براؤزنگ زمرہ
1 قومی
یاسین ملک نے نیلسن منڈیلا اور گاندھی کی طرح ہمیشہ سیاسی پرامن تحریک چلائی‘مشعال ملک
اسلام آباد:جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک نے نیلسن منڈیلا اور گاندھی کی طرح ہمیشہ سیاسی پرامن تحریک چلائی لیکن بھارت نے کشمیری رہنماو¿ں کا جوڈیشل قتل کیا،یاسین ملک کو اپنے حق کے لیے آواز…
سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت ، یومیہ 1400 بیرل تیل نکلنے کا امکان
کراچی: سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا جس سے یومیہ 1400 بیرل تیل نکلنے کا امکان ہے۔اعلامیے کے مطابق تیل و گیس کا نیا ذخیرہ ضلع ٹنڈو الہ یار سے دریافت ہوا، ابتدائی نتائج کے مطابق ذخیرہ سے یومیہ 1400 بیرل تیل نکل سکتا ہے…
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکر گزار جنہوں نے مادر وطن پر اعتماد کیا: شہباز شریف
لاہور: وزیراعظم شہبازشریف کہتے ہیں کہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مادر وطن پر اعتماد کیا۔وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا کہ ہماری حکومت روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سکیم کے پیچھے مضبوطی سے کھڑی ہے،…
سندھ ہائیکورٹ نےعامر لیاقت کی قبر کشائی کا حکم معطل کردیا
کراچی :سندھ ہائیکورٹ نے عامر لیاقت کی قبر کشائی کا حکم معطل کردیا، عدالت نے سیکرٹری صحت اور میڈیکل بورڈ کو نوٹس جاری کردیا۔سندھ ہائیکورٹ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کا حکم معطل کرتے ہوئے مزید سماعت 29 جون تک ملتوی کردی،عامر لیاقت حسین کے اہلخانہ نے…
دعا زہرہ کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
دعا زہرہ کیس میں سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف دعا کے والد مہدی کاظمی کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دعا زہرہ بازیابی کیس میں سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت ہوگی۔سپریم کورٹ کراچی…
ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری، بابوسر شاہراہ ٹریفک کیلئے بند
اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں پری مون سون بارشوں کیساتھ ساتھ آزاد کشمیر، گلگت بلستان اور خیبرپختونخوا کی وادی کاغان میں برف باری بھی شروع ہوگئی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جب کہ بارش کے ساتھ…
عارف علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں:شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد: رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے جب تک نیب ہے ملک نہیں چلےگا، یہ ادارہ سیاسی جوڑ توڑ کیلئے استعمال ہوا، کیا صدر مملکت نے کبھی چیئرمین کو بلا کر پوچھا کہ کن لوگوں پر کیا کیسز بنائے؟ عارف علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتاریں…
سائفر اور سازش کا نتیجہ این آر او ٹو تھا جو مل گیا: بابر اعوان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ سائفر اور سازش کا نتیجہ این آر او ٹو تھا جو مل گیا، جس ملک میں شراب پر پابندی نہیں اس ملک میں بچوں کی چاکلیٹ پر پابندی ہے تاکہ اپنی کوکومو بیچی جا سکے۔اسلام آباد میں احتساب…
عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل، قبر کشائی 23 جون کو ہوگی
کراچی: عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا، 23جون کو صبح ساڑھے 9 بجے عامر لیاقت کی قبر کشائی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے لیے پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کی سربراہی میں 6 رکنی میڈیکل بورڈ…
قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب،آرمی چیف بریفنگ دیں گے
اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب کرلیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس قومی اسمبلی ہال میں ہوگا،قومی سلامتی کمیٹی کے کی تاریخ کا تعین ابھی نہیں کیا گیا۔وزیر پارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی نے کہاکہ قومی…
حمزہ شہباز 41کروڑ‘ بزدار 5کروڑ‘علیم خان ایک ارب سے زائد اثاثوں کے مالک
اسلام آباد:وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز 41کروڑ 43لاکھ روپے کے اثاثوں کے مالک ہے،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار 5کروڑ 80لاکھ سے زائد ا ،علیم خان ایک ارب 70کروڑ سے زائد کے اثاثوں کے مالک ہے ، پیر کو الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی اراکین کے…
لوگوں نے عمران خان کی انتشار کی کال کو پھر مسترد کر دیا‘شیری رحمان
اسلام آ باد: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ جس مہنگائی کے خلاف عمران خان احتجاج کر رہے ہیں اس کے ذمہ دار بھی وہ خود ہیں، کل لوگوں نے عمران خان کی انتشار کی کال کو ایک بار پھر مسترد کر دیا۔ پیر کو سماجی رابطے…