Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1 قومی

9اگست کو ٹائیگر فورس ڈے منائیں گے ‘عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے 9اگست کو ٹائیگر فورس ڈے منانے کا اعلان کردیا ہے وزیر اعظم عمران خان اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دس لاکھ سے زائد ٹائیگر فورس کے رضا کار شجر کاری مہم میں حصہ لیں گے ۔اس مہم کے دوران ملک…

کراچی‘میں گجر نالے کی تباہیاںٗبلدیاتی عملہ غائب

کراچی(مانےٹرنگ ڈیسک)کراچی میں بارش کے پانی نے سیلاب کی صورتحال اختیار کرلی پورا کراچی پانی میں ڈوب گیا جس کے باعث شہری پریشان ہوکر حکام کو بد عائیں دینے لگے ۔کراچی میں چند گھنٹوں کی بارش نے شہر کو نہر کی شکل مےں تبدیل کردیا خاص کر کراچی کے…

کراچی ڈوبا ہوا ہے اور نیرو اپنی سالگرہ منا رہا ہے ، شبلی فراز

لاہور (نیوزرپورٹر)بارش میں ڈوبتے کراچی کو دیکھ کر پی ٹی آئی قیادت نے حکومت سندھ کو آڑے ہاتھوں لیا ، وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ کراچی ڈوبا ہوا ہے اور نیرو اپنی سالگرہ منا رہا ہے، پیپلز پارٹی تیسری بار اقتدار میں لانے…

ہم پر لگائے گئے الزامات آج سے 20 سال پہلے معرض وجود میں آئے تھےچودھری شجاعت

لاہور (جنرل رپورٹر ) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ جو کیس عدالت میں ہو اس پرمیں تبصرہ نہیں کرتا ،میں کئی مرتبہ کہہ چکا ہوں کہ ہم نے کسی ادارے سے کبھی کوئی قرضہ معاف نہیں کروایا،بغیر ثبوت اس طرح کے الزامات چھپوائے جاتے ہیں…

معروف شاعر پروفیسرعنایت علی خان انتقال کرگئے

کراچی ( سٹاف رپورٹر) شہرہ آفاق نعت کے خالق، چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والی بیشمار نظموں کے شاعر پروفیسر عنایت علی خان ٹونکی کراچی میں انتقال کر گئے۔پروفیسر عنایت علی خان مرحوم 1935 میں ہندوستان کے شہر ٹونک میں پیدا ہوئے۔ قیامِ پاکستان کے…

جنوبی پنجاب صوبے کیلئےبل قومی اسمبلی میں لائینگے، فیاض الحسن

لاہور (جنرل رپورٹر) ہیش ٹیگ ’’جنوبی پنجاب بولے شکریہ بزدار‘‘آدھے گھنٹے میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، فیاض چوہان کہتے ہیں موجودہ حکومت جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے لیے بل قومی اسمبلی میں پیش کرے گی۔وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی جانب سے…

تحفظ بنیاد اسلام بل سےاتحادمضبوط ہو گا: پرویزالٰہی

لاہور (جنرل رپورٹر)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ تحفظ بنیاد اسلام بل سے تمام مسالک کے درمیان پیار بڑھے گا اور اتحاد مزید مضبوط ہو گا۔ انہوں نے مختلفمسالک کے ممتاز علماء کرام علامہ ساجد نقوی، مفتی منیب الرحمن، مفتی راغب…

جرمنی کا کورونا کیخلاف پاکستان سے تعاون بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں تعینات جرمن سفیر برنارڈ شلاگلہک نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے کورونا وائرس کے باعث سماجی اور معاشی اثرات پر قابو پانے کی کوششوں اور زیادہ سے زیادہ پائیدار مستقبل کے لئے اقدامات کے لئے پاکستان سے تعاون…

1954ء تک غلاف کعبہ مصر سے تیار کر کے حجازمقدس لایا جاتا تھا

ریاض (این این آئی) 1954ء بہ مطابق 1373ھ کو جب سعودی عرب میں شاہ سعود بن عبدالعزیز نے منصب اقتدار سنبھالا تو اس وقت خانہ کعبہ کا غلاف مصر سے تیار کرکے حجاز لایا جاتا تھا۔ سنہ 1954ء میں لائے گئے غلاف کعبہ پر ھدیہ من جانب صدر جمہوریہ مصر جمال…

امسال خطبہ حج اردو سمیت 10 زبانوں میں نشر ہوگا

اسلام آباد (نیوزرپورٹر)سعودی حکومت نے امسال خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت دس زبانوں میں نشر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق الحرمین الشریفین کے امورکی ذمے دار پریذیڈینسی کے سربراہ الشیخ عبدالرحمن السدیس نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ…

حج کے لیے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں عازمین حج کے لیے تیاریاں مکمل

مکہ المکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک )رواں سال حج کے لیے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں عازمین حج کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور سعودی عرب کے مختلف شہروں سے حاجیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا…

عوام کو مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گےسردار عثمان بزدار

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ آٹے چینی سمیت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کیلئے ہر انتظامی اقدام اٹھایا جائے۔ نرخوں میں خود ساختہ اضافہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔ ناجائز منافع…