Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1 قومی

عمران خان کو گھبراہٹ سیاسی ملاقاتوں نہیں، ملکی تباہی سے ہے‘ شہبازشریف

لاہور:شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو گھبراہٹ سیاسی ملاقاتوں سے نہیں، ملکی تباہی سے ہے، حکمرانوں نے معیشت اور ملک کا بیڑا غرق کر دیا۔قائد حزب اختلاف و صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے احاطہ عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریکارڈ…

اپوزیشن کی منفی سیاست قرنطینہ میں چلی گئی،عثمان بزدار

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب سے ایم پی اے بلال اصغرکی ملاقات ‘عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن کی سیاسی انتشارپیداکرنے کی ہرکوشش ناکام رہی،ترقی مخالف عناصرعوام کوگمراہ نہیں کرسکتے،پنجاب میں کسی کیخلاف انتقامی کارروائی کی نہ ہوگی،اپوزیشن کی منفی…

اتحادی ہمارے ساتھ ہیں مگراپوزیشن ایک پیج پرنہیں‘ گورنر پنجاب

اسلام آباد:گورنرپنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ اتحادی ساڑھے3سال سے ہمارے ساتھ ہیں، مختلف افواہیں گردش کرتی رہتی ہیں،چھوٹے موٹے اختلافات بھی ہوتے رہتے ہیں،کسی اتحادی نے آج تک یہ نہیں کہاحکومت کوگراناچاہتے ہیں،اتحادی ہمارے ساتھ ہیں مگراپوزیشن…

عدم اعتمادلاناپی ڈی ایم کااستحقاق‘مقابلہ کرنا ہمارا حق ہے‘وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی

اسلام آباد:وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہتحریک عدم اعتمادلاناپی ڈی ایم کاآئینی استحقاق ہے، تحریک عدم اعتمادسے متعلق پی ڈی ایم کامقابلہ کرناہماراآئینی حق ہے،پی ٹی آئی اوراتحادی جماعتوں کاسیاسی واخلاقی فرض ہے کہ سب تحریک کوشکست…

کورونا وائرس نے مزید 44 افراد کی جان لے لی

اسلام آباد:ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح 5.36 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس نے 44 افراد کی جان لے لی جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 29,731 ہو گئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 1.48 ملین تک پہنچ گئی ہے۔…

پنجاب میں کورونا کی جنوبی افریقی قسم کی تشخیص کا دعویٰ

لاہور(نیوز ڈیسک) ایک نجی لیبارٹری نے پنجاب میں کورونا وائرس کی جنوبی افریقی قسم کی تشخیص کا دعویٰ کیا، ساتھ ہی پنجاب میں وبا کے تیسرے لہر کے دوران برطانوی قسم کے غلبے کی بھی تصدیق کی۔ ایک رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں…

علی ظفر کی نعت پڑھنے پر غیرمعمولی پذیرائی

لاہور (نیوزڈیسک) گلوکار علی ظفر نے ماہ رمضان المبارک کے تیسرے عشرے میں خوبصورت نعتیہ کلام ریلیز کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔ علی ظفر نے 4 مئی کو’بلغ العلى بكماله‘ کے عنوان سے نعت کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سمیت یوٹیوب پر بھی ریلیز…

مائیکروسافٹ کا کیبلری فونٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) پاناما کیس کے دوران کیلبری فونٹ لوگوں کی توجہ بنا رہا جس کی تفصیلات آپ نے ضرور بڑھ رکھی ہوں گی۔ مگر برسوں بعد مائیکرو سافٹ نے کیلبری کے متبادل فونٹ کی تلاش شروع کردی ہے۔ کیلبری 2007 سے مائیکرو سافٹ آفس کا ڈیفاللٹ…

وبا کے دنوں میں پاکستانیوں کا اظہارِ ہمدردی، بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر کا خوشی کا اظہار

لاہور (نیوز ڈیسک) بھارت ان دنوں کورونا وائرس سے یومیہ کیسز اور ہلاکتوں میں ریکارڈ اضافے کے ساتھ آکسیجن کی قلت کے باعث شدید بحرانی صورتحال کا شکار ہے۔ 25 اپریل کو بھارت میں کورونا وائرس کے 3 لاکھ 49 ہزار 691 کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کیسز…

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

لاہور (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی میں ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے صرف 52 اننگز میں تیز ترین 2 ہزار رنز مکمل کر لیے۔ بابراعظم نے ہرارے اسپورٹس کلب میں زمبابوے کے خلاف سیریز کے آخری میچ میں 52 رنز کی اننگز…

بلین ٹری سونامی کے خصوصی آڈٹ کا حکم

لاہور (نیوز ڈیسک) حکومت نے ایک کھرب 25 ارب 80 کروڑ روپے کے 10 بلین ٹری سونامی منصوبے کے خصوصی آڈٹ کا حکم دے دیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق آڈٹ کا حکم منصوبے کے پی سی 1 میں قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) کی جانب سے کسی قسم کی…

پاکستان کی بھارت سے خفیہ مذاکرات کی تردید

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کسی بھی طرح کے 'امن مذاکرات' میں مصروف نہیں اور متحدہ عرب امارات کسی بھی طرح سے سہولت کار کا کردار ادا نہیں کررہا۔ ترک نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی ورلڈ کو انٹرویو…