براؤزنگ زمرہ
1 قومی
نیب نے نوازشریف کی ضمانت منسوخ اور گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب)نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی ضمانت منسوخ اور گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔نیب کی جانب سے ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مقف اختیار کیاگیا کہ نوازشریف مفرور ہیں ان کی ضمانت…
نوازشریف نے نہیں آنا تھا اور انہوں نے یہ ثابت بھی کردیا، شیخ رشید احمد
راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف نے نہیں آنا تھا اور انہوں نے یہ ثابت بھی کردیا، نوازشریف دس ماہ سے سیروتفریح کررہے ہیں واپس نہیں آرہے ہیں ،اے پی سی اور رہبر کمیٹی کی ناکامی کا اعلان…
سید امین الحق کا یو فون اور پی ٹی ی ایل کی کارکردگی پر شدید عدم اعتماد کا اظہار
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکشن سید امین الحق نے یو فون اور پی ٹی ی ایل کی کارکردگی پر شدید عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ ادارے نے جیسا ہے جہاں کی بنیاد پر سمجھوتہ کرلیا…
حکومت کانیا پاکستان سرٹیفکیٹ کے نام سے نئی سرمایہ کاری سکیم شروع کرنے کا فیصلہ
لاہور( این این آئی)حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کے نام سے نئی سرمایہ کاری سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،3 ماہ سے 5 سال کی مدت تک کے سرٹیفکیٹ میں سرمایہ کاری پر پرکشش منافع ملے گا۔حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ سرمایہ کاری سکیم کیلئے قوانین…
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور( این این آئی )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 134500کیوسک اور اخرج134000 کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ…
لاہور ٹیکس بار کے انتخابات کل کو ہوں گے ،صدر کیلئے علی احسن رانا اور جمیل اختر بیگ کے درمیان مقابلہ…
لاہور( این این آئی)لاہور ٹیکس بار کے انتخابات کیلئے چیئرمین الیکشن کمیشن پیرزادہ مامون الرشید نے کہا ہے کہ کل( ہفتہ) کو حکومتی ایس او پیز کے تحت انتخابات کا انعقاد کرایا جائے گا ،لاہور ٹیکس بار کے انتخابات میں5400سے زائد ووٹرز اپنے رائے حق…
تاجروں کا آگ سے ہونے والا نقصان پورا کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائے رہے ہیں‘گورنر پنجاب
سرگودھا(این این آئی)گورنر پنجاب محمد سرور نے کہا کہ تاجروں کا آگ سے ہونے والا نقصان پورا کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائے رہے ہیں۔ضلعی انتظامیہ اور مرکزی انجمن آتشزدگی سے ہونے والے نقصان کا تخمینہ لگا رہی ہیں۔زرائع کے مطابق صوبائی وزیر…
ماضی کے حکمرانوںنے اپنی اورحواریوں کی ترقی کو ملکی ترقی کا پیمانہ سمجھا ہوا تھا ‘ ہمایوں اختر خان
اسلام آباد( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ ملک کا نظام آئین و قانون کی بجائے ان کی مرضی کے مطابق چلے جو اب نا ممکن ہے ، ماضی کی…
ساحر علی بگا کو ”پرائیڈ آف پرفارمنس“ سے نوازا گیا
لاہور (شوبزڈیسک)گلوکار ساحر علی بگا کو ”پرائیڈ آف پرفارمنس“ سے نوازا گیا۔گلوکار، میوزک ڈائریکٹر اور کمپوزر ساحر علی بگا کو موسیقی کی دنیا میں بہترین خدمات کے عوض گورنر پنچاب محمد سرور چوہدری کی جانب سے پرائیڈ آپ پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا…
انجین التان دوزیتان نے پاکستانی برانڈ سے بطور ایمبیسڈر معاہدہ منسوخ کردیا
انقرہ (شوبزڈیسک)ترکی کے ڈرامے دیریلیش ارطغرل جسے پاکستان ٹیلی ویڑن (پی ٹی وی) پر ارطغرل غازی کے نام سے اردو میں ترجمہ کرکے پیش کیا جارہا ہے کے مرکزی کردار انجین التان دوزیتان نے پاکستانی برانڈ سے بطور ایمبیسڈر معاہدہ منسوخ کردیا۔چند روز قبل…
موسم سرما میں گیس کی کمی کا مسئلہ پیدا ہوگا، وزیراعظم
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موسم سرما میں گیس کی کمی کا مسئلہ پیدا ہوگا،اگر ماضی میں طویل المعیاد پالیسی سازی کا عمل ہوجاتا ہے تو موجودہ ادوار میں صنعتیں مشکلات سے دوچار نہیں ہوتیں،سردیوں میں گیس کے بحران کے…
جموںوکشمیر کے بارے میںاو آئی سی کے رابطہ گروپ کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنرسے ملاقات
جنیوا(مانیٹر نگ ڈیسک) جموںوکشمیر کے بارے میںاسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ گروپ میں شامل سفارتکاروں نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مشیل بیچلیٹ سے ملاقات کی اور انہیں غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں…