Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1 قومی

فیٹف مسودہ قانون کی مخالفت، قومی پرذاتی مفاد کو ترجیح دینا ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ فیٹف مسودہ قانون کی مخالفت، قومی پرذاتی مفاد کو ترجیح دینا ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اپوزیشن احتساب سے بچنے کیلئے مایوسی اور افرا تفری پھیلانے کی کوشش کر رہی ہے۔…

شاہ محمود قریشی سےامریکی ناظم الامور کی الوداعی ملاقات ، خطے میں امن وامان اور مجموعی صورتحال پر…

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)امریکی ناظم الامور پال جونز نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے الوداعی ملاقات کی جس میں پاک امریکہ دو طرفہ تعلقات، خطے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ…

چائنہ اور پاکستان نے ایک اور کامیابی حاصل کی ہے،دونوں ممالک پرائیویٹ سیکٹر کو بھی سپورٹ کررہے ہیں ،…

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان میں چین کے سفیر یائو جنگ نے کہاہے کہ چائنہ اور پاکستان نے ایک اور کامیابی حاصل کی ہے،دونوں ممالک پرائیویٹ سیکٹر کو بھی سپورٹ کررہے ہیں ،ہم نجی سیکٹرز کو بھی پاکستان اور چین کی شراکت داری میں حصہ دار…

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا ایک ہی مطالبہ ہے ہاتھوں پیروں پر انگوٹے لگوالو نیب ختم کردو،شیخ رشیدا حمد

راولپنڈی(مانیٹر نگ ڈیسک)وفاقی وزیرر یلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ (ن )لیگ اور پیپلزپارٹی کا ایک ہی مطالبہ ہے ہاتھوں پیروں پر انگوٹے لگوالو نیب ختم کردو،لوگ اپوزیشن کے لیے نہیں نکلیں گے،مولانا مدرسے کے بچے لے آئیں گے تو یہ دین کی خدمت…

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال،تربیلا میں پانی کی سطح 1548فٹ تک پہنچ گئی

لاہور( کامرس ڈیسک)تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 183200کیوسک اور اخرج 139500کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے…

کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرض کیلئے56ہزار سے زائد آن لائن درخواستیں موصول ہوئی ہیں‘ عثمان ڈار

لاہور( کامرس ڈیسک)نوجوانوں کے امورکے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی محمدعثمان ڈارنے نوجوانوں پر زوردیاہے کہ وہ وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے تحت شروع کی گئی یوتھ انٹرپرینیور سکیم کے تحت قرضوں کیلئے درخواستیں جمع کرائیں۔ایک بیان میں…

پنجاب میں عاشورہ محرم پر لاہور سمیت 7شہروںمیں موبائل فون سروس معطل رہے گی

لاہور(کامرس ڈیسک)پنجاب کے بڑے شہروں میں عاشورہ محرم پر موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وزارت داخلہ نے 7 شہروں کے موبائل سروس معطلی کے لیے اوقات کار طلب کر لیے ہیں جس کا جلد حتمی نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ…

شدید بارشوں کے باعث مسافر ٹرینوں کا شیڈول بھی بری طرح متاثر

لاہور(کامرس ڈیسک)ملک میں حالیہ شدید بارشوں کے باعث مسافر ٹرینوں کا شیڈول بھی متاثر ہونے لگا، مختلف ٹرینیں پونے 2سے 13 گھنٹے کی غیر معمولی تاخیر کا شکار ہونے کی وجہ سے مسافروں اور ان کے عزیز و اقارب شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔محکمہ ریلوے کے…

مقبوضہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے باعث مزید 21افراد جاں بحق

سرینگر(مانیٹر نگ ڈیسک)مقبوضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی وجہ سے ایک دن میں سب سے زیادہ اموات ہوئیں۔ اس دوران 21 افراد کورونا سے انتقال کر گئے۔ ان میں سے 18 کا تعلق کشمیر سے تھا۔ کشمیر سے صرف سات اموات کی اطلاع ملی جو…

احمد فراز نے اپنے قول و فعل میں کوئی تضاد نہ رکھا، شبلی فراز

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ احمد فراز نے اپنے قول و فعل میں کوئی تضاد نہ رکھا، اپنی زندگی میں اپنے والد احمد فراز کی تعلیمات سے ہدایت لیتا ہوں ۔ منگل کو اردو ادب کے عظیم شاعر احمد…

فواد چوہدری ڈاکٹر نہیں، ان کیلئے رپورٹ کو سمجھنا مشکل ہوگا، یاسمین راشد

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد ،سابق وزیراعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کے معاملے پر وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد اور وفاقی وزیر فواد چوہدری آمنے سامنے آگئے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ نواز…

پاکستان میں بننے والی گاڑیوں کے اسٹینڈرڈزطے کرلیے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں بننے والی گاڑیوں کے اسٹینڈرڈز طے کر لیے گئے ہیں۔فواد چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک ماہ…