فٹبال ورلڈ کپ کا پہلا بڑا اپ سیٹ، سعودی عرب کی ہاٹ فیورٹ ارجنٹائن کو شکست

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022 کا پہلا بڑا اپ سیٹ ہوگیا اور سعودی عرب نے ہاٹ فیورٹ ارجنٹائن کو چاروں شانے چت کردیا۔قطر میں فٹبال کا میگا ایونٹ جاری ہے جس میں آج کے دن سعودی عرب نے آؤٹ کلاس کرتے ہوئے لیونل میسی کی ٹیم ارجنٹائن کو ایک کے مقابلے دو گول سے شکست دے دی۔

تبصرے بند ہیں.