Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1 قومی

عدالت سے قرار دئیے جانے والے کسی جھوٹے، کرپٹ یا بددیانت شخص کا اعتبار ممکن نہیں، مراد سعید

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے سابق وزیر اعظم نواز شریف پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ عدالت سے قرار دئیے جانے والے کسی جھوٹے، کرپٹ یا بددیانت شخص کا اعتبار ممکن نہیں۔ اپنے بیان میں مراد سعید نے کہاکہ نواز…

دیا مر بھاشا ڈیم پر تعمیراتی کام کے ساتھ واپڈا کی جانب سے بھرتی کا سلسلہ شروع

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)دیا مر بھاشا ڈیم پر تعمیراتی کام کے ساتھ واپڈا کی جانب سے بھرتی کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا ۔ترجمان واپڈا کے مطابق ڈیم کے لئے گریڈ 6 سے 16تک کی 124  اسامیوں کوبھی مشتہر کردیا گیا۔ترجمان واپڈا کے مطابق مشتہر کی…

ٹیکسٹائل کی صنعت میں چند مصنوعات پر ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی اور ریگولیٹری ڈیوٹی کو ہٹانے کی منظوری

اسلام آباد (سماء رپورٹر)اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ٹیکسٹائل کی صنعت میں چند مصنوعات پر ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی اور ریگولیٹری ڈیوٹی کو ہٹانے کی منظوری دیدی گئی۔ مشیر تجارت کے مطابق یہ منظوری ہماری خام مال وغیرہ پر ڈیوٹی میں کمی کے ذریعے…

کرپشن ریفرنسز کیخلاف آصف علی زرداری کی تین درخواستیں خارج ، فرد جرم عائد کرنے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)احتساب عدالت نے کرپشن ریفرنسز کے خلاف آصف علی زرداری کی تین درخواستیں خارج کر کے فرد جرم عائد کرنے کا حکم دیدیا ۔ بدھ کو پارک لین، میگامنی لانڈرنگ، ہریش اینڈ کمپنی ریفرنسزمیں عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا جس کے مطابق…

پی ٹی وی کو ہماری اسلامی اور مشرقی ثقافتی اقدار پر عمل کرنا چاہیے،علی محمد خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ پی ٹی وی کو ہماری اسلامی اور مشرقی ثقافتی اقدار پر عمل کرنا چاہیے۔خیال رہے کہ 2 روز قبل معروف صحافی انصار عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان…

جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے کو ایک بار پھر ایف آئی اے نے طلب کرلیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)وفاقی تحقیقاتی اداے (ایف آئی اے) نے کارپوریٹ فراڈ اور منی لانڈرنگ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کو دوبارہ طلب کر لیا۔ ایف آئی اے نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی…

ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ28 ستمبر سے پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)سربراہ افغان ہائی کونسل برائے قومی مصالحت ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ28 ستمبر سے پاکستان کا دورہ کریں گے، سرکاری ذرائع کے مطابق دورے کے دوران اعلی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، افغان فریقین کے درمیان جاری بین…

سندھ کے علاوہ ملک بھر میںچھٹی سے آٹھویں جماعت تک تدریسی عمل شروع

لاہور/کراچی( مانیٹر نگ ڈیسک )سندھ کے علاوہ ملک بھر میں دوسرے مرحلے میں چھٹی سے آٹھویں جماعت تک تدریسی عمل شروع کردیا گیا،سندھ میں چھٹی سے آٹھویں تک کلاسیں 28 ستمبر سے کھلیں گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کے اعلان کے مطابق چھٹی سے آٹھویں تک…

نوازشریف نے اپنی بدعنوانی کے تحفظ کے لئے قومی اداروں پرحملہ کیا ‘ بابر اعوان

لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک )وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امورڈاکٹربابراعوان نے کہاہے کہ حزب اختلاف کی جماعتیں انسداد منی لانڈرنگ کے قانون کو ختم کرنے کی خواہاں ہیں تاہم حکومت وسیع ترقومی مفاد میں اس پرعملدرآمدکیلئے پرعزم ہے۔ایک انٹر ویو میں…

اسموگ پر قابو پانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں ‘ لاہور ہائیکورٹ

لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شاہد کریم نے اسموگ پر بروقت قابو نہ پانے کے خلاف درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا ۔تحریری حکم تین صفحات پر مشتمل ہے ۔ تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ اینٹوں کے بھٹے7نومبرسے 31دسمبر تک بند رہیں…

عوام کی شکایات کا بغیر کسی تاخیر کے ازالہ کرنا اولین ترجیح ہے ،کوئی کسر اٹھانہیں رکھی جائیگی‘اعظم…

لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک )صوبائی محتسب میجر (ر)اعظم سلیمان خان نے کہا ہے کہ عوام کی شکایات کا بغیر کسی تاخیر کے ازالہ کرنا اولین ترجیح ہے اور اس میں کوئی کسر اٹھانہیں رکھی جائے گی ،گزشتہ ایک ماہ کے دوران مختلف محکموں سے متعلقہ 392 شکایات موصول…

بابائے جمہوریت نوابزادہ نصراللہ خان کی برسی ہفتہ کومنائی جائیگی

لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک )بابائے جمہوریت نوابزادہ نصراللہ خان مرحوم کی17ویں برسی 26 ستمبر کو منائی جائے گی ۔ برسی کی مرکزی تقریب ممبر صوبائی اسمبلی نوابزادہ منصور احمد خان کی رہائشگاہ خان گڑھ میں بعد نماز عصر منعقد ہوگی ۔ سیاسی جماعتوں کی جانب…