براؤزنگ زمرہ
1 قومی
ایکسپریس ٹرینوں کا کرایہ 10، فریٹ کا 15 فی صد بڑھانے کا اعلان
لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ایکسپریس ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فی صد اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فریٹ کے کرایوں میں بھی 15 فی صد اضافہ کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ مسافر ٹرینوں کا کرایہ نہیں بڑھے گا۔ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں…
چودہ سالہ بچی کو بڑا دکھانے کیلئے گدی پر بٹھادیا، دعا کی والدہ کا ردعمل
ظہیر کے ہمراہ دعا کے انٹرویو پر دعا زہرہ کی والدہ نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔دعا کی والدہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میری بچی دباؤ کا شکار ہے، عدالت میں اس نے خود ہم سے ملاقات میں کہا تھا کہ وہ ہمارے ساتھ چلے گی لیکن یہ کہتے ہی وہ…
سپیکر آئی جی کو نہیں بلا سکتے تو پھر اسمبلی میں شادیوں کے فنکشن کرالیں، فواد چودھری
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ اگر سپیکر پنجاب اسمبلی آئی جی کو نہیں بلا سکتے تو پھر اسمبلی میں اجلاسوں کی بجائے شادیوں کے فنکشن کرالیں ، اس سے کچھ آمدن ہو جائے گی ۔فواد چودھری نے…
دل بڑاکرکے ہمیں قبول کرلیں‘دعانے والدین سے معافی مانگ لی
کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا نے والدہ کے ساتھ سندھ ہائیکورٹ میں ہونے والی ملاقات کی روداد سنا دی۔شوہر ظہیر احمدکے ساتھ پہلے انٹرویو میں دعا زہرا کا کہنا ہے سندھ ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر والدہ سے یہ نہیں کہا کہ…
لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ، پی ٹی آئی38 رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیع
اسلام آباد : سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی، شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور شیخ رشید سمیت 38 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 20 جون تک توسیع کر دی گئی۔دوران سماعت جج نے پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ…
پنجاب اسمبلی میں جھگڑا، پی ٹی رہنماؤں کا عبوری ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع
لاہور : پنجاب اسمبلی میں لڑائی جھگڑا، ڈپٹی سپیکر پر تشدد، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے معاملے پر تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان اور مسرت جمشید چیمہ نے عبوری ضمانت کے لیے سیشن عدالت سے رجوع کر لیا۔مسرت چیمہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے…
راولپنڈی، عجیب الخلقت جل پری نما بچے کی پیدائش
راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں عجیب الخلقت جل پری نما بچے کی مردہ حالت میں پیدائش ہوئی ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق نارووال کی رہائشی خاتون کے یہاں عجیب الخلقت مردہ بچے کی پیدائش ہوئی، بچے کا نارمل سائز سے بڑا سر دو ہاتھ اور پیٹ سے جڑا…
سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرا کو اپنی مرضی سے فیصلہ کرنے کی اجازت دیدی
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرا کو اپنی مرضی سے فیصلہ کرنے کی اجازت دے دی۔سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرا کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس کےمطابق عدالت نے دعا کو اپنی مرضی سے فیصلہ کرنے کی اجازت دی ہے۔تین صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامے میں…
پنجاب میں فلور ملز کی ہڑتال سے سستا آٹا ناپید، قیمت بڑھ گئی
لاہور: پنجاب میں فلور ملز مالکان نے فلور ملوں میں چھاپوں، گرفتاریوں اور گندم پر قبضے کے خلاف ہڑتال کردی، جس کے بعد سستا آٹا نظام مفلوج ہوکر رہ گیا۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے آٹا کی ترسیل کا 30 سالہ ’’آٹا ڈیلرز سپلائی نظام‘‘ ختم کردیا گیا ہے،…
ریحام خان نے عمران خان سے حق مہر میں کیا لکھوایا تھا؟
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنے حق مہر سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ریحام خان ان چند معروف شخصیات میں سے ایک ہیں جو سوشل میڈیا پر کافی متحرک دکھائی دیتی ہیں، اب ایک صارف نے ریحام خان سے ٹوئٹر پر ان کے حق…
غریب عوام کیلئے ایک اور مشکل، تندور مالکان نے بھی نان روٹی کے نرخ بڑھا دیئے
لاہور : لاہور میں تندرو مالکان نے روٹی اور نان کی قیمتوں میں از خود اضافہ کر کے ایک اور مہنگائی کا بم گرا دیا، لاہور کے تندروں پر روٹی 12 روپے اور نان 18 روپے کا فروخت ہونے لگا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں تندرو مالکان نے روٹی اور نان کی…
ملک میں بجلی کا بحران، شارٹ فال سات ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا
کراچی: ملک میں بجلی کا بحران بڑھنے لگا، شارٹ فال سات ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا، شہری علاقوں میں 8 سے 10 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ سے عوام شدید گرمی میں اذیت کا شکار ہیں۔ملک میں بجلی کا شاٹ فال کم ہونے کی بجائےمزید بڑھنے لگا ،پاور ڈویژن ذرائع کے…