Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1 قومی

بین الافغان مذاکرات، طالبان افغانستان میں اسلامی نظامِ حکومت پر مصر

دوحہ (مانیٹر نگ ڈیسک )قطر کے دارالحکومت دوحہ میں گزشتہ ایک ہفتے سے افغان حکومت اور طالبان کے وفود افغانستان میں شراکت اقتدار کے لیے مذاکرات کا ایجنڈا طے کرنے میں مصروف ہیں۔ طالبان کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیاہے کہ مذاکرات کے…

شوبز شخصیات نے ٹی وی ڈراموںکی وجہ سے جرائم بڑھنے کے وزیر ریلوے کے بیان کو مسترد کردیا

لاہور( شوبزڈیسک ) شوبز شخصیات نے ٹی وی ڈراموںکی وجہ سے جرائم بڑھنے کے وزیر ریلوے کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جرائم پر سزا نہ ملے تو اس میں ٹی وی ڈراموں کا کیا قصور ہے ۔ سینئر رائٹرو اداکارانورمقصودنے کہا کہ ڈرامے اس کے ذمہ دار…

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اگلے ماہ سرگودھا کادورہ کریںگے

سرگودھا (مانیٹر نگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اگلے ماہ اکتوبر کے آخر میں سرگودھا کادورہ کریں جن کی متوقع آمد کیلئے انتظامیہ نے سکیورٹی سمیت اقدامات پر غور شروع کردیا ہے ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اگلے ماہ اپنے…

اسد قیصر بہت اچھے اور تحمل والے اسپیکر ہیں ، وفاقی وزیر علی زیدی

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ اسد قیصر بہت اچھے اور تحمل والے اسپیکر ہیں ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اسد قیصر کبھی کبھی اپوزیشن بینچیز کو حکومت بینچز سے بولنے کا زیادہ وقت دیتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ اسپیکر…

ٹیکس ڈائریکٹری ٹیکس سال 2018 کے دوران سندھ میں ٹیکس کلیکشن میں بازی

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)ٹیکس ڈائریکٹری ٹیکس سال 2018 کے دوران سندھ میں ٹیکس کلیکشن میں بازی کے گیا،پنجاب میں فائلرز زیادہ تاہم ٹیکس کلیکشن میں دوسرے نمبر پر رہا ،مالی سال دوہزار اٹھارہ کے دوران سندھ سے 44.91 فیصد ٹیکس جمع ہوا،رپورٹ کے مطابق…

گلگت بلتستان کے لیے فور جی سروس دینااہم ترین زمہ داری ہے، انٹرنیٹ کے بغیر ترقی ممکن نہیں ہے، فواد…

سکردو(مانیٹر نگ ڈیسک)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ گلگت بلتستان کے لیے فور جی سروس دینااہم ترین زمہ داری ہے، انٹرنیٹ کے بغیر ترقی ممکن نہیں ہے،آئندہ چھ سالوں میں اساتذہ اور ڈاکٹروں کی فزیکل موجودگی کی ضرورت ختم ہو جائیگی،زراعت کے شعبے…

حکومت چند روز کے اندر زنا بالجبر اور جنسی زیادتی کیخلاف نیا قانونی نظام متعارف کرائیگی‘ شیریں مزاری

لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے نسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ حکومت چند روز کے اندر نیا قانونی نظام متعارف کرائے گی جس کے تحت زنا بالجبر اور جنسی زیادتی کے مقدمات کے ملزموں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔سرکاری…

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور( کامرس ڈیسک )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 96700کیوسک اور اخرج96100 کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے…

کرپٹ عناصر سے حاصل ہونے والی رقم تعلیم پر خرچ کریں گے، وزیراعظم

ہری پور (مانیٹر نگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ عناصر سے حاصل ہونے والی رقم تعلیم پر خرچ کریں گے، نوآبادیات ایک قوم کیلئے تباہی ہے اور اس کی وجہ سے ہمارا خود پر اعتماد ختم ہوا ہے،پاکستان کو اس راستے پر چلنا چاہیے جس پر اللہ…

آصف زرداری کی تین ضمنی ریفرنس خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ،آج سنایا جائیگا

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)احتساب عدالت نے تین ضمنی ریفرنس خارج کرنے کی آصف زرداری کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے جو (آج) جمعہ کو سنایا جائیگا ۔ جمعرات کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے آصف زرداری کی 3 ضمنی ریفرنس…

ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ سے چینی سفیر یائو جنگ کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے چینی سفیر یائو جنگ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ جمعرات کو ملاقات میں مشیر خزانہ نے چینی سفیر کی خدمات کو سراہا۔ مشیر خزانہ نے کہاکہ پاکستان…

حکومت صنعتی اور سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم کے فروغ کیلئے پرعزم ہے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات و چیئر مین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ حکومت صنعتی اور سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم کے فروغ کیلئے پرعزم ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں…