براؤزنگ زمرہ
1 قومی
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مزید 5 نوجوان گرفتار
سرینگر(مانیٹر نگ ڈیسک)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں اور پولیس نے کولگام اور رامبن اضلاع سے مزید 5 نوجوانوں کو گرفتار کرلیاہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کولگام کے علاقے قاضی گنڈ میں جواہرٹنل…
کارپٹ ایسوسی ایشن کیلئے سینئر وائس چیئرمین نارتھ ،وائس چیئرمین سائوتھ سرکل کے انتخاب کیلئے پولنگ آج…
لاہور(کامرس ڈیسک) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرزایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2020-21 کیلئے سینئر وائس چیئرمین نارتھ اور وائس چیئرمین سائوتھ سرکل کیلئے پولنگ آج ( جمعرات) کو ہو گی۔ایگزیکٹوکمیٹی نے ٹریڈ آرگنائز یشن رولز کے تحت…
پنجاب حکومت کی کاروبار کے فروغ کیلئے قرض سکیم کا آغاز رواں ماہ ہوگا
لاہور( کامرس ڈیسک)پنجاب حکومت کی کاروبار کے فروغ کے لئے قرض سکیم کا آغاز رواں ماہ ہوگا جس کیلئے قواعد و ضوابط اور خدو خال کی منظوری دیدی گئی ہے ۔ حکومت اس سکیم کے تحت 30ارب روپے سے زائد تقسیم کرے گی ۔ قرض کے خواہشمند دو ہزار روپے پراسیسنگ…
برائلر گوشت کی قیمت میں 19روپے فی کلو اضافہ
لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت19روپے کے ریکارڈ اضافے سے197روپے، زندہ برائلر مرغی13روپے اضافے سے136روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت129روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
قرضوں کی سکیم میںلاک ڈائون سے متاثر ہ تاجروں کیلئے خصوصی کوٹہ مختص کیا جائے ‘ آل پاکستان انجمن…
لاہور/سیالکوٹ/فیصل آباد/گوجرانوالہ(کامرس ڈیسک) آل پاکستان انجمن تاجران نے پنجاب حکومت کی جانب سے روزگار کے فروغ کیلئے 30ارب روپے سے زائد قرضوں کی فراہمی کے اعلان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ لاک ڈائون سے متاثر ہونے والے…
بیورو کریسی کوپولیس میں ا صلاحات کیلئے موقع فراہم کیا گیا مگر وہ ہدف حاصل نہیں کرسکی‘ ندیم افضل چن
لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک )وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہاہے کہ حکومت نچلی سطح پر پولیس کلچرمیں اہم تبدیلی متعارف کرانے کی اپنی حکمت عملی پرسمجھوتہ نہیں کرے گی،پولیس اصلاحات پرصرف منتخب سیاسی نمائندوں کی طرف سے عملدرآمدکرایاجاسکے…
شہباز شریف کاوادی سون اور چکوال تلہ گنگ میں بارشوں اور سیلاب سے نقصانات پر افسوس کا اظہار
لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک)پپاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے وادی سون اور چکوال تلہ گنگ میں بارشوں اور سیلابی صورتحال سے نقصانات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی ،صوبائی حکومتیںاور متعلقہ ادارے متاثرہ…
الحمراء کی گورننگ باڈی کے 65ویں اجلاس کا انعقاد،چیئرپرسن الحمراء منیزہ ہاشمی نے صدارت کی
لاہور (شوبزڈیسک) لاہورآرٹس کونسل الحمراء کی گورننگ باڈی کا 65واں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت چیئر پرسن بورڈآف گورنز لاہورآرٹس کونسل منیزہ ہاشمی نے کی اور کہا کہ سماجی ترقی میں فنون لطیفہ کو بنیادی حیثیت حاصل ہے،ایسے پروگرام بنارہے جس…
آپریشن سومنات 65 کی جنگ میں بھارت کی شکست کا دوسرا نام ،ترجمان پاک بحریہ
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) ترجمان پاک بحریہ نے کہا ہے کہ آپریشن سومنات 65 کی جنگ میں بھارت کی شکست کا دوسرا نام ہے ۔ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی ائیر فورس کے حملوں کو غیر موثر بنانے کے لئے "دوارکا ریڈار…
کسی آل پارٹیز کانفرنس سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، چودھری سرور
لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ کسی آل پارٹیز کانفرنس سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، بلا تفریق شفاف احتساب ملک و قوم کیلئے لازم ہے۔گورنر پنجاب سے صوبائی وزراء محسن لغاری، سعید الحسن شاہ اور پارٹی وفود نے ملاقات کی…
مہمند میں سنگ مرمرکی کان بیٹھ گئی:17 افراد ججاں بحق ،9 کو ملبے سے نکال دیا گیا
پشاور (مانیٹر نگ ڈیسک ) مہمند میں سنگ مرمرکی کان بیٹھنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہوگئی۔خیبرپختونخواہ کے قبائلی علاقے ضلع مہمند کی تحصیل صافی میں گزشتہ روزسنگ مرمرکی کان اچانک بیٹھ گئی تھی جس کے باعث 10 مزدورجاں بحق ہوگئے تھے تاہم اب…
لاہور: ٹیکسالی میں چھت گرنے سے میاں بیوی اور 3 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک) اندرون شہر لاہور میں ٹیکسالی گیٹ میں ہمسایوں کی دیوار چھت پر آ گر نے سے میاں بیوی اور تین بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لے کر کمشنر لاہور سے رپورٹ…