براؤزنگ زمرہ
1 قومی
وزیر اعظم کی ہدایت پر ٹائیگر فورس کی دوبارہ رجسٹریشن کا فیصلہ
اسلام آباد ( نیوزرپورٹر )وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ٹا ئیگر فورس کی ایک بار پھر رجسٹریشن کھولنے کا فیصلہ کیا ہے ، انہیں خوشی ہے 10 لاکھ نوجوان ٹائیگر فورس کا حصہ بنے۔معاون خصوصی عثمان ڈار…
فواد چوہدری کہاں سے سائنس دان آگئے؟مفتی منیب
کراچی ( سٹاف رپورٹر) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب نے ایک بار پھر وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ جتنی ڈگریاں فواد چوہدری کے پاس ہیں ہمارے پاس بھی ہیں، جنہوں نے فواد چوہدری کو کیلینڈر…
احساس پروگرام،1 کروڑ 33 لاکھ21 ہزار افراد میں رقم تقسیم
اسلام آباد (نیوزرپورٹر)احساس ایمرجنسی کیش کی صوبائی و علاقائی لحاظ سے اب تک تقسیم شدہ رقم کی تفصیل جاری کر دی گئی ،اب تک ملک بھرمیں ایک کروڑ 33 لاکھ21 ہزارسے زائد افراد میں رقم تقسیم کی جاچکی ہے ۔ اعلامیہ کے مطابق مستحق افراد میں 161 ارب…
محکمہ موسمیات کی ایک مرتبہ پر پھر پنجاب بھر میں بارش کی پیشگوئی
لاہور (سٹی رپورٹر) گزشتہ ایک ہفتے سے گرمی اور حبس کے ستائے شہریوں کو محکمہ موسمیات نے ایک مرتبہ پھربارش کی نوید سنادی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز ہوائوں کے ساتھ موسلادھار بارش کا…
پاکستانیوں کیلئے ٹیکنیکل ٹریننگ، پاکستان اور جرمنی کا تین ملین یوروز کا معاہدہ
اسلام آباد(نیوزرپورٹر) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ پاکستانی ورکرز جرمنی کی طرف سے تین ملین یوروز کی دی گئی امداد سے چھوٹے کاروبار شروع کر سکیں گے۔یہ امدادی رقم تکنیکی ٹریننگز دینے اور…
مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا127واں یوم پیدائش کل منایا جائیگا
لاہور (سٹی رپورٹر) تحریک پاکستان کی نامور رہنما، مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا127واں یوم پیدائش 31جولائی جمعہ کو منایاجائے گا ۔تحریک پاکستان کی عظیم رہنما اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ محترمہ فاطمہ جناح کے یوم پیدائش کے…
سرکاری سکولوں کے کنٹریکٹ اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ
لاہور (جنرل رپورٹر) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر کے سرکاری سکولوں میں تعینات کنٹریکٹ اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے اپنے اس فیصلے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی…
آصفہ بھٹو کی توہین عدالت درخواست اے سی اور اے ایس پی کو نوٹس
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)احتساب عدالت نے آصفہ بھٹو کی توہین عدالت کی درخواست پر اے سی اور اے ایس پی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔بدھ کو کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے کی ۔اے سی مہرین، اے ایس پی عائشہ گل کی…
ہاؤسنگ فراڈ، ملزم کی1 ارب 95 کروڑ پلی بارگین درخواست منظور
اسلام آبا( کورٹ رپورٹر)احتساب عدالت اسلام آباد نے ملزم میاں وسیم عرف لکی علی کی ایک ارب 95 کروڑ روپے پلی بارگین کی درخواست منظور کر لی، یہ ہاؤسنگ فراڈ میں نیب کی سب سے بڑی ریکوری کی ہے۔ لکی علی نے 11 جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیوںکے نام پر9 ہزار…
پنجاب میں گڈگورننس کونسل تشکیل دے دی گئی ہے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کونسل کے سربراہ ہوںگے
لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبے میں گڈگورننس کونسل تشکیل دے دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کونسل کے سربراہ ہوںگے جبکہ صوبائی وزراء میاں محمود الرشید،یاسمین راشد،یاسر ہمایوں،مراد راس،فیاض الحسن…
PIA کیبن کریو کیلئے پرواز سے قبل نشہ ٹیسٹ لازمی
اسلام آباد (نیوزرپورٹر)پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن نے کیبن کریو کیلئے پرواز سے پہلے الکوحل ڈوپ ٹیسٹ لازمی قرار دیدیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کیبن کریو کیلئے سانس کا معائنہ لازم قرار دیا گیا ہے جس کے تحت اندرون و بیرون ملک تمام پروازوں پر تعینات…
وزیر اعظم عمران خان شوگر مافیا کیخلاف کریک ڈائون کا حکم
اسلام آباد ( نیوزرپورٹر) حکومت نے شوگر مافیا کیخلاف کریک ڈائون کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے ،شوگر کمیشن رپورٹ کی بنیاد پر ایف بی آر، نیب، ایس ای سی پی اور ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم دیدیا ہے،وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر مشیر برائے احتساب…