Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1 قومی

چیف جسٹس سوموٹو لیں رانا ثنا اللہ کیسے وزیر داخلہ بنا‘پی ٹی آئی

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنماوں نے کہا ہے کہ جھوٹے مقدمات میں عدالت پیش ہوئے، نیب کے کیسز اور ایف آئی اے کے کیسز ختم کرنے کے لیے یہ لوگ آئے ہیں۔ شہریار آفریدی، قاسم سوری نے اسلام آباد کچہری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان…

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری کیخلاف مقدمہ خارج کردیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کےخلاف بیانات اور نازیبا الفاظ کے استعمال پر رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ خارج کرنےکی درخواست منظورکرلی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایمان مزاری کے خلاف اداروں کے خلاف بیانات…

پاکستان میں کورونا مثبت کیسزکی شرح میں دوبارہ اضافہ

اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں کورونا مثبت کیسز کی تعداد میں دوبارہ اضافہ ہوگیا۔قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 171 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ پانچ تین فیصد…

دعا زہرا کے والد نے ہائیکورٹ کے فیصلےکیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکردی

دعا زہرا کے والد نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔درخواست میں دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی نے مؤقف اختیارکیا ہےکہ سندھ ہائی کورٹ نے 8 جون 2022 کو دعا زہرا کو اس کی مرضی سےفیصلہ کرنےکا حکم دیا، دعا زہرا کے بیان…

بجلی بچت مہم، پنجاب میں بھی مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کی تجویز

لاہور : سندھ کے بعد پنجاب میں بھی بجلی بچت پلان پر عمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق حکومت نے تاجر تنظیموں اور چیمبرز سے مشاورت مکمل کرلی ہے، اگلے ہفتے سے پنجاب میں بجلی بچت پلان پر عمل کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق…

موجودہ اسمبلیوں کی اہمیت ہے نہ ہی کوئی پذیرائی‘ شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ موجودہ اسمبلیوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔شیخ رشید نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ موجودہ اسمبلیوں کی نہ کوئی اہمیت ہے اور نہ ہی کوئی پذیرائی ہے، اکثریتی ضمانتوں پر50 وزیر بھی اسمبلی نہیں…

پاکستان‘جنوبی افریقا کے سفارتی تعلقات میں تنازع پیدا ہو گیا

اسلام آباد :پاکستان اور جنوبی افریقا کے سفارتی تعلقات میں تنازع پیدا ہو گیا، دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کے سفارتخانوں کی گاڑیوں کے ٹرانسفر ، رجسٹریشن پر غیر اعلانیہ پابندی لگا دی ہے۔ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا کے محکمہ ریونیو سروسز نے…

ہم نے سیاسی خودکشی کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہے، جاوید لطیف

اسلام آباد:وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہم نے سیاسی خودکشی کی ہے، جس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہے۔ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر نے کہاکہ ہمیں سیاسی خودکشی پاکستان کی قیمت پر خوشی سے قبول کرنا پڑی۔جاوید لطیف نے کہاکہ نمبر گیم پوری ہونے…

شوہر کو دوسری شادی کا سرپرائز‘ پہلی بیوی کی درخواست پرعدالت نے فیصلہ سنادیا

رحیم یارخان:شوہر کو دوسری شادی کا سرپرائز ۔ پہلی بیوی کی درخواست پر ڈگری کی رقم ادا نہ کرنے پر فیملی کورٹ نے ایک سال کی سزا سنا دی۔ جیل بھجوا دیا گیا۔تفصیل کے مطابق بستی کریم بخش کی رہائشی عالیہ سعید نے اپنے شوہر بستی گل بہار کے رہائشی سعید…

عظیم انسانیت کی مثال، ڈاکٹرز نے ڈوبنے والے بچے کی جان بچالی، ویڈیو وائرل

گلگت:ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کی جان بچانے کے مترادف ہے، پنجاب سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرز نے نلتر میں جھیل میں ڈوبنے والے بچے کو ابتدائی طبی امداد کے ذریعے بچا لیا۔پنجاب سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر اسرار اور انکی اہلیہ ڈاکٹر قراۃ…

حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت کرنیوالا بینچ پھر تبدیل

لاہور:وزےراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو عہدہ سے ہٹانے کے لیے درخواست پر سماعت کرنیوالا بینچ ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا۔20جون کو جسٹس شجاعت علی خان کے بجائے جسٹس شاہد وحید سماعت کریں گے، جسٹس شجاعت علی خان کی بہاولپور بینچ میں مصروفیت کے باعث…

ڈر ہے، کہیں بیٹی کو مار نہ دیا جائے: والدہ دُعا زہرا

کراچی سے لاہور جا کر ظہیر احمد نامی لڑکے سے پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کی والدہ نے کہا ہے کہ اُنہیں ڈر ہے، کہیں اُن کی بیٹی کو مار نہ دیا جائے۔دُعا زہرا کی والدہ اور والد بیٹی کی شادی کو تاحال دباؤ اور مافیا کے ملوث ہونے کے نتیجے میں…