براؤزنگ زمرہ
1 قومی
افریقہ ، یمن سے ٹڈی دل سعودی عرب اور ایران کے راستے بلوچستان کی جانب سفر کر سکتی ہے‘ ڈاکٹر اسحاق…
لاہور( کامرس ڈیسک) ڈائریکٹر پروٹیکشن پلانٹ ڈاکٹر اسحاق مستوئی نے کہا ہے کہ ہم ٹڈی دل کے خطرات سے نمٹنے کے لئے الرٹ ہیں ،افریقہ اور یمن میں ٹڈی دل کی بے پناہ موجودگی ہے اور اگلے سال یہ سعودی عرب اور ایران سے بلوچستان کی جانب سفر کر سکتی ہے ۔…
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور( کامرس ڈیسک )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 104200کیوسک اور اخرج103600 کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ…
ینگ پارلیمنٹرین ملک میں نوجوانوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں، اسد قیصر
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ینگ پارلیمنٹرین ملک میں نوجوانوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ینگ پارلیمنٹرین کے فورم کے شرکاء…
پرامن اور مستحکم افغانستان خطے میں تجارتی روابط کیلئے ناگزیر ہیں، ڈاکٹر معید یوسف
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پرامن اور مستحکم افغانستان خطے میں تجارتی روابط کے لیے ناگزیر ہیں، بین الافغان امن مذاکرات کا آغاز خوش آئند ہے، پاکستان طویل عرصے سے کہتا رہا کہ…
15ہزارمالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اکتوبر کو ہو گی
لاہور( کامرس ڈیسک)15ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اکتوبر کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں1کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1لاکھ85ہزار روپے کے 1996انعامات کامیاب خوش نصیبوں…
وزیراعظم ایف بی آرسے تاجروں کیساتھ طے پانیوالے معاہدے پر پیشرفت کی رپورٹ طلب کریں‘ آل پاکستان…
لاہور/کراچی ( کامرس ڈیسک ) آل پاکستان انجمن تاجران کے صدراشرف بھٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان فیڈرل بورڈآف ریو نیو سے تاجررہنمائوںکیساتھ طے پانے والے معاہدے پر پیشرفت کے حوالے سے رپورٹ طلب کریں،ابھی بھی بہت سے معاملات حل طلب ہیںاور جب…
دوغلی پالیسی قبو ل نہیں، ہمارے مطالبات تسلیم کئے جائیں‘گڈز ٹرانسپورٹرز
لاہور(کامرس ڈیسک)آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن لاہور ڈو یژن کے جنرل سیکرٹری محمد اظہرقادری نے کہاہے کہ وزیر اعظم اورعدلیہ سے اپیل ہے کہ اربوں روپے سے تعمیر ہونے والی شاہراہوں کی تعمیر کے حوالے سے رپورٹ طلب کی جائے،ایکسل لوڈ لمٹ…
جامعات،کالجزاورسکولز کوروناوائرس کے باعث چھ ما ہ کی طویل بندش کے بعددوبارہ کھل گئے
؎لاہور(مانیٹر نگ ڈیسک)ملک بھرمیں جامعات،کالجزاورسکولز کوروناوائرس کے باعث چھ ما ہ کی طویل بندش کے بعددوبارہ کھل گئے جبکہ تیس ہزارسے زائددینی مدارس میںبھی تعلیمی سر گرمیاں بحال ہوگئیں،پہلے مرحلے میں نویں سے بارہویں اوراس سے اوپرکی جماعتوں کے…
خواتین ، بچوںسے متعلق گھنائونے جرائم کیخلاف موثر قوانین بنانے میں غیر معمولی رفتار سے پیشرفت نظر…
لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک) چیئر پرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و ممبر گڈگورننس کمیٹی مسرت جمشیدچیمہ نے کہا ہے کہ حکومت خواتین اور بچوںسے زیادتی جیسے گھنائونے جرائم کے خاتمے کیلئے قوانین میں موجود سقم دورکرے گی اور اس کیلئے غیر معمولی رفتار سے…
حکومت اپوزیشن کی اے پی سی کے مجوزہ فیصلوں کی ’’ فریکونسی ‘‘ سے آگاہ ہے ‘ ہمایوں اختر خان
لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کی اے پی سی کے مجوزہ فیصلوں کی ’’ فریکونسی ‘‘ سے آگاہ ہے اور اسے کسی طرح کی کوئی تشویش لا حق نہیں ،مولانا فضل الرحمان…
نیول چیف ایڈمرل ظفر محمو د عباسی نے گوادر میں میرینز ٹریننگ سینٹر کے نئے سیٹ اپ کا افتتاح کر دیا
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)نیول چیف ایڈمرل ظفر محمو د عباسی نے گوادر میں میرینز ٹریننگ سینٹر کے نئے سیٹ اپ کا افتتاح کر دیا ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امیر البحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے گوادر اور اورماڑہ میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ…
ایف بی آر نے حدود کادائرہ تبدیل کر کے ٹیکس دہندگان کو مشکلات میں ڈال دیا‘ عامر قدیر
لاہور( کامرس ڈیسک)چیئرمین ریونیو ایڈوائزر ایسوسی ایشن عامر قدیر نے کہا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس فائلنگ کے دنوں میں ایسا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس سے پیچیدگیاں پیدا ہو گئی ہیں ، حدود کا دائرہ تبدیل کر کے ٹیکس دہندگان کو مشکلات میں…