Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1 قومی

لاہور جنرل ہسپتال کے ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹراجمل جعلی ڈگری پر گرفتار

لاہور(آن لائن) اینٹی کرپشن پنجاب نے جعلی ڈگری پر لاہور جنرل اسپتال کے ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر اجمل کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب اور موجودہ ایڈیشنل ایم ایس جنرل اسپتال ڈاکٹر اجمل کی ڈگری جعلی نکل آئی،…

وی پی این کے ذریعے بھی ٹک ٹاک کی بندش کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے وی پی این کے ذریعے بھی ٹک ٹاک کی بندش کی جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی متفرق درخواست باقاعدہ سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شاہد وحید نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے…

اپوزیشن کیلئے پارلیمنٹ کا مقصد ذاتی مفادات کا حصول ہے، مراد سعید

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)وفاقی وزیرِ مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ ایک بار پھرثابت ہوا اپوزیشن کی نظرمیں پارلیمان صرف این آر او مانگنے، بلیک میل کرنے اور تقریریں کرکے فرار کا نام ہے۔مراد سعید نے اپنے بیان میں کہا کہ اپوزیشن کی نظر میں…

میگا منی لانڈرنگ کیس،آصف زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم عائد کر دی گئی ، ملزمان کا صحت جرم سے…

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)احتساب عدالت نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور پر فرد جرم عائد کردی تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا ہے ۔ پیر کو احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے میگا منی لانڈرنگ و پارک لین…

کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز کا رحیم یار خان کا دورہ، تربیتی مشقوں کا معائنہ کیا

کراچی(مانیٹر نگ ڈیسک)پاک فوج کی رحیم یار خان اور صالح پٹ میں فوجی مشقیں جاری ہیں، کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے مشقوں کا معائنہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق پاک فوج کی رحیم یار خان اور صالح پٹ…

بین الاقوامی سفرا ،اتاشیوں ،صحافیوں کے دورہ لائن آف کنٹرول کا خیرمقدم کرتے ہیں ،وزیر اعظم آزاد…

نیلم(مانیٹر نگ ڈیسک)وزیراعظم آزادکشمیر وصدر مسلم لیگ (ن) راجہ فاروق حیدر خان نے کہاہے کہ بین الاقوامی سفرا ،اتاشیوں ،صحافیوں کے دورہ لائن آف کنٹرول کا خیرمقدم کرتے ہیں ،ہندوستان بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوے ممنوعہ ہتھیار لائن…

مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری کمیونیکیشن بلیک آؤٹ کو فوری طور پر ختم کیا جائے، وزیر خارجہ شاہ محمود…

سرینگر (مانیٹر نگ ڈیسک)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری کمیونیکیشن بلیک آؤٹ کو فوری طور پر ختم کیا جائے۔مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال انتہائی خراب ہے اور اس میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے ۔ انہوںنے…

پاک بحریہ نے ورلڈ میری ٹائم ڈے 2020 کی مناسبت سے ڈاکومینٹری ریلیز کر دی

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)پاک بحریہ نے ورلڈ میری ٹائم ڈے 2020 کی مناسبت سے ڈاکومینٹری ریلیز کر دی۔ ترجما ن پاک بحریہ کے مطابق ڈاکومینٹری میں بحری شعبے کی اہمیت اور افادیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اس ڈاکومینٹری میں…

لائن آف کنٹرول پر بسنے والے غیور عوام نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کیساتھ قربانیاں دیں مگرگھر نہیں…

نیلم(کامرس ڈیسک)وزیراعظم آزادکشمیر وصدر مسلم لیگ ن راجہ فاروق حیدر خان نے کہاہے کہ لائن آف کنٹرول پر بسنے والے غیور عوام نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کیساتھ قربانیاں دیں مگرگھر نہیں چھوڑے ، لائن آف کنٹرول پر سخت ترین موسمی حالات کا مقابلہ…

جے ڈی ڈبلیو ، ڈیہری شوگر ملز اور فاروقی پلپ ملز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز یا ایڈمنسٹریشن کا حصہ نہیں رہا‘…

لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین کے بیٹے علی ترین نے کہا ہے کہ وہ کبھی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز، ڈیہری شوگر ملز اور فاروقی پلپ ملز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز یا ایڈمنسٹریشن کا حصہ نہیں رہے۔ ایف آئی اے میں طلبی کے حوالے…

پیپلزپارٹی حکومت کے خاتمے کیلئے ہر جمہوری راستہ استعمال کرے گی‘ قمر زمان کائرہ

لاہور(مانیٹر نگ ڈیسک)پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی حکومت کے خاتمے کیلئے ہر جمہوری راستہ استعمال کرے گی،احتجاجی جلسوں اور ریلیوں سے حکمرانوں کو اکھاڑ پھینکیں گے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان…

سنتھیا رچی کے خلاف قذف آرڈی نینس کی کمپلینٹ پر سماعت 10 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کی سنتھیا رچی کے خلاف قذف آرڈی نینس کی کمپلینٹ پر سماعت 10 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ جمعرات کو ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے رحمان ملک کی درخواست پر سماعت کی…