Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1 قومی

وبا کے دنوں میں پاکستانیوں کی ہمدردی نے کنگنا رناوٹ کا دل جیت لیا

لاہور (نیوز ڈیسک) بولی وڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ کو تنگ نظر، ڈراما کوئین اور اسکینڈل کوئین بھی کہا جاتا ہے جو اکثر متنازع بیانات دیتی رہتی ہیں۔ کنگنا رناوٹ نے ماضی میں پاکستان کے خلاف بھی کئی بار بیانات دیئے…

تحریک انصاف کی نوشہرہ ضمنی انتخابات کے نتائج کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج

لاہور (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار کی جانب سے خبیر پختونخوا (کے پی) اسمبلی کےحلقے پی کے- 63 نوشہرہ کا ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے کی دائر درخواست خارج کردی۔…

بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کرنے کی جانب پیش قدمی

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کے کپتان بابر اعظم جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی20 سیریز میں عمدہ کارکردگی کی بدولت ٹی20 کی عالمی درجہ بندی میں دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ گزشتہ ماہ ون ڈے رینکنگ میں عالمی نمبر ایک بننے والے بلے باز بابراعظم ہر اپنی…

سوات کے نوجوانوں کا عید کے بعد پشتو زبان میں ڈرامہ ارظغرل غازی ریلیز کرنے کا اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک) دنیا بھر سمیت پاکستان میں مقبولیت کے ریکارڈ بنانے والے ترکی کے تاریخی ڈرامے دیریلیش ارطغرل کے پشتو ورژن کا پہلا سیزن عیدالفطر کے بعد ریلیز کیا جائے گا۔ دیریلیش ارطغرل کا یہ پشتو ورژن سوات میں مقیم…

سابق چیئرمین پیمرا اور سینئر صحافی ابصار عالم پر فائرنگ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی اور پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے سابق چیئرمین ابصار عالم قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ابصار عالم اسلام آباد میں ایف…

ٹیوب ویل پر ملازمت کی رنجش، ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد قتل

لاہور( نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں ٹیوب ویل پر نوکری کے تنازع پر فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مصول خان نامی شخص کا ٹیوب ویل کی نوکری پر اپنے رشتہ داروں کے ساتھ تنازع تھا، انہوں نے…

تحریکِ لبیک پاکستان کے پرتشدد مظاہرے، اسلام آباد میں فرانسیسی سفارت خانے کا اہم فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) فرانسیسی سفارت خانے نے تمام فرانسیسی شہریوں اور کمپنیوں کو عارضی طور پر پاکستان چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے 'اے ایف پی' کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی سفارت خانے کی جانب سے یہ پیش رفت گزشتہ کئی روز سے…

بڑی خبر، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ حماد اظہر نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی منظوری دے…

مظفر گڑھ میں میڈیکل کی طالبہ سے گینگ ریپ

لاہور (نیوز ڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر مظفرگڑھ میں نجی پیرا میڈیکل کالج کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقہ بیٹ میرہزار خان میں الحمد پیرا میڈيكل…

بابر کا بیٹ رنز اُگلتا رہا، شاہین فاتح

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان نے بابر اعظم کی ریکارڈ ساز سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی20 میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سنچورین میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا…

شیخ رشید کے شادی نہ کرنے کی وجہ میں ہوں: حریم شاہ کا دعویٰ

لاہور (نیوز ڈیسک) ماضی میں شیخ رشید سے شادی کے سوال پر انہیں بھائی قرار دینے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کہا ہے کہ ان کی حفاظت وفاقی وزیر داخلہ ہی کر رہے ہیں۔ حریم شاہ نے سما ٹی وی کے پروگرام نیا دن میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ اب…

سٹار کرکٹر فواد عالم کی شوبز میں دبنگ انٹری

لاہور (نیوز ڈیسک) کرکٹ کے میدان میں جھنڈے گاڑنے اور ریکارڈ بنانے والے پاکستانی کرکٹر فواد عالم کی پہلی ویب سیریز ’خودکش محبت‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ’خودکش محبت‘ اگرچہ فواد عالم کا پہلا بڑا شوبز منصوبہ ہے تاہم اس سے قبل وہ کچھ…