براؤزنگ زمرہ
1 قومی
محمد رضوان کی شاندار بلے بازی، شاہین ایک بار پھر فاتح
لاہور (نیوز ڈسیک) پاکستان نے محمد رضوان کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو پہلے ٹی20 میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
جوہانسبرگ میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر…
درہ آدم خیل، اجتماعی قبر سے سولہ کان کنوں کی لاشوں کی باقیات برآمد
لاہور (نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں نامعلوم شرپسندوں کی جانب سے 2011 میں اغوا کیے گئے 16 کان کنوں کی لاشوں کی باقیات ایک اجتماعی قبر سے برآمد کی گئی ہیں۔
شانگلہ کول مائنر ورکرز ایوسی ایشن کے عہدیداران…
پاکستان اور بھارت کے طویل جنگ میں الجھنے کا خطرہ
لاہور (نیوز ڈیسک) امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں جنوبی ایشیا میں ممکنہ جنگ کے خدشات سے خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت طویل جنگ میں الجھ سکتے ہیں جو دونوں میں سے کوئی فریق نہیں چاہتا۔
یہ جائزہ ہر 4 برس بعد پیش کی جانے…
سالہ گزشتہ بچوں کے ساتھ ریپ کے واقعات میں نمایاں اضافہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سال 2020 کے دوران ملک کے چاروں صوبوں، وفاقی دارالحکومت، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بچوں کے خلاف 2 ہزار 960 بڑے جرائم رپورٹ ہوئے۔
غیر سرکاری تنظیم (این جی…
حکومت کا عید کے بعد تمام شہریوں کو ویکسین لگانے کا اعلان
لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر کا کہنا ہے کہ حکومت عید کے بعد تمام شہریوں کے لیے کورونا ویکسین کی رجسٹریشن کا منصوبہ بنا رہی ہے۔
ان کی جانب سے یہ اعلان ملک میں بدھ کو کورونا سے مسلسل دوسرے روز 100 سے زائد…
پی ٹی اے کا چوری شدہ موبائل فونوں کو بلاک کرنے کا خودکار نظام متعارف
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے چوری شدہ، گمشدہ اور چھینے گئے موبائل فونز بلاک کرنے کے لیے نیا خود کار 'گمشدہ اور چوری شدہ ڈیوائس سسٹم' (ایل ایس ڈی ایس) کا نظام متعارف کرا دیا۔
اس حوالے سے پی ٹی اے کی جاری…
جنوبی افریقہ کے خلاف یادگار فتح، شاہینوں نے سیریز اپنے نام کرلی
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں 28 رنز سے شکست دے کر سیریز میں فتح حاصل کر لی۔
سنچورین میں کھیلے تین میچوں کی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو…
فربہ خواتین کے لئے ملک کا پہلا فیشن برانڈ
لاہور (نیوز ڈیسک) گزشتہ ماہ مارچ میں فیشن برانڈ ’کھاڈی‘ نے پلس سائز یعنی فربہ خواتین کے لیے ملبوسات متعارف کراتے ہوئے پہلی بار فربہ ماڈل کو تشہیری مہم کا حصہ بھی بنایا تھا۔
تاہم زیادہ تر لوگوں کو یہ علم نہیں کہ پاکستان میں ایک ایسا…
فخر زمان کی شاندار اننگز، منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا
لاہور (نیوز ڈیسک) اجنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں 193 رنز کی اننگز کے باوجود فخر زمان پاکستان کو فتح سے تو ہمکنار نہ کرا سکے لیکن اس عمدہ اننگز کے ساتھ انہوں نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔
جنوبی افریقہ نے جوہانسبرگ میں کھیلے…
بھارت: مائو باغیوں کا کاری وار، انڈین فورسز کے 22 اہلکار لقمۂ اجل بن گئے
لاہور (نیوز ڈیسک) بھارت کی وسطی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ باغیوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی پولیس اور پیرا ملیٹری کے 22 اہلکار ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔
خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا…
پی ڈی ایم میں بڑھتے ہوئے اختلافات، پیپلزپارٹی نے ن لیگ پر خفیہ اجلاس کرنے کا الزام لگا دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ایک دوسرے پر اپوزیشن اتحاد کو اسٹیبلشمنٹ کی واضح حمایت کے ساتھ اپوزیشن اتحاد کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کرتے ہوئے اس پر وضاحت طلب کرلی جس سے بظاہر…
ملتان، علاج تو کیا ہوتا، معصوم شہریوں کی بینائی چلی گئی
لاہور (نیوز ڈیسک) صحت سہولت پروگرام کے پینل پر موجود نجی ہسپتال میں 20 مارچ کو جن 16 افراد کی آنکھوں کا آپریشن ہوا ان میں سے متعدد اپنی بینائی سے محروم ہوگئے تاہم ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سرجری کے بعد ہونے والے انفیکشن سے 11 مریضوں…