Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1 قومی

حکومت ٹیکس نظام میں اصلاحات کیلئے پیشرفت کرے تعاون کرینگے ‘ علی احسن رانا

لاہور( کامرس ڈیسک)لاہور ٹیکس بار کے نو منتخب صدر علی احسن رانا نے کہا ہے کہ حکومت کو پیشکش کرتے ہیں کہ ٹیکس نظام میں اصلاحات کیلئے نیک نیتی سے عملی پیشرفت کرے ہم اسے ہر طرح کا تعاون دیں گے،بار اوربنچ معیشت چلانے کا ذریعہ بننے والوں کی…

سردار عثمان بزدار بغیر پروٹوکول ملتان کے مختلف علاقوں کے اچانک دورہ ملتان انتظامیہ لاعلم

سرگودھا(مانیٹر نگ ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے اچانک دورہ کر کے خود عوامی مسائل اور صورتحال کا جائزہ لینے پر عمل درآمد شروع کر دیا وہ رات گئے بغیر پروٹوکول ملتان کے مختلف علاقوں کے اچانک معائنہ کے لئے نکل پڑے اور ملتان انتظامیہ…

اپوزیشن کی سیاست کا حشر نشر ہو گیا ہے ،اے پی سی تقویت نہیں دے سکے گی ‘ ہمایوں اختر خان

اسلام آباد( مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو ملک کا مفادکتناعزیز ہے فیٹف کی قانون سازی کے موقع پر قوم نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا ہے،فیٹف قوانین متعین وقت میں…

آرنلڈ شوار زینیگر کی ماحولیاتی تغیر پزیری پر عمران خان سے معاونت کی اپیل

کیلی فورنیا/اسلام آباد(شوبزڈیسک)ہالی وڈ سپر اسٹار اور سابق گورنر کیلی فورنیا آرنلڈ شوار زینیگر نے وزیراعظم عمران خان سے ماحولیاتی تغیر پزیری پر معاونت کی اپیل کی ہے۔وزیراعظم عمران خان ماحولیاتی تبدیلی پر بہت زیادہ زور دیتے ہیں اور اس…

مذہبی جماعتوں کے جلسوں کو پی ٹی وی پر دکھایا جانا چاہئے تھا ،معلوم کروں گا جلسے کیوں نہیں دکھائے گئے…

اسلام آباد (این این آئی)وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہاہے کہ مذہبی جماعتوں کے جلسوں کو پی ٹی وی پر دکھایا جانا چاہئے تھا ،معلوم کروں گا مذہبی جماعتوں کے جلسے کیوں نہیں دکھائے گئے ،سوشل میڈیا کے ذریعے ہونے والی یلغار نے ہماری ثقافت اور تاریخی…

سیکورٹی کونسل کشمیریوں سے کیے گئے وعدے پورے کرے، او آئی سی

جنیوا (این این آئی) اسلامی تعاون تنظیم نے اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق پر فلسطین ، مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا کے دیگر خطوں میں مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر موثر آواز اٹھانے کے لیے زور دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق…

توانائی کے شعبے کی مشینری زائد المیعاد ہوچکی ،ہمیں بدلتی ہوئی ٹیکنالوجی کو اپنانا ہوگا، عمر ایوب

اسلام آباد (این این آئی)وزیر توا نائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے کی مشینری زائد المیعاد ہوچکی ،ہمیں بدلتی ہوئی ٹیکنالوجی کو اپنانا ہوگا۔ بدھ کو متبادل توانائی کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ہمارے توانائی کے…

شنگھائی تعاون تنظیم کے فورم پر دو طرفہ معاملات کو نہیں اٹھایا جا سکتا ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے این ایس ایز اجلاس میں بھارت کی جانب سے اٹھائے جانے والے بلاجواز اعتراض پر کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے فورم پر دو طرفہ معاملات کو نہیں اٹھایا جا سکتا ۔…

تمسخرانہ بیان سے شہباز شریف نے متاثرہ خاندان اور قوم کا دل دکھایا، استعفیٰ دیں‘ فیاض الحسن

لاہور( این این آئی )صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے شہباز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیادتی کیس پر شہباز شریف کو مثبت موقف کے ذریعے قوم کی نمائندگی کرنی چاہیے تھی لیکن انہوں نے الٹا اپنی دروغ گوئی، کم عقلی اور…

حکومت نے دینی مدارس کیلئے 9 کروڑ 61 لاکھ روپے منظورکرلئے

اسلام آباد(این این آئی)ای سی سی اجلاس میں دینی مدارس کیلئے 9 کروڑ 61 لاکھ روپے کی سپلیمنٹری گرانٹس منظورکرلی گئی۔ بدھ کو مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزارت تعلیم اور پروفیشنل ٹریننگ نے دینی مدارس…

پورپین سیکٹرز پر پی آئی اے کا فلائیٹ آپریشن بند ہونے سے 28 کروڑ روپے نقصان ہوا، غلام سرور خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر سول ایوی ایشن غلام سرور خان نے بتایا ہے کہ پورپین سیکٹرز پر پی آئی اے کا فلائیٹ آپریشن بند ہونے سے 28 کروڑ روپے نقصان ہوا ۔ وقفہ سوالات کے دور ان وفاقی وزیر نے بتایاکہ یورپی سیکٹرز پر 1.69 ارب کے بجائے 1.41…

کوئی حکومت علماء کی مدد کے بغیر کوئی اصلاحی کام نہیں کرسکتی ،علی محمد خان

اسلام آباد (این این آئی) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہاہے کہ کوئی حکومت علماء کی مدد کے بغیر کوئی اصلاحی کام نہیں کرسکتی ،حکومت کے لیے ممبر اور مسجد کی حمایت بہت ضروری ہے ،اسلام کے مطابق سخت سے سخت سزائیں چاہتے ہیں…