Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1تازہ ترین

نوشکی واقعہ کے مجرموں، سہولت کاروں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے نوشکی واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجرموں اور ان کے سہولت کاروں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے میں قومی شاہراہ پر بس مسافروں کے اغواء کے بعد…

بونیر: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے انتہائی مطلوب دہشتگرد کو ہلاک اور اس کے دو ساتھیوں کو زخمی کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بونیر میں آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی…

مسافروں کا قتل غیرانسانی فعل، دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے: سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی جانب سے نوشکی کے علاقے میں 11 افراد کی قتل کی سخت مذمت کی گئی ہے۔اپنے مذمتی بیان میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بے گناہ مسافروں کو قتل کرنے والے دہشت گردوں کو معاف نہیں کریں گے اور ان کو…

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی کرپشن پر رپورٹ دوبارہ شائع کرنے کا حکم

عدلیہ کو خیبرپختونخوا میں تیسرے نمبر پر کرپٹ ادارہ قرار دینے کے معاملے پر چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے بطور چیف جسٹس آخری فیصلہ جاری کر دیا۔چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ کے خلاف کیس کا 31 صفحات کا فیصلہ…

ملک میں طوفانی بارشوں کا سپیل، بجلی گرنے کے واقعات میں 8 افراد جاں بحق

ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کا نیا سپیل شروع ہو گیا اور مختلف شہروں میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 8 افراد جان کی بازی ہار گئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری…

پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حکم امتناع جاری کردیا

پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کردیا۔پشاور ہائی کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن، مسلم لیگ ن،…

سزا کیخلاف صدارتی ریفرنس: ذوالفقار علی بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو کیس سے متعلق صدارتی ریفرنس پر چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رائے سنا دی۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رائے سناتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کی رائے اس معاملے پر متفقہ ہے، ہم ججز…

انتخابات سے متعلق غیر ملکی نصیحتوں کی ضرورت نہیں: پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصیحتوں کی ضرورت نہیں ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دفتر خارجہ کی جانب سے پہلے ہی الیکشن کے حوالے سے بیان جاری…

انتخابات میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں: سکندر سلطان راجہ

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں۔چیف الیکشن کمشنر اور ممبر خیبرپختونخوا اکرام اللہ خان نے این اے 55 راولپنڈی کے نتائج سے متعلق درخواست پر سماعت کی، کامیاب امیدوار ابرار…

الیکشن کمیشن نے عون چوہدری کی جیت کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عون چوہدری کی جیت کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا اور اسلام آباد ہائی کورٹ میں کہا ہے کہ نوٹی فکیشن غلطی سے جاری ہوگیا، سلمان اکرم راجا کی درخواست سنی جائے گی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128…

میرا احتساب سے اعتماد اور امید ختم ہو چکی ہے: صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آج پورا ملک انتخابی نتائج پر سوالات اٹھا رہا ہے، اگر الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای او ایم) ہوتی تو آج یہ مسائل نہ ہوتے، میرا احتساب سے اعتماد اٹھ اور امید ختم ہو چکی ہے۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت…

تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزارتِ عظمیٰ کیلئے نامزد کر دیا

تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کے لئے نامزد کر دیا۔پی پی آئی رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزارتِ عظمیٰ کیلئے عمر ایوب ہمارے امیدوار ہوں گے جبکہ عاقب خان خیبر…