براؤزنگ زمرہ
1 قومی
احسان مانی 11ستمبر کو سینیٹ کے اسٹینڈنگ کمیٹی اجلاس میں طلب
کراچی(سپو ر ٹس ڈیسک)چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور چیف ایگزیکٹو وسیم خان کو 11ستمبر کو سینیٹ کے اسٹینڈنگ کمیٹی اجلاس میں طلب کر لیا گیااسلام آباد میں شیڈول اجلاس کے دوران بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر اور چیف فنانشل آفیسر بھی ان کے ہمراہ…
پاکستان نیوی کی یوم بحریہ پر خصوصی ڈاکیو فلم’’سرخرو‘‘ریلیز
کراچی(این این آئی) پاکستان نیوی نے یومِ بحریہ پر خصوصی ڈاکیو فلم ’’سرخرو‘‘ ریلیز کردی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق یہ ڈاکیوفلم پاک بحریہ کی جانب سے بھارتی آبدوز کو پاکستانی پانیوں میں داخل ہونے سے روکنے کی کامیاب کارروائی پر مبنی ہے۔ترجمان…
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب،آب زم زم،ہزاروں من عرق گلاب سے دھو دیاگیا
مکہ مکرمہ(مانیٹر نگ ڈیسک)گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل اور امام حرم عبدالرحمان السدیس نے بیت اللہ کو غسل دیا جس کے لیے 45 لیٹر آب زم زم اور ہزاروں من عرق گلاب استعمال کیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق تقریب میں اعلی سول حکام، علمائے کرام،…
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور( کامرس ڈیسک )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 276900کیوسک اور اخرج276900 کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ…
شہباز شریف کا لاہور کے بعد کراچی کو ’’پیرس ‘‘بنانے کا چورن نہیں بکے گا‘ ہمایوں اختر خان
اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ عوام با شعور ہو چکے ہیں اس لئے اب شہباز شریف کا لاہور کے بعد کراچی کو ’’پیرس ‘‘بنانے کا چورن نہیں بکے گا ،عالمی بینک گروپ کی…
نوازشریف کے ہر عہد کی طرح کراچی کے عوام کو مسائل سے نجات دلانے کا وعدہ بھی پوراکرینگے‘ شہباز شریف
لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے اہل کراچی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی والہانہ محبتوں، گرمجوش استقبال اور پرتپاک خیر مقدم ناقابل فراموش ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہا…
عبدالصمد انقلابی کی طرف سے امت مسلمہ سے سیدعلی گیلانی کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل
سرینگر(مانیٹر نگ ڈیسک)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموںوکشمیر میںاسلامی تنظیم آزادی جموںو کشمیر کے غیر قانونی طورپر نظربند چیئرمین عبدالصمد انقلابی نے بزرگ کشمیری حریت رہنماء سیدعلی گیلانی کی جلد صحت یابی کیلئے پوری امت مسلمہ سے دعا…
مونس الہی اور وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیر چیمہ کی خرم منور منج کی اقامت گاہ آمد
شیخوپورہ (مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الٰہی ایم این اے اور وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیر چیمہ نے گزشتہ روز یہاں مسلم لیگ (ق) کے ضلعی صدر و سابق ایم این اے خرم منور منج سے ان کی اقامت گاہ پر ملاقات کرکے ا ن…
پاک بحریہ کی ریسکیوٹیموں نے کراچی کے مختلف علاقوں میں محصور افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا ،…
اسلام آباد (این این آئی)پاک بحریہ کی جانب سے کراچی کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اینڈریلیف آپریشن بدھ کو بھی جاری رہا ۔ ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیموں کا کورنگی کاز وے پر ڈوب جانے والے افراد کی تلاش کے لئے سرچ…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایشیا کی بہترین مارکیٹ قرار
کراچی(کامرس ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک بار پھر ایشیاء کی بہترین اسٹاک مارکیٹ کا اعزاز حاصل کرلیاہے۔نیویارک میں قائم ریسرچ فرم مارکیٹ کرنٹس ویلتھ نیٹ کے مطابق 2020 میں ایشیاء میں سب سے بہتر کارکردگی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی رہی۔…
سیاست نہ کی گئی ہوتی تو آج سندھ اور کراچی کو یہ دن نہ دیکھنے پڑتے،میاں شہبازشریف
کراچی (این این آئی)قائدحزب اختلاف اورپاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدرمیاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاست نہ کی گئی ہوتی تو آج سندھ اور کراچی کو یہ دن نہ دیکھنے پڑتے، وفاق بتائے سندھ کیلئے اربوں روپے کے فنڈز کہاں ہیں، کراچی کی روشنیوں کو کسی صورت…
لباس پر تنقید‘ حلیمہ سلطان کا تنگ آکر پاکستانی مداح کو جواب
کراچی(شوبزڈیسک) ترک اداکارہ اسریٰ بلگیچ جو پاکستان میں حلیمہ سلطان کے نام سے مشہور ہیں نے ان کے لباس پر تنقید کرنے والے پاکستانی مداح کو جواب دے کر خاموش کرادیا۔ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کے پاکستان میں خوب چرچے ہیں اور لوگ نا صرف ڈراما دیکھ…