Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1 قومی

عدم اعتمادکامسودہ تیار‘80سے زائد اپوزیشن اراکین کے دستخط

اسلام آباد:اپوزیشن نے تحریک عدم اعتمادکامسودہ تیارکرلیا،ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتمادپر80 سے زائداپوزیشن ارکان کے دستخط ہیں،مجوزہ مسودہ کے مطابق ملک اقتصادی زبوں حالی کاشکارہے،ملک کومعاشی بحرانوں سے نکالنے کاکوئی روڈمیپ نہیں،ملک میں سیاسی…

دہشت گردی اورقتل دوالگ الگ جرائم ہیں‘ سپریم کورٹ

اسلام آباد:سپریم کورٹ میںشاہ رخ جتوئی اورساتھی مجرمان کی عمرقیدکیخلاف اپیل پرسماعت ہوئی،جسٹس مظاہرنقوی نے استفسارکیا کہ شاہ رخ جتوئی کیخلاف اصل کیس تودفعہ 302 کاتھا،عدالت نے پوچھا کہ جب قتل پرراضی نامہ ہوگیاتودہشتگردی کیسے برقراررہ سکتی…

چودھری برادران کا وزیراعظم کیساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنے کااعلان

لاہور:وزیراعظم اورچودھری برادران کی ملاقات‘چودھری برادران کا وزیراعظم کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنے کااعلان‘چودھری برادران نے کہا کہ 14 سال بعد شہبازشریف کوہمارا خیال آگیا،شہبازشریف کوکہاعمران خان کوہٹانہ سکے توہم زمین میں دھنس جائیں گے ،ایسی چال…

رکاوٹیں ختم‘اسمال اورمیڈیم انڈسٹریزکیلئے پالیسیاں لےکرآئے ہیں‘وزیراعظم

لاہور:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جوپیکیج آج دیاوہ پہلے ہی بزنس کمیونٹی کودیناچاہیے تھا،ملک صنعتوں کی وجہ سے آگے بڑھتاہے،50سال پہلے ملک تیزی سے آگے بڑھ رہاتھا،حکومت منافع کیخلاف پالیسیاں بنائے توسرمایہ کاری آنابندہوجاتی ہے،حکومت میں آتے…

عوامی مارچ ‘کپتان گھبراگیا‘اب آپ کاپتلی تماشہ نہیں‘صرف تیر چلے گا‘بلاول

مورو:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے لانگ مارچ کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عوام پریشان ہیں،کسان کو اس کی فصل کی قیمت نہیں مل رہی، نوجوان اس ملک کامستقبل ہیں،ملک کے نوجوان بہت بڑی مشکل میں ہیں،ہم نے روٹی ،کپڑااورمکان…

سپریم کورٹ‘فیصل واوڈاکی خالی نشست پر الیکشن روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد:فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ‘عدالت عظمیٰ نے 9مار چ کوفیصل واوڈاکی خالی نشست پر انتخابات روکھنے کی استدعا مستردکردی‘سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے‘الیکشن کمیشن منتخب نمائندوں کو تاحیات…

وزیراعظم کا پٹرول‘ڈیزل10روپے لیٹر‘بجلی کی قیمت میں5روپے یونٹ کمی کا اعلان

اسلام آباد:وزیراعظم کا پٹرول،ڈیزل 10 روپے فی لٹر سستا‘بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ کمی کااعلان،وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں کہا کہ سبسڈی نہ دیں توپٹرول 220روپے فی لٹر ہوجائےگا،احساس پروگرام کے ذریعے 12کے بجائے 14ہزارملیں…

نورمقدم قتل کیس‘ظاہرجعفرکوسزائے موت ‘شریک ملزمان کو10,10سال قیدکی سزا

اسلام آباد:عدالت نے ملزم ظاہرجعفر کوسزائے موت کا حکم سنادیا،شریک ملزمان جمیل اور افتخار کو دس دس سال قیدکی سزاسنائی گئی‘ایڈیشنل سیشن جج عطاربانی نے کیس کا فیصلہ سنایا‘تھراپی ورکس کے ملازم تمام ملزمان کو بری کردیاگیا۔کیس کافیصلہ 22فروری کو…

سکیورٹی فورسزکابلوچستان کے علاقے ہوشاب میں آپریشن‘10 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی:سکیورٹی فورسزکابلوچستان کے علاقے ہوشاب میں آپریشن‘10 دہشتگرد ہلاک ،آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردوں میں اہم کمانڈرماسٹرآصف عرف مکیش شامل‘ہلاک دہشتگرد تربت اورپسنی کے حالیہ واقعات میں ملوث تھے ‘دہشتگردوں نے آپریشن کے دوران…

حکومت گرانے کا مشن‘ زرداری کی شہبازشریف اورفضل الرحمان سے ملاقات

لاہور:آصف زرداری کی وفدکے ہمراہ شہبازشریف کے گھر آمد ‘آصف زرداری کی شہبازشریف اورفضل الرحمان سے ملاقات‘بلاول بھٹو،یوسف رضاگیلانی بھی ملاقات میں شریک ہوئے۔قبل ازیں آصف زرداری کی آمدسے قبل فضل الرحمان اورشہبازشریف کی ملاقات ہوئی ‘ مولانا فضل…

ہمارے 3ایم این ایزکوعدم اعتمادکیلئے پیسوں کی آفرکی گئی‘ فواد چودھری

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچودھری نے کہا ہے کہ ہمارے 3ایم این ایزکوعدم اعتمادکیلئے پیسوں کی آفرکی گئی،پاکستان میں کرپشن کی 2 تصاویرشہبازشریف اورزرداری ہیں،ان میں طے ہواکہ عدم اعتمادکیلئے کتنے کتنے پیسے لگائیں گے،ہارس ٹریڈنگ…

غیر ملکی امداد لعنت‘ ممالک کو غلط فیصلے کرنے پڑتے ہیں‘ وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی کرپشن سے ادارے تباہ ہوتے ہیں، دولت کی غیر منصفانہ تقسیم اور منی لانڈرنگ بھی چیلنج ہے، امیر ممالک منی لانڈرنگ کے خلاف سخت قوانین بنائیں۔ روسی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا…