Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1 قومی

کورونا سے دنیا بھر میں سات لاکھ36ہزار ہلاکتیں،امریکہ تاحال سرفہرست

نیویارک(مانیٹر نگ ڈیسک)کورونا وائرس دنیا بھر سے 7 لاکھ 36 ہزار جانیں لے گیا۔ امریکا میں اموات ایک لاکھ 65 ہزار سے زیادہ ہوگئیں۔ برازیل میں ایک لاکھ ایک ہزار اور بھارت میں 45 ہزار سے زیادہ ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔ مختلف ممالک میں وائرس کے پھیلاو…

شعیب اخترکو ’بی گریڈ ایکٹر‘ کہہ کر غصہ دلا دیا تھا، میتھیو ہیڈن

سڈنی(سپو ر ٹس ڈیسک) سابق آسٹریلوی اوپنر میتھیو ہیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نے شعیب اختر کو ’بی گریڈ ایکٹر‘ کہہ کر غصہ دلا دیا تھا۔سابق آسٹریلوی اوپنر میتھیو ہیڈن نے شعیب اختر کے ساتھ دوران میچ جھڑپ کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پاکستانی…

حلیمہ سلطان نے ایک اور پاکستانی برانڈ کے ساتھ پارٹنر شپ کرلی

کراچی (شوبزڈیسک) ترکی کے مشہور ڈرامہ ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ اسرا بلجک نے جیز کے ساتھ پارٹنر شپ کا اعلان کردیا۔ایک خصوصی انٹرویو میں اسرا بلجک نے کہا کہ وہ پاکستان کے نمبر ون نیٹ ورک جیز کے ساتھ کام کریں…

وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی منظوری دیدی مقبوضہ جموں و کشمیرسمیت متنازع علاقے شامل

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے سرکاری نقشے کی منظوری دیدی جس میں مقبوضہ جموں و کشمیرسمیت دیگر متنازع علاقے بھی شامل ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ لاہور

لاہور( سٹاف رپورٹر )چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور کا دورہ کیا اور کور ہیڈ کوارٹرز لاہور میں سینئر حاضر سروس اورریٹائرڈ فوجی افسران سے ملاقات کی ۔آرمی چیف نے پیشہ ورانہ امور ، خطے میں سلامتی ، امن و استحکام کی صورتحال کو…

خطبہ حج کے فوری ترجمہ پروگرام کو 22 ملین زائرین وزٹ کرچکے ہیں

مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک)الحرمین الشریفین کے انتظامی امور کی ذمہ دار جنرل پریذیڈنسی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ خطبہ حج کا مختلف زبانوں میں براہ راست اور فوری ترجمہ پروگرام کامیابی کے ساتھ اپنی منزلیں طے کر رہا ہے۔ تین سال…

دشمن کے عزائم سے بخوبی آگاہ ہیں ، جنر ل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی نیوزرپورٹر) پاک فوج کے سربراہ جنر ل قمر جاوید باجوہ نے بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا دشمن پاکستا ن اور خطے کوعدم استحکام کا شکار کر ناچاہتا ہے ، کسی بھی جارحیت کا…

ترک صدر کا صدر مملکت اور وزیر اعظم کو ٹیلیفون ، کشمیر پر پرزور اور واضححمایت جاری رکھیں گے،رجب طیب…

اسلام آباد (نیوزرپورٹر) پاکستان اور ترکی نے باہمی دلچسپی کے تمام ایشوزپرقریبی رابطہ رکھنے پراتقاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پا کستان اور ترکی میں کورونا کے کیسز کی تعداد میں کمی خوش آئند ہے۔ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف…

کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی جدوجہد جاری رہے گی ، پاکستان

اسلام آباد( نیوزرپورٹر ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی جدوجہد جاری رہے گی اورپاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے۔کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے لیے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویزخٹک…

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم جاری راجوڑی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

نئی دہلی /سرینگر (انٹرنیشنل ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم جاری ہے، ضلع راجوڑی میں سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ ضلع راجوڑی کے علاقے نوشہرہ میں بھارتی فوج نے علاقے کو سیل کر کے نوجوانوں کو گولیاں مار…

دوسری عید اسپیشل ٹرین کراچی سے راولپنڈی روانہ

کراچی (سٹاف رپورٹر)کراچی کینٹ اسٹیشن سے دوسری عید اسپیشل ٹرین راولپنڈی کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔ریلوے حکام کے مطابق دوسری عید اسپیشل ٹرین 16 اکانومی کلاس بوگیوں پر مشتمل ہے، ٹرین میں 1450 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ…

عوام کورونا کو سنجیدہ لیں ملک عید الفطر جیسے حالات کا ممتحمل نہیں ہوسکتا

لاہور(جنرل رپورٹر) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہاہے کہ بدقسمتی سے بعض لوگ کورونا کو دنیا سے ڈالرز لینے کا حکومتی بہانہ کہتے رہے ،خدا کیلئے عوام کورونا کو سنجیدہ لیں ملک عید الفطر جیسے حالات کا ممتحمل نہیں ہوسکتا ،یونیورسٹیز کی فائلز…