Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1 قومی

او لیول کے امتحانات 10 مئی کو ہوں گے: وزیرِ تعلیم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ او لیول کے امتحانات 15 مئی سے شروع ہونے تھے لیکن اب 10 مئی سے آغاز ہوگا۔ شفقت محمود نے کہا کہ کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن نے ہمیں تحریری درخواست کی تھی کہ او لیول…

بنوں: چار لڑکوں کے قتل کا معاملہ، مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

لاہور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا (کے پی) کے ضلع بنوں میں 4 جوانوں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملنے کے بعد جاری احتجاجی دھرنا حکومت اور جانی خیل قبیلے کے عمائدین کے مابین مذاکرات کے بعد ختم کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ اس ضمن میں سماجی روابط کی…

ہراسانی کا معاملہ، میشا شفیع علی ظفر کے خلاف کوئی گواہ پیش کرنے میں ناکام رہیں: وفاقی تحقیقاتی ادارہ

لاہور (نیوز ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے لاہور سینٹرل کی خصوصی عدالت عدالت میں گلوکارہ میشا شفیع سمیت دیگر 9 افراد کے خلاف پیش کیے گئے چالان کی کاپی ڈان نیوز نے حاصل کرلی۔ ایف آئی اے کی جانب سے خصوصی ٹرائل عدالت…

پاکستان میں چوتھے روز بھی کورونا کے چار ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان میں کووڈ 19 کیسز کے مثبت آنے کی شرح بڑھ کر 11.2 فیصد ہوگئی جبکہ ملک میں لگاتار چوتھے روز 4 ہزار سے زائد وائرس کے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 525 کورونا وائرس کے کیسز اور 41…

پاکستان امریکا کے افغانستان سے منظم انخلا کا حامی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے افغانستان میں پائیدار امن کے لیے فوجی حل کی نفی کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج کا انخلا منظم اور ذمہ دارانہ ہونا چاہیے تاکہ خلا پیدا نہ ہوا۔ زاہد حفیظ چوہدری نے طالبان کی…

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی طبیعت ناساز

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی طبیعت ناساز ہونے پر اپنی سیاسی سرگرمیاں چند روز کے لیے منسوخ کردیں۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پارٹی کی ترجمان اور رہنما مریم اورنگزیب نے بتایا کہ مریم نواز نے طبیعت ناساز ہونے…

پشاور کے بعد کراچی کی مقامی عدالت کا بھی عورت مارچ کے منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

کراچی (نیوز ڈیسک) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی (کراچی) نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ اگر کوئی قابل گرفت جرم ہوا ہے تو درخواست گزار کا بیان ریکارڈ کرتے ہوئے اسلام آباد کے عورت مارچ کے منتظمین کے خلاف فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی…

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کون؟ مذاکرات جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان اختلافات دور کرنے کے لیے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے پس منظر میں مذاکرات جاری ہیں۔ ماضی کی دونوں حریف جماعتوں کے مابین ایوانِ بالا کے نئے…

آئی ایم ایف کی پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر فوری ادا کرنے کی منظوری

لاہور(نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے توسیعی فنڈ کی سہولت کے تحت توسیعی انتظام کا دوسرا، تیسرا، چوتھا اور پانچواں مکمل کرنے کے بعد بجٹ سپورٹ کے لیے 50 کروڑ ڈالر فوری جاری کرنے کی منظوری دے…

جمہوریت اور احتساب لازم و ملزوم ہیں،فردوس عاشق اعوان

لاہور(سماء رپورٹر) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جمہوریت اور احتساب لازم و ملزوم ہیں احتساب سے فرار کی کوشش کرنے والے واویلا کر رہے ہیں اور ان کی چیخیں نکل رہی ہیں لیکن قومی دولت ہڑپ کرنے…

حکمران کرپشن پر الزامات لگاتے ہیں عدالت میں ثبوت نہیں پیش کرتے ،مریم اور نگزیب

اسلام آباد (سماء رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے فارن فنڈنگ کے حوالے سے اعتراف جرم کر لیا ہے ہم الیکشن کمیشن سے فیصلہ لے کر ہی آئیں گے،حکمران کرپشن پر الزامات لگاتے ہیں عدالت میں ثبوت نہیں پیش…

قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان ،سابق مئیر سرگودھا اسلم نوید گرفتار

لاہور( این این آئی )محکمہ اینٹی کرپشن نے پنجاب نے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے پر سابق مئیر سرگودھا اسلم نوید کو گرفتار کر لیا ،سابق مئیر سرگودھا سمیت ٹی ایم اے سرگودھا اور محکمہ ریونیو کے سات افراد پر مقدمہ درج کر لیا گیا…