براؤزنگ زمرہ

قومی

سکھرایئرپورٹ کے رن وے پر آوارہ کتے آجانے سے جہاز حادثے سےبال بال بچ گیا

سکھر: ایئرپورٹ پرنجی ایئرلائنزکاجہاز رن وے پرآوارہ کتے آجانے سے حادثے سے بال بال بچ گیا۔ رائل نیوز کے مطابق نجی ایئرلائنزکی پروازاین ایل ون ڈبل سکس اسلام آباد سے سکھرپہنچی تھی کہ لینڈنگ کے وقت اچانک چند آوارہ کتے رن وے پرجہازکے سامنے آگئے،…
مزید پڑھ ...

سپریم کورٹ نے سلمان فاروقی کی بطوروفاقی محتسب تقرری کا ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آ باد: سپریم کورٹ نے سلمان فاروقی کیس میں اٹارنی جنرل آفس کو بطور وفاقی محتسب تقرری کا اصل ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، دوران سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کا…
مزید پڑھ ...

امریکااوراسرائیل شام میں حکومت بدلناچاہتے ہیں،فضل الرحمن

اسلام آ باد: جے یوآئی کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے کہاہے کہ ہم شام میںحکومت بدلنے کے لیے امریکا، اسرائیل اوران کے دیگراتحادیوں کی ایماپر لڑی جانے والی پراکسی جنگ کی حمایت نہیں کرسکتے۔ ترجمان جان اچکزئی کی جانب سے جاری پریس ریلیزکے مطابق…
مزید پڑھ ...

نواز شریف پالیسی سازی میں فوج کے کردار کو باضابطہ شکل دینا چاہتے ہیں

اسلام آ باد: نوازشریف حکومت نے دہشت گردی کے گھمبیر مسئلے سے نمٹنے کیلیے جہاں سابق جنرل کی سربراہی میں قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی(نیکٹا) کی تنظیم نوکا فیصلہ کیا ہے وہاں ایک علیحدہ اسپیشلائزڈ فورس کا قیام اور فیصلہ سازی کیلیے قومی…
مزید پڑھ ...

دریائے چناب میں سیلاب، جہلم میں پانی کی سطح بلند ہو گئی

جھاوریاں / لکسیاں: دریائے جہلم میں پانی کی سطح بلندہونے سے میگھہ کدھی کے قریب دریا میں کٹائودوبارہ شروع ہوگیا۔ جبکہ دریائے چناب میں طالب والاکے مقام پرنچلے درجے کاسیلاب ہے اورپانی کی سطح مسلسل بلندہورہی ہے۔دریائے جہلم میںپانی کی سطح…
مزید پڑھ ...

وہیل چیئر پر طواف کعبہ کرنیوالوں کیلیے پل رواں ہفتے کھل جائیگا

مکہ المکرمہ: وہیل چیئر پر خانہ کعبہ کا طواف کر نے والے کمزور، معذور اور معمر افراد کی سہولت کے لیے تعمیر کیا جانے والا عارضی پل اس ہفتے کھول دیا جائے گا۔ اس پل پر ایک گھنٹے کے دوران 7 ہزار افراد وہیل چیئر ز پر بیٹھ کر طواف کر سکیں گے۔سعودی…
مزید پڑھ ...

3سال میں لوڈشیڈنگ ختم ہوجائیگی،69فیصدعوام کی رائے

اسلام آ باد: پاکستانیوں کی اکثریت کو یقین ہے کہ نواز شریف حکومت 3 سال میں ملک کو بجلی بحران سے نجات دلا دے گی۔ 53فیصد شہری گاڑیوںکو سی این جی کی فراہمی معطل کرکے بجلی کی پیداوار بڑھانے کیلیے حکومت کے حامی نکلے۔دفاتر،تعلیمی وصنعتی ادارے اور…
مزید پڑھ ...

پاکستان کیلیے سب سے بڑا خطرہ پانی کی قلت ہے، دہشت گردی نہیں، امریکی جریدہ

واشنگٹن: پاکستان کے لیے سب سے بڑا خطرہ دہشت گردی نہیں بلکہ پانی ہے۔ آبی ذخائر میں کمی خطے کو مزید عدم استحکام کا شکار کرے گی، پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جو پانی کی شدید قلت کا شکار ہیں، ایمرجنسی کی صورت میں پاکستان کے پاس صرف30 دن…
مزید پڑھ ...

بھارت نے کشمیرکوقتل گاہ میں بدل دیاہے،منورحسن

اہور: امیرجماعت اسلامی سید منورحسن نے کشمیرمیں بھارتی فوج کی طرف سے مسجد میں گھس کرنمازیوں پرتشدد اورقرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت نے کشمیرکو فوجی چھائونی اورقتل گاہ میں بدل دیاہے۔ انھوں نے اپنے بیان…
مزید پڑھ ...

شارٹ فال میں کمی کے باوجود طویل لوڈشیڈنگ، مظاہرے جاری

لاہور / ملتان / فیصل آباد: حکومت کی طرف سے تمام تر اعلانات اور دعوئوں کے باوجود لوڈ شیڈنگ کاسلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا ۔ جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید پریشانی کاسامنا کرنا پڑا۔ جنوبی پنجاب کے علاقوں میں 14سے 18گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی…
مزید پڑھ ...

گلگت: لاپتہ ایرانی کوہ پیمائوں کا تیسرے روز بھی سراغ نہ مل سکا

گلگت: براڈ پیک سرکرنے کی کوشش میں لاپتہ ہونے والے ایرانی کوہ پیمائوں کا سراغ تین روز بعد بھی نہیں لگایا جاسکا پیر کو خراب موسم کی وجہ سے پاک آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعے سرچ آپریشن ممکن نہیں ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق ہفتے کوگلگت بلتستان میں واقع…
مزید پڑھ ...

لاہورمیں نامعلوم افراد نے مقامی وکیل کے گھر میں گھس کر بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا

لاہور: ٹاؤن شپ میں نامعلوم افراد نے مقامی وکیل کے گھر میں گھس فائرنگ کرکے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ٹاؤن شپ میں نامعلوم افراد نے سجاد حسین نامی وکیل کے گھر میں گھس کر بیوی طاہرہ کو قتل کردیا، اس موقع پر ملزمان نے وہاں موجود…
مزید پڑھ ...