براؤزنگ زمرہ
1 قومی
کراچی، موسم نے لی انگڑائی، شہریوں کا گرمی سے برا حال
کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی اور سندھ سمیت ملک بھر کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور آئندہ چند روز تک ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
کراچی سمیت صوبہ سندھ اور صوبہ بلوچستان کے ساتھ ساتھ ملک بھر کے میدانی علاقے گزشتہ ایک ہفتے سے…
سٹار بلے باز بابر اعظم نے دو مزید ریکارڈ بنا لئے
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار سنچری کی بدولت دو نئے ریکارڈز اپنے نام کر لیے۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ…
عالمی ماحولیاتی بحران، امریکا کی پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش
لاہور (نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن مختلف سطح پر ماحولیاتی بحران پر اسلام آباد کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق اس سے قبل محکمے نے دن کے آغاز میں اعلان کیا تھا کہ آب و ہوا کے لیے خصوصی…
مچھلی والے بابو،، انٹرنیٹ پر گیت کے چرچے
لاہور (نیوز ڈیسک) موسیقی کے شائقین افراد نے 6 سال قبل 2015 میں بھارتی گوکار ’بادشاہ‘ کے ریلیز ہونے والے گانے ’ڈی جے والے بابو‘ تو سنا ہی ہوگا۔
تاہم اب بھارت کے اس مقبول گانے کی کاپی پر پاکستانی لڑکی کی جانب سے بنائے گانے کے چرچے کیے جا…
ہونڈا ماٹرسائیکلوں کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
کراچی (نیوز ڈیسک) اٹلس ہونڈا لمیٹڈ (اے ایچ ایل) نے گزشتہ7 ماہ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری کی وجہ سے کم درآمدی لاگت کے باوجود موٹرسائیکل کی قیمتوں میں ایک ہزار سے 16 سو روپے کا اضافہ کردیا۔
ایک ڈیلر نے بتیا کہ نئی…
کورونا ویکسی نیشن کی قیمت متعین کرنے کے لئے وفاقی حکومت کے پاس ایک ہفتے کا وقت
کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو ایک ہفتے میں کورونا ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔
عدالت عالیہ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کورونا ویکیسن (اسپنٹیک فائیو) کی تقسیم کے…
باپ سے ووٹ لینا درست فیصلہ نہیں تھا: مصطفیٰ نواز کھوکھر کا اعتراف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے حوالے سے پارٹی کا مؤقف کمزور ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے لیے بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے ارکان…
باپ ڈاکو بیٹا منشیات فروش، رحمٰن ڈکیت کا ہونہار سپوت گرفتار
لاہور (نیوز ڈیسک) کراچی میں پولیس نے لیاری گینگ وار کے رنگ لیڈر میں سے ایک مقتول رحمٰن ڈکیت کے بیٹے کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) سرفراز نواز شیخ نے کہا کہ 'کلاکوٹ پولیس نے منشیات…
ساٹھ برس کی عمر سے زیادہ کے آٹھ لاکھ افراد کورونا ویکسی نیشن کے لئے رجسٹریشن کرا چکے: ڈاکٹر فیصل…
لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ویکسین کے لیے 60 سال سے زائد عمر کے 8 لاکھ افراد کی رجسٹریشن ہوئی جن میں سے ڈھائی لاکھ افراد کو ویکسین پہلی خوراک دی جاچکی ہے۔
سرکاری خبر…
گلگت بلتستان کے لئے تاریخی ترقیاتی پیکیج منظور
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کے لیے تاریخی ترقیاتی پیکج کی منظوری دے دی۔
وزیر اعظم کے میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت گلگت بلتستان کی ترقی کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔…
جرم کیا تو نابالغ تھا، سپریم کورٹ نے تقریباً تین دہائیوں بعد مجرم کو رہا کر دیا
لاہور (نیوز ڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے تمام ماتحت عدالتوں کے فیصلوں کو ایک طرف کرتے ہوئے حکم دیا کہ 28 سال جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزارنے والے قتل کا مجرم صدارتی آرڈیننس 2001 کے تحت سزائے موت سے خلاصی کا حقدار ہے کیونکہ جرم مرتکب…
کورونا کے مزید 100 مریض جان کی بازی ہار گئے
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا پھیلاؤ شدو مد سے جاری ہے جبکہ وعدے کے مطابق اب تک بین الاقوامی اتحاد کی جانب سے ویکسین بھی نہیں مل سکی، جس پر وفاقی حکومت نے صوبوں کو ویکسین کی خریداری کا مشورہ دیا ہے۔…