Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1 قومی

اپوزیشن ایسے ہی اٹھک بیٹھک ،حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی ‘ ہمایوں اخترخان

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیرہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں اے پی سی کی صورت میں کئی گھنٹے کے اکٹھ میں حکومت کیخلاف محاذ کھولنے کیلئے کوئی موثر جواز پیش نہیں کر سکیں بلکہ…

او آئی سی رابطہ گروپ ملاقات،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نیویارک(مانیٹر نگ ڈیسک) جموں و کشمیر کے ممبروں پر او آئی سی رابطہ گروپ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے ملاقات کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی درخواست پر جموں و کشمیر پر…

پاکستان اور سائپرس کے مابین تجارتی حجم میں اضافہ ضروری ہے، چیئر مین سینٹ

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان اور سائپرس کے درمیان دیرینہ سیاسی، سماجی اور تجارتی تعلقات ہیں ان روابط کو مزید مربوط بنانے کیلئے دونوں ملکوں کے مابین وفود کے تبادلوں میں اضافہ کرنا ہو گا، دونوں ملکوں کے مابین تجارت اور تعلیم کے شعبے…

دنیا میں پائیدار امن کے قیام کے لیے تنازعات کا پرامن حل ناگزیر ہے،اسد قیصر

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ دنیا میں پائیدار امن کے قیام کے لیے تنازعات کا پرامن حل ناگزیر ہے۔ پیر کو اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے عالمی امن دن کے موقع پارلیمنٹری سووسسز پیپس اسلام آباد میں خطاب…

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور( این این آئی تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 81400کیوسک اور اخرج80800 کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے…

سوئی گیس کمپنی نے موسم سرما میں گیس کی شدید قلت کی گھنٹی بجا دی

لاہور(مانیٹر نگ ڈیسک) سوئی نادرن گیس پائپ لائنز نے موسم سرما میں گیس کی شدید قلت کی گھنٹی بجا دی ، گھریلو صارفین کو صرف کھانا بنانے کے لئے گیس فراہم کی جائے گی جبکہ صنعتی شعبے کیلئے بھی لوڈ مینجمنٹ کا پیشگی عندیہ دیدیا گیا۔ ترجمان ایس این…

سابق وزیر اعظم نواز شریف سزا یافتہ اور مجرم ہیںمسرت جمشید چیمہ

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے سزا یافتہ نواز شریف کو ملک واپس لانے اور نیا مقدمہ درج کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی ۔تحریک انصاف کی رکن اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے…

بھارتی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوج کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں

سرینگر (مانیٹر نگ ڈیسک) غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج سرینگر اور وادی کے متعدد دیگر علاقوں میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاںشروع کردیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع سرینگر کے علاقے نوگام میں بھارتی…

کراچی میں رواں ماہ اور اکتوبر میں ہلکی بارش کا امکان

کراچی(مانیٹر نگ ڈیسک)شہرقائد میں رواں ماہ اوراکتوبر میں سمندر کی نچلی سطح کے بادلوں کی وجہ سے ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کے مطابق کراچی میں مون سون کی بارشوں کا اختتام ہوگیا ہے اور آنے والے دنوں میں مون سون کی بارشوں کا…

کراچی میں لوڈشیڈنگ جاری، کے الیکٹرک کو گیس کی فراہمی بدستور معطل

کراچی(مانیٹر نگ ڈیسک) شہر قائد میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ بجلی کی طلب اور رسد میں 500 میگاواٹ کا فرق موجود ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی جاری ہے جبکہ ایس ایس جی سی کی جانب سے کے الیکٹرک کو گیس کی…

کراچی آٹے کی قیمتوں میں کمی کے امکانات ختم

کراچی(مانیٹر نگ ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں گندم کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمت کے باعث مقامی سطح پر آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں جب کہ گندم کی قیمت میں اضافے کے باعث مقامی در آمد کنندگان بھی پریشان ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق…

بڑے بڑے بینکوں کی ناقص کارکردگی، عالمی سطح پر منی لانڈرنگ کا انکشاف

واشنگٹن(مانیٹر نگ ڈیسک)امریکی وزارت خزانہ کی خفیہ دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر کام کرنے والے بہت سے بڑے بڑے بینک اپنی ناقص کارکردگی اور لاپروائی کے باعث عالمی سطح پر منی لانڈرنگ کے مرتکب ہوئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے…