Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1 قومی

پاک روس کی ”دروزبہ فائیو ”مشقیں تربیلا میں جاری

راولپنڈی ( آن لائن)پاکستان اور روس کی خصوصی فورسز کے درمیان مشترکہ فوجی مشقیں دروزبہ 5 تربیلا میں جاری ہے ۔ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق ان مشقوں میں پاکستان اور روس کے کمانڈوز انسداد دہشت گردی کی مشقوں میں مصروف ہے…

کورونا کے بڑھتے کیسز کے، لاہور، ملتان، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون

لاہور/ملتان/راولپنڈی( این این آئی )کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پنجاب حکومت نے لاہور، ملتان، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون لگا دیا ہے جو 19 نومبر تک نافذ رہے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں نیو مسلم ٹائون سی بلاک،…

ماہرین موسمیات کی رواں ہفتے موسم سرما کی پہلی بارش کی پیشن گوئی

اسلام آباد (پی این پی) ماہرین موسمیات کی جانب سے موسم سرما کی پہلی بارش کی پیشن گوئی کر دی گئی ہے،اسلام آباد میں اتوار کے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے مغربی ہواؤں کا ایک کمزور سسٹم پاکستان میں داخل ہوگا،…

جمائما کوفلم کیلئے پاکستانی کی تلاش جو کپڑے سلائی کرنا جانتا ہو

لندن (این این آئی)برطانوی فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ کو اپنی نئی فلم کیلئے لندن میں مقیم پاکستانی کی تلاش ہے جو کپڑے سلائی کرنا جانتا ہو۔جمائما نے 'آسامی خالی ہے' کا ایک نوٹس اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیا، جس کے مطابق انہیں ایک برطانوی…

پارلیمانی رہنمائوں کا ان کیمرہ اجلاس کل ہوگا،شرکاء کو دعوت نامے ارسال

اسلام آباد ( آن لائن) گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے اور قومی سلامتی سے متعلق اہم امور پر غور کیلئے پارلیمانی رہنمائوں کا اجلاس کل ہوگا جس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے جبکہ تمام پارلیمانی لیڈرز کو اجلاس میں شرکت کی دعوت بھی دے دی گئی…

گوجرانولہ جلسے سے روکا گیا تو احتجاج کا سلسلہ ہر جگہ پھیل جائے گا’محمدزبیر

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ اگر ہمیں گوجرانولہ جلسے سے روکا گیا تو احتجاج کا سلسلہ گوجرانولہ میں نہیں رکے گا،احتجاج کا سلسلہ پنجاب سمیت ہر جگہ پھیل جائے گا۔میڈیا سے…

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کااجلاس 16اکتوبرکو طلب کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کااجلاس 16اکتوبر کو طلب کرلیا ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ16 اکتوبر 2020 بروز جمعہ المبارک شام ساڑھے بجے پارلیمنٹ…

پی ڈی ایم کا پہلا جلسہ پرسوںگوجرانوالہ میں ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا جمعہ16 اکتوبر2020 کو گوجرانوالہ میں پہلا جلسہ منعقد ہوگا جس سے مرکزی قائدین خطاب فرمائیں گے۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اور نگزیب کے مطابق کے جلسہ میں تیاریوں اور دیگر…

پولیس گردی کریں، یا کنٹینر گردی، 16 اکتوبرکو ہر حال میں جلسہ ہو گا،انشاء اللہ! مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے 16 اکتوبرکو ہر حال میں گوجرانوالہ جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب کہا کہ عمران صاحب ووٹ کو عزت دو ،تحریک کنٹینر نہیں روک سکتے…

عمران خان نے انتقام کے علاوہ کوئی دوسرا کام نہیں کیا،سعد رفیق

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماخواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان نے انتقام کے علاوہ کوئی دوسرا کام نہیں کیا،گوجرانوالہ جلسے کے بینرز اتارنے اور پکڑ دھکڑ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ حکومت مخالف جلسے اور قافلے اب…

پولیس ٹیم نے موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو گرفتار کیا ‘ آئی جی پنجاب

لاہور( این این آئی) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے کہا ہے کہ پولیس ٹیم نے موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو گرفتار کیا ہے ، حکمت عملی کے تحت کچھ دن خاموشی رکھی گئی جس سے ملزم نے نقل و حرکت شروع کی ۔ 90شاہراہ قائد اعظم پر…

موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری کے حوالے سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا

لاہور( این این آئی)لاہور سیالکوٹ موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری کے حوالے سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا ،ملزم کو گرفتار کرنے والی ریڈنگ ٹیم کے نام بھی سامنے آ گئے ۔بتایا گیا ہے کہ ملزم عابد ملہی کو ایس پی سی آئی اے لاہور…