براؤزنگ زمرہ
1 قومی
پیٹرول اب مولانا کے حصے کا مہنگا کیا گیا: حافظ حسین احمد
جے یو آئی پاکستان کے رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پہلے شہباز شریف، پھر زرداری اور اب مولانا کے حصے کا اضافہ کیا گیا ہے۔اسلام آباد سے جاری کیے گئے بیان میں رہنما جے یو آئی پاکستان حافظ حسین احمد نے یہ…
بجلی کی بچت کیلئے وزارت پاور ڈویژن کا بڑے اقدامات کا فیصلہ
اسلام آباد:بجلی کی بچت کیلئے وزارت پاور ڈویژن کا بڑے اقدامات کا فیصلہ،ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک بھر کے کمرشل فیڈر کو شام 7 سے رات 10بجے تک بند رکھاجائے گا۔
دعا اور ظہیر کا انٹرویو کرنیوالی یوٹیوبر نے انٹرویو کی ساری کہانی بتادی
دعا زہرا اور اس کے شوہر ظہیر کا انٹرویو کرنے والی یوٹیوبر زنیرا کا اپنے وائرل انٹرویو پر ردعمل سامنے آگیا۔لاہور سے تعلق رکھنے والے صحافی کی جانب سے یوٹیوبر زنیرا سے کڑے سوالات کیے گئے جنہیں سن کر خاتون یوٹیوبر پریشان دکھائی دیں۔دعا کی…
کیا شیخ رشید نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا؟
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور عمران خان کے دور حکومت میں وزیر داخلہ رہنے والے شیخ رشید سے متعلق سینئر صحافی نے دعویٰ کیا ہے جس پر شیخ رشید کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔ٹوئٹر پر نجی ٹی وی کے رپورٹر نے دعویٰ کیا کہ شیخ رشید احمد نے عمران خان کو…
عامر لیاقت نے کہا تھا اب جو کچھ بھی ہے وہ دانیہ کا ہے: والدہ کا دعویٰ
عامر لیاقت کے انتقال کے بعد ان کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک کی والدہ نے ان کی جائیداد سے متعلق گفتگو کی ہے۔نجی ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں دانیہ کی والدہ نے سوشل میڈیا پر عامر لیاقت کی جائیداد سے متعلق کی جانے والی باتوں پر گفتگو کی۔انہوں…
اینٹی کرپشن کوپی ٹی آئی کے اہم رہنماءکی ہر صورت گرفتاری کا ٹاسک دے دیا گیا
کراچی:اینٹی کرپشن کوپی ٹی آئی کے اہم رہنماءکی ہر صورت گرفتاری کا ٹاسک دے دیا گیا،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے خلاف انتقامی کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق حلیم عادل شیخ کو بجٹ…
عامر لیاقت کی اچانک پراسرار موت‘جائیداد کے تنازع پر قتل کا شبہ
کراچی:رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کیلئے درخواست دائر کردی گئی، جس میں جائیداد کے تنازع پر عامر لیاقت کے قتل کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سٹی کورٹ میں ڈاکٹر عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کیلئے درخواست دائر کردی گئی،…
شہباز گل کی اہلیہ اعزا اسد رسول کی ڈگری کے معاملے کی تحقیقات کا حکم
اسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی اہلیہ اعزا اسد رسول کی ڈگری کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دےدیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کی اہلیہ کی ڈگری کے معاملے پر…
چائے پر کوئی مذاق نہیں‘احسن اقبال کے بیان پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ بھی میدان میں آگئی
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وفاقی وزیر احسن اقبال کو ان کے چائے والے بیان پر طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ پہلے روٹی آدھی کھانے کو کہا گیا اور اب چائے بھی کم کردیں؟۔مائیکرو بلاگنگ ویب…
گورنرپنجاب نے اسمبلی اجلاس برخاست کردیا
لاہور: گورنرپنجاب نے 40واں اسمبلی اجلاس برخاست کردیا‘پنجاب اسمبلی کا 41واں اجلاس کل سہ پہر3 بجے ایوان اقبال میں طلب کرلیاگیا‘حکومتی ارکان ایوان سے چلے گئے ‘اویس لغاری نے بتایاکہ گورنرنے اجلاس برخاست کردیا ہے،دوسری جانب سپیکرپنجاب اسملبی نے…
قسمت میں دوبارہ وزیراعلیٰ بننا لکھا ہے یا نہیں؟ بزدار ہاتھ کی لکیریں دکھانے لگے
لاہور:سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار دوبارہ وزیراعلیٰ بننےکے حوالے سے اپنی قسمت جاننے کے لیے ہاتھ کی لکیریں دکھانے لگے۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ پنجاب اسمبلی ہال میں عثمان بزدار اپنا ہاتھ پی ٹی آئی کی…
سندھ اسمبلی: کلثوم چانڈیو نے دعا بھٹو کا موبائل چھین کر منور وسان کو دے دیا
سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس ختم ہونے کے بعد اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے دوران خواتین ارکان کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی۔جھڑپ کے دوران کلثوم چانڈیو نے دعا بھٹو کا موبائل چھین کر منور وسان کو دے دیا، منور وسان اسمبلی ہال سے دعا بھٹو کا موبائل فون…