Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1 قومی

سپریم کورٹ نے وفاقی محتسب سیکریٹریٹ کے وجود کو غیر قانونی قرر دیدیا

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے وفاقی محتسب سیکریٹریٹ کے وجود کو غیر قانونی قرر دیتے ہوئے وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کر دیا ۔ منگل کو سپریم کروٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہاکہ غیر ضروری اور گمراہ کن درخواست دائر کرنے…

سید علی گیلانی سے متعلق غیر تصدیق شدہ معلومات شائع نہ کی جائیں، بیٹے کی درخواست

سرینگر(مانیٹر نگ ڈیسک)مقبوضہ جموں و کشمیر کے سینئر ترین علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی کے اہل خانہ نے عوام بالخصوص میڈیا سے تلقین کی ہے کہ وہ انکی صحت یا سیاست کے متعلق کوئی بھی جانکاری تصدیق کرنے کے بغیر شائع نہ کریں۔گیلانی کے…

نورین عارف نے حلقہ کوٹلہ کی یونین کونسل گوجرہ کے گائوں سریاں میں منصوبوں کا افتتاح کر دیا

مظفرآباد(مانیٹر نگ ڈیسک)آزادکشمیر کی وزیر صنعت ، ترقی نسواںو ماحولیات محترمہ نورین عارف نے حلقہ کوٹلہ کی یونین کونسل گوجرہ کے گائوں سریاں میں وزیر اعظم کمیونٹی ڈویلپمنٹ انفراسٹرکچر پروگرام کے تحت مکمل ہونے والے منصوبہ جات کا افتتاح کر دیا…

زراعت کی ترقی کیلئے چین سمیت دیگر کامیاب ممالک کو سٹڈی کیا جارہا ہے ‘ ملک نعمان لنگڑیال

لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک )صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال سے پارلیمانی سیکرٹری زراعت لالہ طاہر رندھاوا نے تین کلب روڈ جی او آر ون میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر زراعت کی ترقی کیلئے جاری مختلف منصوبوں،کپاس سمیت دیگر اجناس کی پیداوار میں…

انکم ٹیکس ریفنڈز کی ادائیگی کے حوالے سے روزانہ کی بنیاد پر اعدادوشمار جاری کئے جائیں‘ آل پاکستان…

لاہور/سیالکوٹ/فیصل آباد/ گوجرانوالہ( مانیٹر نگ ڈیسک )آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ زیر التواء انکم ٹیکس ریفنڈز کے اجراء کے حوالے سے روززانہ کی بنیاد پر اعدادوشمار جاری کئے جائیں تاکہ عملی…

بلوچستان کے ٹیکس دہندگان کے کیسز کراچی منتقلی پر ٹیکس بارز سراپا احتجاج

لاہور/کوئٹہ( مانیٹر نگ ڈیسک )پاکستان ٹیکس بار اور بلوچستان ٹیکس بار نے بلوچستان کے ٹیکس دہندگان کے کیسز کو کراچی منتقلی پر احتجاج کرتے ہوئے فیڈریل بورڈ آف ریو کو اپنے تحفظات سے آگاہ کرنے کے لئے خط لکھ دیا ، ٹیکس بارز کے عہدیداروںنے کہا ہے…

تیزترین ٹرین سروس کامنصوبہ پوری دنیا کوحیران کردے گا ‘ شیخ رشید

لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری اور ٹینڈرکے بعد آئندہ دوماہ میں مین لائن ون ( ایم ایل ون )منصوبے پرکام کاآغازکردیاجائے گا۔ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تیزترین ٹرین سروس…

وزیراعلی عثمان بزدار سے مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی اشرف انصاری کی ملاقات

لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجا ب اسمبلی اشرف انصاری نے ملاقات کر کے حلقے اور گوجرانوالہ کے مسائل سے آگاہ کیا ۔ا س موقع پر یونس انصاری سمیت دیگر شخصیات بھی موجودتھیں۔وزیراعلی عثمان بزدار…

ترقی پسند شاعر احمد فراز کی12ویں برسی منائی گئی

لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک)ملک کے نامور ترقی پسند شاعر، ہلال امتیاز، ستارہ امتیاز، نگار ایوارڈز اور ہلال پاکستان کے حامل ممتازماہر تعلیم وشعر نگار احمد فراز کی12ویں برسی گزشتہ روز منائی گئی ۔احمد فراز 12جنوری 1931 کو کوہاٹ میں پیداہوئے ۔ انہوں…

ماشاء اللہ پاکستان کا اکائونٹ خسارہ ختم:وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماشاء اللہ جولائی میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم ہوگیا ہے اور کرنٹ اکاؤنٹ 424 ملین ڈالر سرپلس میں چلا گیا ہے۔پیر کے روز وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا کہ پاکستان کی معیشت درست سمت…

اردو ادب کے عظیم شاعر احمد فراز کی 12ویں برسی آج منائی جائے گی

پشاور(مانیٹر نگ ڈیسک) اردو ادب کے عظیم شاعر احمد فراز کی 12ویں برسی آج(منگل کو)منائی جائے گی۔ملک بھر کے ادبی حلقوں میں تعزیتی دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں احمد فراز کی ا دبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا احمد فراز 25اگست…

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا ایک اور بھائی چل بسا

ننکانہ صاحب (مانیٹر نگ ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا ایک اور بھائی پیر طارق شاہ بھی انتقال کرگئے، مرحوم پیر طارق شاہ ڈسٹرکٹ بار ننکانہ کے صدر تھے، ان کے انتقال پر ڈسٹرکٹ بار ننکانہ نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔وزیر داخلہ اعجاز شاہ کے…