Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1 قومی

پاکستان سیٹیزن پورٹل، ایف بی آر افسران کی کارکردگی کی جانچ پڑتال مکمل

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان سیٹیزن پورٹل، ایف بی آر افسران کی کارکردگی کی جانچ پڑتال مکمل ہوگئی ،وزیر اعظم ڈلیوری یونٹ کو ایف بی آر کیافسران کی کارکردگی رپورٹ موصول ہوئی ، چیئر مین ایف بی آر کی جانب سے بھیجی گئی رپورٹ وزیر اعظم…

شبلی فراز کا وزیر داخلہ اعجاز شاہ کے بھائی پیر طارق احمد شاہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ کے بھائی پیر طارق احمد شاہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ اور اہل خانہ سے…

پورٹ قاسم پر تیل بردار جہازوں کی آمد و رفت جاری ہے

کراچی(مانیٹر نگ ڈیسک)پورٹ قاسم پر تیل بردار جہازوں کی آمد و رفت معمول کے مطابق جاری ہے اور پورٹ انتظامیہ کی جانب سے کسی بھی جہاز کو نہیں روکا گیا۔پورٹ قاسم اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق پورٹ پر کسی بھی آئل ٹینکر کو داخل ہونے سے روکنے کا کوئی…

سال2050 تک شہروں میں رہنے والی آبادی کا تناسب 70 فیصد تک بڑھ جائے گا،اقوام متحدہ

کراچی(مانیٹر نگ ڈیسک)اقوامِ متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ میں کہاگیاہے کہ اس وقت دنیا کی 55 فیصد آبادی شہروں میں رہائش پذیر ہے جبکہ 1960 میں دنیا کی صرف 34 فیصد آبادی شہروں میں قیام پذیر تھی۔سال 2050 تک شہروں میں رہنے والی عالمی آبادی کا تناسب…

ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 14.4فیصد اضافہ ریکارڈ

کراچی(مانیٹر نگ ڈیسک)جولائی 2020 کے دوران ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 14.4 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات کے مطابق جاری مالی سال کے آغاز پر جولائی 2020 میں پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات 1.272 ارب ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ جولائی 2019میں…

چین 3400 ارب ڈالر زرمبادلہ رکھنے والا دنیا کا پہلا ملک

کراچی(مانیٹر نگ ڈیسک)زرمبادلہ کے مضبوط ذخائر کسی بھی ملک کے معاشی طور پر مستحکم ہونے کو ظاہر کرتے ہیں اور اس وقت دنیا بھر میں چین 3400ارب ڈالر کے ساتھ عالمی سطح پر سب سے زیادہ زرمبادلہ رکھنے والا ملک ہے ۔آئی ایم ایف کے اعداد وشمار کے مطابق…

مالی سال2019-20اسٹیٹ بینک کا منافع 900 بلین روپے سے زائد رہا

کراچی(مانیٹر نگ ڈیسک) مالی سال2019-20کے اختتام پر اسٹیٹ بینک کا منافع 900 بلین روپے سے زائد پر پہنچ گیا۔اسٹیٹ بینک نے اپنے نقدذخائر بڑھانے اور مالی خودمختاری کو یقینی بنانے کے لیے منافع کا ایک تہائی اپنے پاس رکھنے کی کوشش کی مگر اس کوشش کو…

نواز شریف واپس نہ آئے تو حکومت قانونی راستہ اختیار کریگی‘ بابر اعوان

لاہور(مانیٹر نگ ڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پارلیمانی امور ڈاکٹربابراعوان نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم محمدنوازشریف کو اپنے خلاف مقدمات کاسامناکرنے کے لئے وطن واپس آنا چاہیے ورنہ حکومت انہیں واپس لانے کیلئے قانونی راستہ اختیار کرے…

پرانے حرم نبویﷺ کو نمازیوں کے لیے کھولنے کی خبروں کی تردید

ریاض (مانیٹر نگ ڈیسک )مسجد نبوی کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے کے ترجمان جمعان العسیری نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ انتظامیہ نے پرانے حرم نبویﷺ کو زائرین اور نمازیوں کے لیے کھول دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے…

پائلٹ راشد منہاس شہید کا آج 49واں یوم شہادت ، پاک فوج کاخراج عقیدت

کراچی(مانیٹر نگ ڈیسک))پاک فضائیہ کے نشان حیدرحاصل کرنی والے سب سے کم عمرآفیسرراشدمنہاس کا20اگست کو) 49واں یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایاگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے سربراہ میجرجنرل بابر افتخار نے نشان حیدر کا اعزاز…

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف مقامات پر طوفانی اور موسلادھاربارش نے تباہی مچادی ،مختلف حادثات میں 13افراد…

لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت پنجاب کے مختلف مقامات پر طوفانی اور موسلادھاربارش نے تباہی مچادی ،بارش کے باعث مختلف حادثات میں 13افراد جاںبحق ہو گئے ، موسلا دھار بارش سے لاہور سمیت دیگر اضلاع میں نشیبی علاقے زیر آب آ گئے…

بھارت کے زیر تسلط جموںوکشمیر میںمیر واعظ کی فوری رہائی کا مطالبہ

سرینگر(مانیٹر نگ ڈیسک)غیر قانونی طو رپر بھار ت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سرینگر کی تاریخی جامع مسجد کی انتظامیہ نے حریت فورم کے غیر قانونی طورپر نظربند چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کو فوری طورپر رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے…