براؤزنگ زمرہ

دنیا

شامی حكومت كو برطانوی كمپنيوں نے زہريلے كيميكلز فروخت كيے،برطانوی اخبار

لندن: برطانوی اخبار’’ڈیلی میل‘‘ نے انكشاف کیا ہے کہ شامی حكو مت كو برطانوی كمپنيوں نے زہريلے كيميكلز فروخت كيے تھے۔ برطانوی روزنامے ڈيلی ميل ميں شائع ہونے والی ايک رپورٹ ميں بتايا گيا ہے كہ برطانوی حكومت نے جولائی 2004 سے مئی 2010 كے درميان…
مزید پڑھ ...

دنیا بھرکی 40 فیصد کم عمر شادی شدہ لڑکیاں بھارت میں موجود ہیں،رپورٹ

نئی دلی: بھارت میں اس وقت 2 کروڑ 30 لاکھ لڑکیاں ایسی ہیں جن کی شادیاں 18 سال یا اس سے بھی کم عمر میں کر دی گئیں جو کہ ایک دنیا بھر کی کم عمر میں شادیوں کا40 فیصد ہے۔ بھارتی میڈیا رپوٹس کے مطابق ایک این جی او کی جانب سے کئے جانے والے سروے…
مزید پڑھ ...

شام پرحملہ تو ضرورکیا جائے گا تاہم مسئلے کا سیاسی حل بھی نکالا جائے گا، جان کیری

لندن: امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ شامی صدر بشار الاسد کی سفاکیت کو ختم کرنے کے لئے حملہ ضرور کیا جائے گا تاہم شام کے مسئلے کا سیاسی حل ہی نکالا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر جارجہ ولیم ہیگ سے ملاقات کے…
مزید پڑھ ...

چین میں اسکول کے باہر دھماکے میں 2 افراد ہلاک، 44 زخمی

بیجنگ: چین کے شہر گوئلن میں اسکول کے باہر ہونے والے دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 44 زخمی ہو گئے جن میں زیادہ تر اسکول کے بچے شامل ہیں۔ چین کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے جنوب میں واقع شہر گوئلن میں اسکول کے باہر دھماکا اس وقت ہوا جب ایک…
مزید پڑھ ...

شام پرامریکی حملے سے دہشت گردی کا نہ تھمنے والا طوفان برپا ہوگا، روسی وزیرخارجہ

ماسکو: روس نے متنبہ کیا ہے کہ شام پر امریکی حملے سے دہشت گردی کا طوفان برپا ہوگا جس سے نہ صرف شام بلکہ خطے کے دیگر ممالک بھی متاثرہوں گے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزیرخارجہ سرگئی لیوروو نے اپنے شامی ہم منصب ولید المعلم سے ملاقات کے…
مزید پڑھ ...

داؤد ابراہیم کی گرفتاری کیلئے بھارت کا امریکا کو پاکستان میں مشترکہ کارروائی کا مشورہ

ممبئی: بھارت نے اپنے انتہائی مطلوب شہری داؤد ابراہیم کی گرفتاری کے لئے امریکا کے ساتھ مل کر پاکستان میں مشترکہ خفیہ کارروائی کی سازش تیار کر لی ہے۔ بھارتی وزیرداخلہ نے ممبئی میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ بھارت نے کچھ مطلوب…
مزید پڑھ ...

بھارتی ریاست اُترپردیش میں ہندومسلم فسادات، 31 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

لکھنؤ: بھارتی ریاست اُترپردیش میں ہندومسلم فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد 31 ہوگئی جب کہ درجنوں اب بھی لاپتہ ہیں، پولیس نے فسادات پھیلانے پر بی جےپی کے 4 ارکان اسمبلی کے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا ہے۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگرمیں…
مزید پڑھ ...

سوڈانی خاتون کا سر ڈھانپنے کا قانون ماننے سے انکار، کوڑوں کی سزا ہوسکتی ہے

سوڈان کی ایک خاتون عامرہ عثمان حمید نے کہا ہے کہ وہ طالبان جیسے قانون کی حکم عدولی میںاپنے بال ننگے رکھنے کے حق کے دفاع میں کوڑے کھانے کو بھی تیار ہے۔ 19ستمبر کو ہونے والی سماعت میں اگرجرم ثابت ہوجاتاہے تو پھرسوڈانی خاتون کو کوڑوں کی…
مزید پڑھ ...

افغان صوبےکنڑمیں نیٹوکافضائی حملہ،عورتوں بچوں سمیت15افراد ہلاک

افغانستان کے مشرقی صوبے میں نیٹو کے فضائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت پندرہ افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان صوبہ کنڑ کے پولیس سربراہ عبدالحبیب سید خیلی نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہفتہ کی شام نیٹو طیاروں نے فضائی حملے…
مزید پڑھ ...

موٹاپے کیخلاف مہم،امریکی خاتون اول نےبچوں کی دوڑیں لگوادیں

امریکی خاتون اوّل بچوں میں موٹاپا کم کرنے کی مہم کے لئے ایک اسکول پہنچ گئیں۔ مشیل اوباما نے بچوں کے ساتھ دوڑ لگائی اور ورزش کرکے وزن کم کرنے کے گر بھی بتائے۔ مشعل اوباما اور سابق باسکٹ بال کھلاڑی شاکوئیل واشنگٹن کے ایک پبلک اسکول پہنچے۔…
مزید پڑھ ...

کابل،نیٹو حکام کا 35 طالبان ہلاک کرنے کا دعویٰ

افغانستان میں نیٹو اہل کاروں اور افغان سیکورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی میں 35 طالبان کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا گیا ہے۔ افغان وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کارروائی میں چار جنگجو زخمی بھی ہوئے اور آٹھ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کابل…
مزید پڑھ ...

شام پرممکنہ حملےکیخلاف ہزاروں افرادکاوائٹ ہاؤس کےسامنےاحتجاج

شام پر ممکنہ امریکی حملے کے خلاف وائٹ ہاؤس کے سامنے ہزاروں امریکی شہریوں نے احتجاج کیا۔ مظاہرے میں سیکڑوں افراد وائٹ ہاؤس کے سامنے جمع ہوئے جس کے بعد مظاہرین نے دارالحکومت کی سڑکوں پر ہاتھوں میں پلے کارڈ لیے مارچ کیا، پلے کارڈ میں کانگریس…
مزید پڑھ ...