Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1 قومی

ڈی جی فرانزک ایجنسی نے فنڈز طلب کیے نہ ہی مسئلہ سے آ گاہ کیا گیا ‘ محکمہ خزانہ

لاہور( کامرس ڈیسک) محکمہ خزانہ پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل فرانزک ایجنسی نے محکمہ خزانہ سے فنڈز طلب کیے اورنہ ہی محکمہ خزانہ کو فرانزک ایجنسی کی جانب سے مسئلہ سے آ گاہ کیا گیا ۔ ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ خزانہ نے…

سنتھیا رچی کی زیادتی کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست پر رحمان ملک کی جانب سے معاون وکیل کی التوا کی…

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سنتھیا رچی کی رحمان ملک کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست پر رحمان ملک کی جانب سے معاون وکیل کی التوا کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 21 ستمبر تک ملتوی کر دی ۔ ہفتہ کو ایڈیشنل…

بھارت مقبوضہ کشمیر سمیت آزاد کشمیر لائن آف کنٹرول پر بھی آگ اگل رہا ہے،مشعال ملک

راولپنڈی (مانیٹر نگ ڈیسک) کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر سمیت آزاد کشمیر لائن آف کنٹرول پر بھی آگ اگل رہا ہے،بھارتی فورسز دونوں اطراف سے کشمیریوں کے خون کی پیاسی ہیں،بھارتی فورسز ٹارگٹ لے کر سیز…

ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے‘ شبلی فراز

لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری محمد آصف باجوہ نے ملاقات کی جس میں ہاکی کے کھیل کی بہتری اور فروغ کے لئے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ ہاکی پاکستان کا قومی کھیل…

چیف جسٹس پاکستان نے جو کہا ہے ٹھیک کہا ہے‘شیخ رشید

لاہور ( مانیٹر نگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان نے جو کہا ہے ٹھیک کہا ہے ، لاہور سیالکوٹ موٹروے واقعہ انتہائی قابل مذمت اور اس داغ کی وجہ سے پوری دنیا میں ندامت کا سامنا کرنا پڑا ہے ،تسلیم کرتے ہیں مہنگائی ہے…

وزیراعظم ہائوس میں مسلسل تیسرے سال اخراجات میں کمی پر خراج تحسین کی قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک)وزیراعظم ہائوس میں مسلسل تیسرے سال اخراجات میں کمی پر خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی ۔رکن اسمبلی سیدہ زہرا نقوی کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ…

سب سے پہلے پاکستان ، پاکستا زندہ باد ،سنتھیا رچی

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) امریکی خاتون سنتھیا رچی نے کہا ہے کہ سب سے پہلے پاکستان ، پاکستا زندہ باد ۔جمعہ کو سنتھیا رچی نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سب سے پہلے پاکستان،پاکستان زندہ باد ، ہم ہم انصاف لینے سپریم…

اردو کا ہر محاذ پر دفاع کیا جائے گا‘ جموں وکشمیر اردو کونسل

سرینگر(مانیٹر نگ ڈیسک)غیر قانونی طور بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں ’’ جموں وکشمیر اردو کونسل ‘‘ نے کہا ہے کہ اردو کا ہر محاذ پر دفاع کیا جائے گا اور وہ اسکے تحفظ کیلئے تمام مکتبہ ہائے فکر سے مل کر ایک عوامی تحریک شروع کرے گی۔ کشمیر میڈیا…

بھارت کے زیر تسلط جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونیوالے نوجوان کی لاش برآمد

سرینگر(مانیٹر نگ ڈیسک)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموںوکشمیر میںچند دن قبل ضلع بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہیدہونیوالے کشمیری نوجوان کی لاش ضلع بڈگام سے برآمد ہوئی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نوجوان کو بھارتی فوجیوں نے تلاشی اور محاصرے…

بلاول بھٹو زرداری کا بابا ئے قوم کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بابا ئے قوم کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم کے وژن سے انحراف کرنے سے باز آجائیں۔ جمعہ کو قائداعظم محمد علی جناح کی برسی پر اپنے پیغام میں…

بیگم کلثوم نواز نے شفیق ماں، قابل فخر بہن، سعادت مند بیٹی اور غمگسار بیوی کے طور پر تاریخی کردار ادا…

لاہور(مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے بیگم کلثوم نواز کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز نے ایک شفیق ماں، قابل فخر بہن، سعادت مند بیٹی اور غم گسار بیوی کے طور…

12 برس پیپلز پارٹی نے سندھ کو لوٹا ہے،علی زیدی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرِ بحری امور علی زیدی نے کہاہے کہ 12 برس پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ پر حکومت کی اور اسے لوٹا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں وزیرِ بحری امور علی زیدی نے چیئرمین پاکستان…