Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1 قومی

حکومتی اتحادی نئے چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر متفق

اسلام آباد: حکومت اور اتحادی جماعتوں نے چیئرمین نیب کے لیے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر اتفاق کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکمران جماعت مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی سمیت دیگر اتحادی جماعتوں نے چیئرمین نیب کی تقرری کے حوالے سے…

عامر لیاقت حسین چوتھی شادی کیلئے بھی تیار؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

کراچی - قومی اسمبلی کے رکن اور ٹی وی شو کے میزبان عامر لیاقت ایک بار پھر سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ میں ہیں،لیکن اس بار وجہ تیسری شادی کے معاملات نہیں بلکہ تازہ ترین ٹک ٹاک ویڈیو ہے جس نے لوگوں کو حیران کردیا اور سوشل میڈیا صارفین نے یہ اندازے…

روپے کی قدر بحال نہ ہو سکی ، ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

کراچی- ہر گزرتے دن کے ساتھ ڈالر روپے کی پہنچ سے مسلسل دور ہو رہا ہے، آج بھی انٹربینک میں ڈالر مزید ایک روپے 6 پیسے مہنگا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید ایک روپے 6 پیسے مہنگا ہو کر 201 روپے 20 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ…

اینکر عمران خان کیخلاف ایف آئی آر درج ، روپوش ہو گئے ، گرفتاری نہ دینے کا اعلان

اسلام آباد - سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان پر بھی مقدمہ درج ہو گیا ہے،عمران ریاض خان مقدمے کی اطلاعات کے بعد رپورش ہو گئے ہیں اور گرفتاری نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اطلاعات کے اس دائر مقدمے میں کہا گیا ہے کہ عمران ریاض خان نفرت انگیز گفتگو…

معروف سیاسی شخصیت نے مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا

لاہور- وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز سے ڈیرہ غازی خان کی معروف سیاسی شخصیت اور سابق رکن اسمبلی خواجہ نظام المحمود نے ملاقات کی-خواجہ نظام المحمودنے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعلی حمزہ شہباز کی قیادت پر بھرپور…

گلیات: 2 بسوں میں خوفناک تصادم، 8 افراد جان کی بازی ہار گئے

گلیات : خیرہ گلی میں ریس لگاتی 2 بسیں آپس میں ٹکرانے سے 8 افراد چل بسے جبکہ 20 افراد زخمی ہوگئے۔عینی شاہدین کے مطابق دونوں بسوں میں حادثہ ریس لگاتے ہوئے پیش آیا، دونوں بسیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں ایک بس کھائی میں جا…

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کا شیریں مزاری کی فوری رہائی کا حکم

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کا شیریں مزاری کی فوری رہائی کا حکم کسی بھی خاتون کی گرفتاری ہماری معاشرتی اقدار سے مطابقت نہیں رکھتی تفتیش اور تحقیقات کے نتیجے میں اگر گرفتاری ناگزیر ہے تو قانون اپنا رستہ خود بنالے گا مسلم لیگ(ن)بحیثیت…

بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 580 میگا واٹ تھا جو کم ہو کر 6 ہزار 85 میگاواٹ رہ گیا

اسلام آباد-  بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 580 میگا واٹ تھا جو کم ہو کر 6 ہزار 85 میگاواٹ رہ گیا تاہم لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ختم نہ ہوسکا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک میں بجلی بحران تاحال ختم نہ ہوسکااور متعدد علاقوں میں 12 سے 16 گھنٹے کی بدترین لوڈشیڈنگ…

پاکستان چین سفارتی تعلقات کے71سال‘وزیراعظم شہبازشریف کی صدر جن پنگ اوردونوں ملکوں کے عوام کو…

اسلام آباد-  وزیراعظم شہباز شریف کی چین پاکستان سفارتی تعلقات قائم ہونے کی71ویں سالگرہ پر صدر شی جن پنگ، دونوں ممالک کی حکومتوں اور عوام کو مبارک باد دی ہے‘پاکستان چین کا انتہائی اہم دوست ملک ہے، جس کے ساتھ تعلقات میں بہتری پاکستان کی…

اتحادیوں نے حکومت سے نکلنے کی مشروط حمایت کردی

اسلام آباد - وفاق میں مسلم لیگ ن کے ساتھ شامل اتحادیوں نے حکومت سے نکلنے کی مشروط حمایت کردی۔ معروف صحافی نعیم اشرف بٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نے حکومت چھوڑنے کے حوالے سے ایک بار پھر مشاورت شروع کردی ہے اور اس حوالے سے گزشتہ 2…

شیخ رشید جھوٹ بول رہا ہے، حامد میر کے سوال پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا جواب

اسلام آباد - نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے اس بیان ”کہ نگران وزیراعظم کیلئے معیشت دانوں کے انٹرویوز راولپنڈی اور اسلام آباد میں ہو رہے ہیں“کی تردید کی…

طوفانی بارشوں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل،مسلسل6دن بارشیں ہی بارشیں ،محکمہ موسمیات نے شہروں کی…

اسلام آباد - محکمہ موسمیات پاکستان نے ملک میں گرمی کی جاری لہر کی شدت میں آنے والے دنوں میں کمی کا امکان ظاہر کرتے ہوئے ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی چلنے اور تیز ہوائوں و گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی…