براؤزنگ زمرہ
1کھیل
فیفا ورلڈکپ؛ برازیل نے نئی تاریخ رقم کردی
دوحا: سوئٹزر لینڈ کے خلاف جیت کے ساتھ ہی برازیل نے فیفا ورلڈکپ میں نئی تاریخ رقم کردی۔فیفا ورلڈکپ کے گروپ میچ میں برازیل نے سوئٹزرلینڈ کو 0-1 سے شکست دیکر راؤنڈ آف 16 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرتے ہوئے تاریخ بھی رقم کردی ہے۔بی بی سی کی رپورٹ…
فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی مداحوں سے دعا کی درخواست
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے مداحوں سے اپنی صحتیابی کیلئے دعا کی درخواست کردی۔شاہین شاہ آفریدی کی سوشل میڈیا پر قومی کرکٹرز کے عشائیے جو کہ حال ہی میں منعقد کیا گیا تھا ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ جس میں شاہین آفریدی…
عمران خان نے مجھے ویران جزیرے پر چھوڑ دیا تھا، وسیم اکرم کا انکشاف
سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے انکشاف کیا ہے کہ سابق کپتان عمران خان نے کیرئیر کے ابتدائی دنوں میں مجھے جنوبی امریکا کے ایک ویران جزیرے پر چھوڑ دیا تھا۔ایک انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے مضحکہ خیز لمحات شیئر کرتے ہوئے…
شکست "بہت بھاری دھچکا” تھا، میسی کا بیان سامنے آگیا
دوحا: سعودی عرب کے ہاتھوں شکست ارجنٹائن کو شکست کے بعد لیونل میسی کا پہلا بیان سامنے آگیا۔لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سعودی عرب نے فیفا ورلڈکپ 2022 کے گروپ میچ میں ارجنٹینا کو 2 کے مقابلے ایک گول سے شسکت دیکر تاریخ رقم کردی تھی،…
فٹبال ورلڈ کپ کا پہلا بڑا اپ سیٹ، سعودی عرب کی ہاٹ فیورٹ ارجنٹائن کو شکست
فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022 کا پہلا بڑا اپ سیٹ ہوگیا اور سعودی عرب نے ہاٹ فیورٹ ارجنٹائن کو چاروں شانے چت کردیا۔قطر میں فٹبال کا میگا ایونٹ جاری ہے جس میں آج کے دن سعودی عرب نے آؤٹ کلاس کرتے ہوئے لیونل میسی کی ٹیم ارجنٹائن کو ایک کے مقابلے دو…
فیفا ورلڈکپ؛ تقریب براہ راست نشر نہ کرنے پر بی بی سی کو تنقید کا سامنا
دوحا: فیفا ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی تقریب کو براہ راست نشر نہ کرنے پر شائقین کی جانب سے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے تقریب کو…
انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز، قومی سکواڈ کا اعلان، سرفراز کی واپسی
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا جس میں سابق کپتان سرفراز احمد کی بھی واپسی ہوئی ہے۔لاہور میں میڈیا بریفنگ کے دوران چیف سلیکٹر محمد وسیم نے انگلینڈ کیخلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان کیا۔18…
حارث کو نظر انداز کر کے مداحوں نے گاڑی پر فوکس کرلیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو سوشل میڈیا پر پوسٹ لگانے کے بعد مبارک باد دیے جانے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔حارث رؤف نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں کو جمعہ کی مبارک باد دی تھی۔اس پوسٹ پر سیکڑوں لوگ حارث…
نواک جوکووچ کو آسٹریلین اوپن کیلئے گرین سگنل مل گیا
ٹینس اسٹار نواک جوکووچ آسٹریلوی ویزا جاری ہونے پر اس مرتبہ آسٹریلین اوپن میں شریک ہوں گے۔آسٹریلین اوپن چیمپیئن رافیل نڈال نے نواک جوکووچ کو آسٹریلوی ویزا جاری ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک بہترین خبر ہے۔رافیل نڈال نے کہا…
ورلڈکپ؛ محمد حسنین اور خوشدل شاہ بغیرکھیلے کروڑپتی بن گئے
کراچی: ٹی 20 ورلڈ کپ میں محمد حسنین اور خوشدل شاہ بغیر میچ کھیلے کروڑپتی بن گئے جب کہ ٹورنامنٹ کے دوران کھلاڑیوں کو 114امریکی ڈالر کا یومیہ الائونس دیا گیا۔ورلڈکپ فائنل میں پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف 5 وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا،اس ناکامی…
کپتان بابراعظم ساتھی پلیئرزکےہمراہ وطن پہنچ گئے، مداحوں کی ہیروزکیساتھ سیلفیاں
قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ، قومی کپتان بابر اعظم اور دیگر ٹیم آفیشلز نجی ایئرلائن کے ذریعے دبئی سے لاہور ایئرپورٹ پہنچے۔کرکٹر آصف علی، لیگ سپنر عثمان قادر…
علیحدگی کی افواہوں کے بیچ شعیب ملک کی ثانیہ مرزا کو سالگرہ کی مبارکباد
لاہور: شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ا ور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کوسوشل میڈیا پر سالگرہ کی مبارک باد دے دی۔پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کے درمیان کچھ دنوں سے علیحدگی کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ ان افواہوں کے بیچ شعیب ملک…