Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1 قومی

اپوزیشن کہتی ہے کارڈ چھپائے ہیں،عمران خان بھی چھاتی سے کارڈلگاکر کھیلتاہے ‘شیخ رشید

اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن عدم اعتمادلائے،ناکامی ان کامقدرہے،ساڑھے 3 سال سے لگے ہیں،آج آرہے ہیں کل آرہے ہیں، 172ممبرلاناآپ کاکام ہے،پھر کہتے ہیں کورونا آگیاتھا ، فون آگیاتھا،اپوزیشن کہتی ہے کارڈ چھپائے…

پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور:پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ چوہدری سعید ظفر ایڈووکیٹ نے صدر پاکستان کے جاری کردہ پیکا ترمیمی آرڈیننس کو چیلنج کر دیا۔درخواست میں وفاقی حکومت اور دیگر کو فریق بنایا گیا تھا۔ درخواست گزار نے موقف…

محسن بیگ کیس‘ ڈائریکٹرسائبرکرائم ایف آئی اے کوتوہین عدالت کاشوکازنوٹس جاری

اسلام آباد:صحافی محسن بیگ کیخلاف مقدمات خارج کرنے کی درخواستوں کی سماعت کے دوران عدالت نے ڈائریکٹرسائبرکرائم ایف آئی اے کوتوہین عدالت کاشوکازنوٹس جاری کردیا۔چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے تجزیہ کارمحسن بیگ کی مقدمات خارج…

عوام کی زندگیاں اجیرن‘پی ٹی آئی کا ہروعدہ جھوٹا ثابت‘ گیلانی

لاہور:سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹریوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی اوربیروزگاری عروج پرہے،لوگوں سے ایک کروڑنوکریوں،50 لاکھ گھروں کاوعدہ کیاگیا،پی ٹی آئی نے ڈالرکی قیمت کم کرنے کادعویٰ کیاتھا،ان کاہروعدہ جھوٹاثابت ہوا،عوام کی…

فیٹف ریویوگروپ کااجلاس 24سے 25 فروری کوہوگا

اسلام آباد:فیٹف انٹرنیشنل کوآپریشن ریویوگروپ کااجلاس 24سے 25 فروری کوہوگا ‘پاکستان کے منی لانڈرنگ کیخلاف اقدامات،کارکردگی کاجائزہ لیاجائےگا ‘ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کی کارکردگی کاجائزہ لے کرسفارشات مرتب کی جائیں گی،پاکستان گرے…

شہبازشریف ‘جہانگیر ترین خفیہ ملاقات‘عدم اعتماد پر تعاون مانگ لیا

لاہور:شہبازشریف کی جہانگیرترین سے خفیہ ملاقات،ذرائع کے مطابق جہانگیرترین سے شہبازشریف کی ملاقات کئی گھنٹے جاری رہی‘شہبازشریف نے وزیراعظم کیخلاف عدم اعتمادپرتعاون مانگ لیا‘شہبازشریف کی عدم اعتمادکے بعدآئندہ بھی ساتھ چلنے کی پیشکش‘ملاقات کے…

عوام کیلئے ب±ری خبر‘بجلی کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے اضافے کا امکان

اسلام آباد: عوام کے لئے ب±ری خبر، بجلی کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ منظوری کی صورت میں صارفین پر تقریبا 60 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا 28 فروری کو سماعت کرے گی اور سماعت کے بعد…

وزیراعظم عمران خان سے بانی مائیکرو سافٹ بل گیٹس کی ملاقات

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان سے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے ملاقات کی، جس میں پولیو کے خاتمے اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان میں قیام کے دوران مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس صدر عارف علوی سے بھی ملاقات کریں گے اور آئی ٹی…

سپریم کورٹ‘مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کو سیل کرنے کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔سپریم کورٹ میں مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔مونال کے وکیل کا کہنا تھا کہ سی ڈی اے نے تحریری حکم نامے سے پہلے ہی مونال کو سیل…

پٹرولیم قیموں میں اضافہ مسترد‘قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی۔ قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن سعدیہ تیمور نے جمع کرائی۔مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ یہ…

آسٹریلیاکادورہ پاکستان‘فوج‘رینجرز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد:آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان‘وزارت داخلہ نے فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی‘آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کا 22 فروری سے 6 اپریل تک دورہ شیڈول ہے‘اسٹیڈیم اورٹیموں کے روٹ پرفوج ،رینجرزتعینات کی جائےگی ‘پنجاب اورسندھ حکومت…