براؤزنگ زمرہ
1 قومی
مریم نوازکی ہائی کورٹ میں پیشی ، کارکنوں کا عدالت اور بھارہ کہو میں زبردست استقبال
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز مری سے اسلام آباد پہنچیں تو کارکنوں کی بڑی تعداد نے اٹھال چوک بہارہ کہو کے مقام پر ان کا استقبال کیا ،کارکنوں کی جانب سے مریم نواز کی گاڑی پر گل پاشی کی گئی،سپیکرخراب…
پاکستان کی کوشش ہے انٹرا افغان ڈائیلاگ کو جلد آگے بڑھایا جائے، شاہ محمود
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کی کوشش ہے انٹرا افغان ڈائیلاگ کو جلد آگے بڑھایا جائے،افغان طالبان نمائندہ وفد کے ساتھ ملاقات بہت سودمند رہی،ہم اس بات پر متفق تھے افغانستان کے مسئلے کا دیرپا حل…
آئی پی یو کی صدر گبریلا کویس ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئیں
گوادر (مانیٹر نگ ڈیسک)آئی پی یو کی صدر گبریلا کویس ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئیںسینیٹر کہدہ بابراور ضلعی انتظامیہ نے گبریلا کویس کا استقبال کیا،سید عابدحسن اور سینیٹر مرزا محمد آفریدی بھی گبریلا کویس کے ہمراہ تھے
جہلم میں سیلاب کی صورتحال پر تمام متعلقہ محکموں سے قریبی رابطہ ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)وفاقی وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جہلم میں سیلاب کی صورتحال پر تمام متعلقہ محکموں سے قریبی رابطہ ہے، ابھی تک منگلاڈیم سے پانی کا اخراج ایک لاکھ کیوسک کے لگ بھگ ہے۔ اپنے بیان میں فواد…
تھر بلاک ون کیلئے 1100 سے زائد نوکریوں کے مواقع پیدا کئے گئے ہیں، عاصم سلیم باجوہ
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ تھر بلاک ون کیلئے 1100 سے زائد نوکریوں کے مواقع پیدا کئے گئے ہیں،تعلیم اور شعبے کے لحاظ سے مقامی افراد کو ترجیح دی جاے گی۔چیئرمین سی پیک…
حکومت نواز شریف کی صحت پر سیاست کررہی ہے‘ شہباز شریف
لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نواز شریف کی صحت پر سیاست کررہی ہے،حکومت نے ہی نواز شریف کو اجازت دے کر باہر بھیجا ۔احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف…
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت 10ستمبر تک ملتوی
لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک)احتساب عدالت نے مسلم لیگ(ن) کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت 10ستمبر تک ملتوی کر دی ۔احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چودھری نے رمضان…
منی لانڈرنگ ‘ر آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس ،سلمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک)احتساب عدالت نے شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سلمان شہباز کے ناقابل ضمانت جبکہ ملزم علی احمد اورسید محمد طاہر نقوی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ڈی جی نیب کو…
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور( کامرس ڈیسک )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 212300کیوسک اور اخرج 183100کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ…
پاکستان سمیت دنیابھر میں لاپتہ افراد کا عالمی دن30 اگست بروزاتوارکومنایاجائیگا
شیخوپورہ(مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان سمیت دنیابھر میں لاپتہ افراد کا عالمی دن30 اگست بروزاتوارکومنایاجائیگااس سلسلہ میں شیخوپورہ سمیت ملک بھر میں ا?گاہی واکس اور سیمینارز منعقد ہوں گے الیکٹرانک میڈیا پروگرا مز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کرے…
ن لیگ نے 7سے 8فیصد کی شرح سے 14ارب ڈالر کے مہنگے کمرشل قرضے لئے ‘ ہمایوں اختر خان
اسلام آباد( کامرس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوںاختر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اپنے دورمیں 7سے 8فیصد شرح سے 14ارب ڈالر کے مہنگے کمرشل قرضے لئے جس کا خمیازہ آج پوری قوم بھگت رہی ہے…
مہوش حیات نے بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب کردیا
کراچی (شوبزڈیسک)تمغہء امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے ایک بار پھر بھارتی پروپیگنڈہ بے نقاب کردیا۔بھارتی میڈیا میں مہوش حیات کے خلاف شروع کئے گئے پروپیگنڈے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ بھارت کی گٹر صحافت مجھے…