیر خارجہ

دمشق: شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل مقداد نے متنبہ کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے شام پر حملہ عالمی امن کے لئے خطرناک ثابت ہوگا۔ سعودی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے شامی نائب وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ شام کے خلاف جس جنگ کا آغاز کیا جارہا ہے اس…
مزید پڑھ ...

بھارت میں سرکاری امداد کی خاطر سیکڑوں شادیاں کرنے والا شخص گرفتار

نئی دہلی: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ پولیس نے حکومت سے امدادی رقم حاصل کرنے کے لیے سیکڑوں شادیاں کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق چھتیس گڑھ میں الگ الگ برادریوں کے افراد کے درمیان شادی کو فروغ دینے…
مزید پڑھ ...

شام کے خلاف کارروائی نہ کی توخطرناک نتائج برآمد ہوں گے، باراک اوباما

سینٹ پیٹرزبرگ: امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ جی 20 ممالک شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف فوجی کارروائی کے حوالے سے تقسیم نظرآتے ہیں لیکن اگر بشارالا سد کے خلاف کارروائی نہ کی گئی تو مستقبل میں اس کے خطرناک نتائج برآمد…
مزید پڑھ ...

مصرکا اخوان المسلمون کو رجسٹرڈ غیر سرکاری تنظیم کے طور پر معطل کرنے کا فیصلہ

قاہرہ: مصر کی فوج نواز حکومت نے اخوان المسلمون کو رجسٹرڈ غیر سرکاری تنظیم کے طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کا با ضابطہ اعلان آئندہ ہفتے کر دیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مصر ی حکام نے ملک میں جاری فسادات کا ذمہ…
مزید پڑھ ...

شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے نئے شواہد ملے ہیں، برطانوی وزیراعظم

لندن: برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ برطانوی سائنسدانوں کو شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے نئے شواہد ملے ہیں۔ برطانوی سرکاری نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈیوڈ کیمرون کاکہنا تھا کہ انگلینڈ کی پورٹن ڈاؤن لیبارٹری میں…
مزید پڑھ ...

امریکی صدر کی پینٹاگون کو شام میں فوجی کارروائی کا دائرہ کار بڑھانے کی ہدایت

واشنگٹن: امریکی صدر براک اوباما نے پینٹاگون کو شام میں فوجی کارروائی کا دائرہ کار بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق صدر باراک اوباما نے پینٹاگون کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ شام کے خلاف فوجی کاروئی کا دائرہ وسیع کرنے…
مزید پڑھ ...

چلی:جنرل پنوشے کے دور آمریت میں اپنے کردار پر عدلیہ نے معافی مانگ لی

لاطینی امریکا کے ملک چلی میں عدلیہ نے 1970ء اور 80ء کی دہائی میں فوجی آمر جنرل اگاستو پنوشے کے دور حکومت میں اپنے فیصلوں اور اقدامات پر معافی مانگی ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ چلی میں ججوں نے فوجی آمریت کے مظالم میں برابر کے شریک ہونے کا اعتراف…
مزید پڑھ ...