براؤزنگ زمرہ
1 قومی
سندھ بھر میں بازار رات نو بجے بند کرنے کا حکم
کراچی سمیت سندھ میں تمام بازار، دکانیں اور شاپنگ مال رات 9 بجے بند کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے توانائی بحران سے نمٹنے کے فیصلے کے بعد صوبائی حکومتیں اپنے اپنے صوبے میں اس حوالے سے اقدامات کررہی ہیں۔اس حوالے سے سندھ حکومت…
پاکستان اے ایف ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل پائے گا یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا
برلن :ایف اے ٹی ایف اجلاس کے دوران پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہو رہے ہیں، آج پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کے لیے طریقہ کار کی منظوری دی جا سکتی ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی تاریخ ساز کامیابی…
ٹریفک حادثے میں لیگی رہنما دانیال عزیز شدید زخمی،ٹرک ڈرائیور جاں بحق
نارووال: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے۔شکر گڑھ میں لیگی رہنما دانیال عزیز کی گاڑی کو ٹرک نے ٹکر ماردی۔ اس حادثے میں دانیال عزیز شدید زخمی ہوگئے، جبکہ ٹرک ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کا کہنا…
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں پھر اضافے کی منظوری دیدی
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 55 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ڈسکوز کے مالی سال 2021-2022 کی دوسری سہ…
سستاپٹرول سکیم‘حکومت کی بڑی شرط ‘786پر ایس ایم ایس بھجوانے والے شہریوں کوحیران کن جواب موصول
اسلام آباد:حکو مت کی طرف سے چالیس ہزار روپے ماہانہ سے کم آمدن والے شہریوں کو وزیر اعظم سستا پٹرول سکیم کے تحت 2000روپے دینے کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن سے مشروط کر دیا گیا ۔حکومت کی طرف سے بتائے گئے طریقہ کار کے مطابق 786پر…
سابق وزیرمملکت فرخ حبیب کا مریم نوازکومشورہ
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہاہے کہ آل شریف نے ہمیشہ پاکستان کے نظام کو نقب لگائی ، اب بھی اپنی نااہلی کا ملبہ عمران خان پر ڈال رہے ہیں۔ اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہاکہ آل شریف نے ہمیشہ پاکستان کے…
مداخلت کیا ہوتی ہے اور سازش کیا؟ علی زیدی نے دلچسپ مثال دیکر فرق بتادیا
کراچی:پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے مداخلت کیا ہوتی ہے اور سازش کیا؟ وضاحت کے ساتھ بتادیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے سازش اور مداخلت کی یہ وضاحت سماجی رابطوں کی ویب…
کراچی: ضمنی انتخاب کے دوران ہنگامہ آرائی، ایک شخص ہلاک
کراچی: شہر قائد کے حلقہ این اے 240 میں پولنگ کے دوران لانڈھی میں سیاسی جماعتوں کے درمیان تصادم ہوا ہے جس کے سبب متعدد کارکنان زخمی اور ایک جاں بحق ہوگیا جبکہ مصطفی کمال اور سعد رضوی کی گاڑیوں پر فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں۔ تصادم لانڈھی نمبر…
عثمان بزدار کے فضائی سفر قوم کو44کروڑ81لاکھ 61ہزار روپے میں پڑے
لاہور :سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے فضائی سفر قوم کو 44کروڑ 81 لاکھ 61 ہزار روپے میں پڑے ۔مےڈےا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے فضائی سفر پر جہاز اور ہیلی کاپٹر میں 5 لاکھ 10 ہزار 2سو 65 لیٹر پیٹرول استعمال…
ثبوت ہیں کہ مجھے قتل کردیا جائے گا،پی ٹی آئی کے اہم رہنماءنے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
کراچی:سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ کئی بار جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں، میرے پاس ثبوت موجود ہیں کہ پولیس کی حراست میں قتل کردیا جائے گا۔پی ٹی آئی رہنما اور قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے چیف جسٹس آف…
شینگن ویزا‘پاکستانیوں نے گزشتہ برس 45 کروڑ اڑا دیئے
کراچی:پسماندہ اور غریب ملک کے باسیوں نے شینگن ویزا فیس کی مد میں 45کروڑ روپے سے زیادہ پھونک دیئے۔تبدیلی سرکار نے حکومت بناتے ہوئے دعوی کیا تھا کہ ان کے اقدامات سے دنیا بھر کے لوگ پاکستان میں حصول تعلیم و روزگار کے لیے آئیں گے، لیکن اس کے…
نمرہ کاظمی کے کیس میں بھی اہم پیشرفت سامنے آ گئی
کراچی: دعا زہرا کے لاپتا ہونے کے فوری بعد ایک اور لڑکی نمرہ کاظمی کے لاپتا ہونےوالی نمرہ کاظمی کے کیس میں بھی اہم پیشرفت سامنے آگئی ۔کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں نمرہ کاظمی مبینہ اغوا کیس کی سماعت ہوئی۔جس دوران نمرہ…