Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1 قومی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ بھارتی فورسز سرچ آپریشن کی آڑ میں…

وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کی چین ر وانگی سے قبل وزیر اعظم سے مشاورت

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چین روانگی سے قبل وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں کر کے دورے کے حوالے سے مشاورت کی ۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے دورہ چین کیلئے روانگی سے قبل ویڈیو پیغام میں کہاکہ دورہ کے…

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کااجلاس آج جمعہ کو صبح ساڑھے دس بجے طلب کرلیا

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کااجلاس (آج) جمعہ کو صبح ساڑھے دس بجے طلب کرلیا ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ 21اگست بروز جمعہ…

سپریم کورٹ نے ریلوے کی تنظیم نو کیلئے چار ہفتے کی مہلت دے دی، پیشرفت رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے ریلوے کی تنظیم نو کیلئے چار ہفتے کی مہلت دیتے ہوئے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی ۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ ازخودنوٹس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے کی ۔ دور ان سماعت عدالت نے ریلوے کی…

دنیا بھر میں کوروناوائرس سے ہلاکتیں سات لاکھ 77ہزار،دوکروڑ 20لاکھ متاثر

نیویارک(مانیٹر نگ ڈیسک )دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 20 لاکھ 52 ہزار 763 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 77 ہزار 470 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 64 لاکھ 79 ہزار 490 مریض اسپتالوں،…

ملک کی معیشت سے متعلق مزید اچھی خبریں ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت سے متعلق مزید اچھی خبریں ہیں۔عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ اوور سیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر جولائی میں 2 ارب 76 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز ہو گئیں جو…

شمالی علاقوں میں جانے والے سیاحوں کو موبائل ٹیسٹنگ کیمپوں کے ذریعہ اسپاٹ ٹیسٹنگ یقینی بنائی جائے،…

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)ورفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ شمالی علاقوں میں جانے والے سیاحوں کو موبائل ٹیسٹنگ کیمپوں کے ذریعہ اسپاٹ ٹیسٹنگ یقینی بنائی جائے۔ پیر کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینیٹر میں اعلی سطحی اجلاس ہوا وفاقی وزیر منصوبہ…

توشہ خانہ ریفرنس ، معاملہ ہائی کورٹ میں ہونے کے باعث نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روک…

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روک دی۔ پیر کو دور ان سماعت بیرسٹر جہانگیر جدون نے کہاکہ ہم نے نواز شریف کو مفرور قرار دینے کا فیصلہ ہائیکورٹ میں…

قوم کی لوٹی گئی دولت واپس کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں،مراد سعید

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس کا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ قوم کی لوٹی گئی دولت واپس کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔ پیر کو بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس پر…

توشہ خانہ ریفرنس ، سابق صدر زرداری عدالت میں پیش، فرد جرم عائد کرنے کیلئے 9ستمبر کی تاریخ مقرر ،…

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے دور ان سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری ذاتی حیثیت میں پیش ہوئے ،عدالت نے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے 9 ستمبر کی…

میرے پورے خاندان کو گرفتار کرلو ، اٹھارہویں ترمیم پر آنچ نہیں آنے دینگے ،بلاول

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا ہے کہ میرے پورے خاندان کو گرفتار کرلو ، اٹھارہویں ترمیم ،آئین اور جمہوریت پر آنچ نہیں آنے دینگے ،دباؤ محسوس کررہے ہیں اور ہمیں بھی لائن میں آنے…

رواں سال کے آخر تک کامیاب جوان پروگرام سے روزگار کے 50ہزار مواقع پیدا ہونگے‘ عثمان ڈار

لاہور(مانیٹر نگ ڈیسک )وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان محمد عثمان ڈار نے کہاہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت تقریباً مزید پانچ ارب روپے تقسیم کئے جائیں گے اور توقع ہے کہ اس سال کے آخر تک 50 ہزار روزگار کے مواقع پیدا ہوںگے۔ عثمان…